yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹانگوں کا درد دور کرنے کے طریقے

Web Editor November 29, 2018 1 min read
Ways to remove legs
Share this:

جب ٹانگوں میں درد ہوتاہے تورگیں کھچ جاتی اور نیلی پڑ جاتی ہیں۔ یہ جلد کی سطح پر ظاہر ہوجاتی ہیں۔ لیکن ان کا تعلق اندرونی گہری رگوں سے بھی ہوتاہے۔ جب ٹانگیں صحت مند ہوتی ہیں توان میں لگا ہوا قدرتی والو  خون کوایک رخ سے توجانے دیتاہے۔ واپس نہیں آنے دیتا، البتہ جب رگوں میں کھچاؤ پیدا ہوجاتاہے یاوالوکم زور ہوجاتاہے توخون رگوں میں واپس بھی آجاتاہے، جس کی وجہ سے رگیں پھول جاتی اور جلد پراُبھرنے لگتی ہیں۔
ایسا عموماَ عمر کی زیادتی، ورزش نہ کرنے، زیادہ دیرتک کھڑے رہنے یامٹاپے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ خواتین کا وزن ان دنوں بڑھاجاتاہے، جب وہ حاملہ ہوتی ہیں۔ ان کی ٹانگوں میں ورم ہوجاتاہے اور چال تبدیل ہوجاتی ہے۔
زیادہ دیر کھڑے نہ ہوں
بلاوجہ دیر تک کھڑے رہنے سے خون رگوں میں جمع ہونے اور دباؤ ڈالنے لگتاہے۔ دس یاپندرہ منٹ بعد جب بھی موقع ملے، بیٹھ جائیں اور ٹانگوں کواٹھاکر پھیلالیں، تاکہ رگوں میں خون جمع نہ ہو۔
بیری کھائیے
بلیک بیری، رس بھری اور اسٹرابیری میں فلیوونانڈز  ہوتے ہیں، جن کی وجہ سے خون کی نالیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ ٹانگوں کی رگیں پھولنے کابھی ان سے ازالہ ہوجاتاہے۔ رات کے کھانے کے بعد یاصبح ناشتا کرنے کے بعد تھوڑی سی بیریاں ضرور کھائیے۔
جب بیٹھے ہوں توٹانگوں کواٹھالیں:
جب آپ ٹیلے وژن دیکھ رہے ہوں یازیادہ دیرکے لئے ساکت بیٹھے ہوں تواپنی ٹانگوں کوٹھورا سا اٹھالیں، تاکہ رگوں میں خون نہ جمنے پائے۔ ٹانگیں اُٹھانے پرخون کی روانی میں اضافہ ہوجاتاہے۔
حرکت کیجیے:
دیر تک ساکت نہ بیٹھیے، کوئی کام نہ ہوتوچلنا شروع کردیجیے۔ ٹانگوں میں خون رواں رکھنے کایہ سب سے اچھا طریقہ ہے۔ رات کے کھانے سے پہلے چہل قدمی ضرور کیجیے۔ ایک ایک کرکے اپنی ٹانگوں پر زور بھی ڈالیں۔ تھوڑی دیر ٹھیرکرٹانگوں کااُٹھانے کی ہلکی پھلکی ورزش بھی کیجیے۔
تنگ کپڑے نہ پہنیں:
نوجوان عموماََ جینز (Jeans) کی تنگ پتلونیں یاتنگ قمیص پہننے کوترجیح دیتے ہیں۔ تنگ پتلون پہننے سے دوران خون رکھنے لگتاہے، جس کے باعث ٹانگوں کی رگیں پھول جاتی ہیں اور ٹانگوں میں درد ہونے لگتاہے۔ تنگ کپروں میں آپ کاجسم بلاشبہ خوب صورت دکھائی دیتاہے، لیکن ان سے نقصانات بھی پہنچتے ہیں۔
وزن گھٹائیں
اگر آپ کاوزن بڑھ گیاہے تواسے کم کرنے کی کوشش کریں۔ اس سے نہ صرف آپ کاجسم خوب صورت دکھائی دے گا، بلکہ ٹانگوں میں خون کی روانی میں اضافہ بھی ہوجائے گااور رگیں بھی نہیں پھولیں گی۔
اسکاٹ لینڈ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق جب کسی فرد کاوزن بڑھ جاتاہے تواس کی ٹانگوں کی رگیں 58فیصد زیادہ پھول جاتی ہیں۔ اس سے بچنے کے لیے کھانازیادہ نہ کھائیں اور خوب ورزش کریں۔ اس طرح سے آپ کے جسمانی عوارض ختم ہوجائیں گے۔
اونچی ایڑیوں والے جوتے نہ پہنیں
اونچی ایڑیوں والے سینڈل یاجوتے پہننے سے ٹانگوں پرایسا اثر نہیں پڑتاکہ رگیں پھول جائیں اور ان میں سوجن پیداہو جائے، لیکن اتناضرور ہوتاہے کہ شریانیں متاثر ہوتی ہیں اور دل کوواپس خون نہیں پھینک پاتیں۔ چنانچہ ہمیں بغیر اونچی ایڑیوں کے سینڈل اور جوتے پہننے چاہییں، تاکہ ہماری ٹانگوں میں خون کی روانی بہتر رہے۔
موزے پہنیں
خاص قسم کے موزے جو” کمیریشن اسٹاکنگ“کہلاتے ہیں، ان کے پہننے سے ٹانگوں میں خون کی روانی بہتر ہوجاتی ہے اورٹانگوں میں درد نہیں ہوتا۔
گوٹوکولا کھائیے
گوٹوکولا ایک جڑی بوٹی ہے، جومڈغاسکر، ہندستان اور سری لنکا میں پیداہوتی ہے۔ یہ جڑی بوٹی کھانے سے ٹانگوں کادرد اور سوجن ختم ہوجاتی ہے۔ یہ رگوں کومضبوط کردیتی ہے، جس کا مجموعی طور پر ٹانگوں پر مثبت اثر پڑتا ہے اور رگوں میں خون کی روانی بہتر ہوجاتی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ ایک دن میں ” گوٹوکولا“ کی 30سے 39ملی گرام کی مقدار کھانی چاہیے۔
شاہ بلوط کے بیج کھائیں
شاہ بلوط کے درخت سے جوبیج حاصل کیے جاتے ہیں، انھیں کھانے سے ٹانگوں کی رگوں کوسوجنا ختم ہو جاتاہے۔ ہارورڈمیڈیکل سینٹر کے تحقیق کاروں کاکہنا ہے کہ ہم نے ان ہزاروں افراد کامطالعہ ومشاہدہ کیاجن کی ٹانگوں میں کھچاؤ پیداہوجاتا تھا اور رگیں نیلی پڑ جاتی تھیں۔ انھیں جب شاہ بلوط کے درخت کے بیج کھلائے تو ان کی ٹانگوں کی تکلیف ان افراد سے چار گناکم ہوگئی، جو یہ بیج نہیں کھاتے تھے۔ بیج کھانے والے افراد کی ٹانگوں کاورم نصف کے قریب کم ہوگیا اور کھچاؤ میں سترفیصد کمی واقع ہوگئی۔ انھوں نے بتایا کہ ان کی ٹانگوں کابھاری پن بھی دور ہوگیا۔
شاہ بلوط کے بیج کاایک اہم جزو” ایسن“ ہے، جس کے کھانے سے ٹانگوں کی رگوں میں طاقت پیداہوجاتی ہے۔ برطانیہ کے تحقیق کار کہتے ہیں کہ یہ بیج بہت فائدہ مند ہوتے ہیں۔ دن میں ان کی 300ملی گرام کی مقدار کھانی چاہیے۔
آنتوں پردباؤنہ ڈالیں
آپ کی آنتیں صاف رہنی چاہیں۔ بیت الخلا میں جب آنتوں پرزور ڈالا جاتاہے توٹانگوں کی رگوں پر بھی اثر پڑتاہے اور درد ہونے لگتاہے۔ اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی آنتوں میں جابت نہ رکے اور آپ کوقبض بھی نہ ہوتواس کے لیے ریشے والی غذائیں کھائیں اور زیادہ سے زیادہ پانی پییں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Present 4 important foods
Previous Post حاضرذہن رکھنے والی 4 اہم غذائیں
Next Post کوئی وجہ ہے کہ پاکستان 27 رمضان المبارک کو وجود میں آیا
There is a reason why Pakistan came into existence on 27th Ramadan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.