yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مچھلی کے تیل کے فائدے

Web Editor November 29, 2018 1 min read
Fish oil benefits
Share this:

 ایک حالیہ مطالعے سے ثابت ہوا ہے کہ اگر مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ استعمال کیے جائیں تو اس سے بلند چربی اور روغنی کھانوں سے جسم پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کو روکا جاسکتا ہے جن میں ٹائپ ٹو ذیابیطس بھی شامل ہے۔  

چکنائی والے کھانے جسم کے اہم استحالہ (میٹابولزم) نظام کو تبدیل کرتے ہیں ان تبدیلیوں سے کولیسٹرول بڑھتا ہے اور انسولین بننے کا عمل متاثر ہوجاتا ہے جب کہ اس سے موٹاپے، ذیابیطس اور امراضِ قلب جنم لیتے ہیں۔ روغنی غذاؤں کے بے تحاشہ استعمال سے جسم میں گلوکوز لیول کو معمول پررکھنے والا نظام متاثر ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ چربی کو زائل کرکے غیر مضر اجزا میں تقسیم کرنے کا فطری نظام متاثر ہوتا ہے اور مچھلی کا تیل غیرصحت بخش کھانوں کے ان اثرات کو زائل کرسکتا ہے۔

برازیل میں ساؤپالو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے چوہوں پر تجربات کیے ہیں۔ انہوں نے تجربہ گاہ میں چوہوں کو 4 ماہ تک مرغن خوراک دی اور ساتھ ہی مچھلی کا تیل بھی کھانے کو دیا۔ اس کے بعد ان کے جسم میں چربی کے نمونے نوٹ کیے گئے اور ان کا موازنہ ایسے چوہوں سے کیا گیا جنہیں یکساں مرغن غذائیں تو دی گئی تھیں مگر مچھلی کا تیل نہیں دیا گیا تھا۔ ان چوہوں میں امراض پیدا کرنے کے آثار ثابت ہونے لگے جس سے ثابت ہوا کہ مچھلی کا تیل بہت مؤثر ثابت ہوتا ہے۔

دوسری جانب کئی مشہور تحقیقات سے مچھلی کا تیل کئی بیماریوں میں مؤثر ثابت ہوا ہے جن میں وزن کی کمی، جلد کی خوبصورتی، توانائی میں اضافہ اور دیگر خصوصیات شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chikkora benefits well
Previous Post چکوترا صحت کے لیے فائدے مند
Next Post سرسوں کے تیل کا کمال
Perfume of mustard oil

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.