yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چکر کیوں آتے ہیں ان کے اسباب اور علاج

Web Editor November 29, 2018 1 min read
Why do they come and treat them?
Share this:

اکثر لوگوں میں چکر آنے کی شکایت عام پائی جاتی ہے لیکن وہ اس بات سے ناواقف ہوتے ہیں کہ انہیں یہ چکر آ کیوں رہے ہیں؟- بعض اوقات یہ چکر اتنے زیادہ یا تیزی سے آتے ہیں کہ معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوجاتی ہے- چکر کیوں آتے ہیں؟ چکر آنے کے دوران کیا احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں؟ یا پھر ان کا علاج کیسے ممکن ہے؟ ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ہماری ویب کی ٹیم نے معروف ای این ٹی سرجن ڈاکٹر امتیاز اطہر صدیقی سے خصوصی بات چیت کی- ڈاکٹر امتیاز سے حاصل ہونے والی مفید معلومات اب قارئین کی خدمت میں پیش ہے-

“ چکر کا آنا ایک ایسی علامت ہے کہ جس سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوسکتے ہیں- اس صورت میں نہ انسان بیٹھ سکتا ہے٬ نہ لیٹ سکتا ہے٬ نہ اٹھ سکتا ہے٬ نہ سیڑھیاں چڑھ یا اتر سکتا ہے اور اس کا گھر سے نکلنا بھی مشکل ہوجاتا ہے“

“ اچانک سے چکر کا آنا زیادہ تر ساحلی شہروں کے رہائشیوں میں پایا جاتا ہے جیسے کہ کراچی شہر“

“ سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ چکر ہے کیا اور یہ کس قسم کی علامت ہے؟“

چکر آنے کا تعلق جسم کے توازن سے ہوتا ہے اور بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ اﷲ تعالیٰ نے ہمیں جو دو کان عطا کیے ان کا کام سننے کے علاوہ جسم کا توازن برقرار رکھنا بھی ہوتا ہے“

“ اگر جسم کا توازن بگڑ جائے تو ہمیں تو دو طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے٬ ایک ورٹیگو اور دوسری ڈیزنیس

ورٹیگو میں ہمیں ایسے چکر آتے ہیں کہ ہر چیز گھومتی ہوئی محسوس ہوتی ہے اور ہمارا اٹھنا٬ بیٹھنا یا کھڑے ہو کر توازن برقرار رکھنا مشکل ہوجاتا ہے- جبکہ ڈیزنس میں ہمیں ہلکے پھلکے چکر آتے ہیں یعنی چکروں کے دوران ہمارے معمولاتِ زندگی بھی جاری رہتے ہیں

چکر آنے کی چند بنیادی وجوہات
1- جسم میں کسی ایسی خرابی کا پیدا ہونا جس کے اثرات کان کے توازن برقرار رکھنے والے نظام پر بھی پڑ رہے ہیں٬ جیسے کہ بلڈ پریشر ہائی ہوجانا٬ یا کسی شخص کا بلڈ پریشر پہلی بار میں ہی بہت ہائی ہوگیا- اس کے علاوہ شوگر لیول اچانک کم ہوجانا جس سے جسم پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے اور چکر آنا شروع ہوجاتے ہیں
2- بعض اوقات کسی دوائی کے مضر اثرات کے طور پر بھی چکر آتے ہیں
3- کان کے اندرونی حصے میں اگر کوئی بیماری لاحق ہوجائے تو بھی چکر آسکتے ہیں

مریض سے تمام تفصیلات حاصل کر کے یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ اسے چکر کیوں آرہے ہیں

“ چکروں کی بیماری کراچی کے شہریوں میں عام پائی جاتی ہے اور دسمبر کے مہینے میں زیادہ ہوتی ہے- اور انہیں یہ ایک مخصوص انداز میں ہوتی ہے جبکہ مریض بالکل نارمل ہوتا ہے اور اسے کسی قسم کی کوئی بیماری نہیں ہوتی

“ لیکن مریض جب صبح سو کر بیدار ہوتا ہے اور اٹھنے لگتا ہے تو اسے چکر آجاتا ہے یا کروٹ لینے لگتا ہے تو چکر آجاتا ہے یا پھر وہ کھڑا ہوتا تو گر جاتا ہے یہاں تک کہ وہ ہل بھی نہیں سکتا

“ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہمارے کانوں میں ایک مخصوص پانی چل رہا ہوتا ہے جیسا کہ ایک پانی ہماری کمر میں ہوتا ہے- اور کان کے پانی میں سوڈیم٬ پوٹاشیم اور میگنیشیم سمیت کئی چیزیں پائی جاتی ہیں اور یہ تمام ملی مائیکرون تک متوازن ہوتی ہیں

لیکن جب کانوں میں سے کسی ایک کان کا پانی زیادہ گاڑھا یا زیادہ پتلا ہوجاتا ہے تو ہمارے جسم کا توازن بگڑ جاتا ہے اور ہمیں چکر آتے ہیں- اور اسی وجہ سے اکثر مریضوں کو ایک مخصوص پوزیشن میں چکر آتے ہیں

ڈاکٹر امتیاز کا کہنا ہے کہ “ ایسے مریضوں کے تمام ٹیسٹ کروائے جاتے ہیں مثلاً بلڈ پریشر٬یوریک ایسد، شوگر٬ ایکسرے اور ایم آر آئی وغیرہ- لیکن اگر ان تمام ٹیسٹ میں کوئی بیماری سامنے نہیں آتی تو ان چکروں کو عام قرار دیا جاتا ہے جو کہ دو سے تین ہفتوں میں خود ہی ختم ہوجاتے ہیں“-

“ لیکن ان دو سے تین ہفتوں کے دوران بھی مریض کو ایسے نہیں چھوڑا جاسکتا اور اسے پھر بھی دوائی دی جاتی ہے تاکہ چکر آنا بند ہوجائیں“-

“ جن مریضوں کے چکر دوائی کے استعمال کے باوجود دو سے تین ہفتوں میں ختم نہیں ہوتے ان کا علاج ایک مخصوص طریقے سے کیا جاتا ہے اور اس میں انہیں مختلف زاویوں سے لٹایا جاتا ہے اور یہی ان کا علاج بھی ہوتا ہے

“ اس میں اکثر مریض بغیر کسی اور دوائی کے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں

“ جب ہمارے پاس کوئی مریض آتا ہے تو ہم اسے دوائی کے ساتھ ساتھ چند ہدایات بھی دیتے ہیں جیسے کہ: بستر سے جھٹکے یا تیزی سے نہیں اٹھنا٬ سیڑھیاں آہستہ چڑھیں اور اتریں٬ جن دنوں چکر آرہے ہوں تو باہر نہ نکلیں

“اس کے علاوہ اگر باہر نکلیں تو سڑک پار کرنے کے لیے کسی کا ہاتھ تھام لیں٬ بس میں سوار ہوں تو آہستہ چڑھیں یا اتریں٬ ڈرائیونگ نہ کریں اور بہت زیادہ جسمانی سرگرمیوں سے اجتناب کریں

“ جن لوگوں کو نومبر یا دسمبر میں چکر آتے ہیں انہیں اپریل یا مئی میں بھی چکروں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے- اس کی وجہ موسم کا گرم سے ٹھنڈے یا ٹھنڈے سے گرم میں تبدیل ہونا ہوتا ہے اور اس دوران چکر زیادہ آتے ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Security High alert on the report of female suicide bomber's entry in Punjab
Previous Post پنجاب میں خاتون خودکش بمبار کے داخلے کی اطلاع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ
Next Post انناس سے جسمانی بیکڑیا کا خاتمہ
End of physical nausea from pomegranate

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.