yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرتار پور بارڈر افتتاح، را کی سازشوں کو ناکام بنانے کا نادر موقع

Web Editor November 28, 2018 1 min read
Kartarpur border opening, worth opportunity to fail the conspiracy of the Raw
Share this:

اللہ اللہ کرکے تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے ابتدائی 100 دن مکمل کرلیے۔ اس دوران پی ٹی آئی کو کوئی کامیابی ملی ہو یا نہیں مگر سفارتی سطح پر حکومت نے بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔ سفارتی سطح پر کامیابیوں کا سلسلہ عمران خان کی تقریبِ حلف برداری سے ہوا جس میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے شرکت کی۔ میری ناقص معلومات کے مطابق یہ پہلا موقع تھا کہ حاضر سروس سپہ سالار نے کسی بھارتی سیاستدان کو گلے لگایا ہو وگر نہ دونوں ممالک کے عسکری سربراہان کی ملاقاتوں اور کتابیں لکھنے کے واقعات تو سامنے آہی چکے ہیں۔

سدھو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے بغل گیر ہوئے تو بھارتی میڈیا کو شدید تکلیف ہوئی، ظاہر ہے ہونی بھی چاہیے۔ یہ بالکل ایسی بات تھی جیسے مودی نوازشریف کے گھر پر بغیر ویزے شادی کی تقریب میں شرکت کےلیے آئے، یا جس طرح نامور بھارتی جندال نے مری میں سابق نااہل وزیراعظم سے ملاقاتیں کیں۔

نوجوت سنگھ سدھو کی آمد سکھوں کےلیے اچھا شگون ثابت ہوئی۔ آرمی چیف نے مہمان کو یقین دہانی کروائی کہ پاکستان ’’سکھ یاتریوں کےلیے کرتار پور بارڈر کھول دے گا۔‘‘ اب جب سپہ سالار نے کہہ دیا تھا تو وزیراعظم کیسے پیچھے ہٹتے۔ اس لیے انہوں نے تیز ترین ٹیم کی خدمات لیں اور آج اس راہداری کا افتتاح ہے۔

ابھی یہ طے نہیں پایا کہ بھارت سے آنے والے سکھوں کو ویزہ کی ضرورت ہوگی بھی یا نہیں؟ یا پھر وہاں سے بالکل ویسے آنا جانا ہوگا جیسے چمن بارڈر سے ایک دور میں افغانستان آمد و رفت رہتی تھی۔

حکومت نے افتتاحی تقریب میں وزیر خارجہ سشما سوراج کو شرکت کی دعوت دی جنہوں نے بہانہ بنا کر انکار کردیا۔ پھر دو بھارتی سیاستدانوں نے بھی صاف انکار کردیا۔ پرسوں تک سدھو کو بھی اجازت نہیں ملی تھی مگر وہ کل حکومت کی اجازت سے واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔

کرتار پور راہداری بارڈر کھولنا پاکستان کی طرف سے اچھا اقدام ہے مگر حسبِ سابق اس فیصلے پر وہی لوگ تنقید کرتے نظر آرہے ہیں جو ماضی میں بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا مطالبہ کرنے میں پیش پیش رہتے تھے۔ خیر! یہ سلسلہ تو چلتا ہی رہتا ہے۔ کل کے حمایتی آج کے مخالف (بالکل ایسا ہی خادم رضوی کے ساتھ بھی ہوا)۔

پاک بھارت تعلقات کو بالکل بحال ہونا چاہیے کیونکہ دونوں ممالک کی ثقافت و روایت ایک جیسی ہیں۔ ہاں، مگر وہاں کا حکمراں طبقہ اور خفیہ ایجنسی را کے گھناؤنے اقدامات پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کے برابر کبھی نہیں پہنچ سکتے اور نہ چھوٹے لوگوں کا قد کبھی اتنا بڑا ہوسکتا ہے۔

ہم جانتے ہیں کہ پاکستان میں ہونے والے بیشتر دہشت گردی کے واقعات کے تانے بانے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے ہی ملتے ہیں۔ بلوچستان میں اُس نے کس طرح علیحدگی پسندوں کو اسلحہ اور مدد فراہم کی، یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ کشمیر میں گزشتہ کئی دنوں سے بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے جس میں 36 سے زائد نوجوان شہید اور دو سالہ بچی سمیت متعدد خواتین اور مرد پیلٹ گن کے چھرّے لگنے سے زخمی ہوئے۔

اسی طرح ہمارے پاس یہ اطلاعات بھی ہیں کہ حال ہی میں کراچی کے چینی قونصلیٹ پر ہونے والے حملوں کی منصوبہ بندی بھی بھارت ہی میں کی گئی تھی کیونکہ بلوچ لبریشن آرمی کے اس واقعے میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت آگئے۔ ساتھ ہی ہمارے پاس یہ ثبوت بھی ہے کہ جس اسلم عرف اچھو کو ہم مردہ قرار دے چکے تھے، وہ بھارت کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہے۔ یعنی مودی سرکار اُسے زندگی کی جلا بخشنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

یہ بات بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ 13 جولائی کو صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں خودکش حملہ آور نے ’’را‘‘ کی مدد سے بلوچستان عوامی پارٹی کی کارنر میٹنگ پر حملہ کیا (جس میں محب وطن اور بھارتی پرچم کو پیروں تلے روندنے والے بہادر پاکستانی جوان سراج رئیسانی سمیت 149 افراد شہید ہوئے تھے)۔

اسے کون بھول سکتا ہے کہ کس طرح نیپال کی سرحد سے 8 اپریل 2017 کو بھارتی خفیہ ایجنسی نے سابق فوجی افسر کرنل (ر) محمد حبیب ظاہر کو نوکری کا جھانسہ دے کر لاپتا کردیا تھا جن کے بارے میں آخری اطلاع 2017 ہی میں موصول ہوئی تھی۔

کون نہیں جانتا کہ کلبھوشن نے اپنے ویڈیو پیغامات میں کن کن دہشت گردی کی وارداتوں کا اعتراف کیا۔ اُس نے کیا کچھ نہ بتایا کہ بلوچستان، کراچی اور دیگر علاقوں میں کس طرح را کا نیٹ ورک آپریٹ کرتا تھا۔

را کی ساری سازشوں کو ناکام بنانے کےلیے ہم کرتار پور کا بارڈر ضرور کھولیں گے اور اب کی بار خالصتان تحریک کے کامریڈوں کا استعمال کرتے ہوئے بنگلہ دیش والا حساب ضرور برابر کریں گے۔ مظلوم سکھوں کو بھارتی حکومت کے ظلم و بربریت سے نجات دلائیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Domestic treatment of shoulder and arm muscle pain
Previous Post کندھوں اور بازو کے پٹھوں کے درد کا گھریلو علاج
Next Post سر درد کی وجوہات اور اس کا گھریلو علاج
Headache and its home remedies

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.