yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ عالیہ بھٹ وہ ادکارہ ہیں جنہیں۔۔۔

Web Editor November 24, 2018 1 min read
"Ayaib Bhatt is the one who ..."
Share this:

ممبئی ( ویب ڈیسک ) عالیہ بھٹ10بااثر مشہور شخصیات کی فہرست میں شامل ہونیوالی سب سے کم عمر اداکارہ ہیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالیہ بھٹ کو کیریئر کے آغاز سے ہی شائقین کی جانب سے پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔ عالیہ بھٹ10بااثر مشہور شخصیات کی فہرست میں شامل ہونیوالی سب سے کم عمر اداکارہ ہیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالیہ بھٹ کو کیریئر کے آغاز سے ہی شائقین کی جانب سے پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔ بااثر شخصیات سے متعلق کئے گئے سروے کے مطابق عالیہ بھٹ سب سے کم عمر اداکارہ ہیں جو ٹاپ 10بااثر شخصیات کی فہرست میں 9 ویں نمبر پر ہیں جبکہ پہلے نمبر پر امیتابھ بچن، دپیکا پڈوکون دوسرے ، اکشے کمار 5 ویں، عامر خان 7ویں اور شاہ رخ خان 8 ویں نمبر پر ہیں۔ دوسری جانب بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے فلمساز کرن جوہر کے ٹاک شو ’’ کافی ود کرن 6‘‘ میں بطور مہمان شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔ خبریں سامنے آرہی تھیں ۔ بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے فلمساز کرن جوہر کے ٹاک شو ’’ کافی ود کرن 6‘‘ میں بطور مہمان شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ شردھا کپور نے کرن جوہر کے ٹاک شو میں شرکت کرنے سے اس لئے انکار کیا کیونکہ وہ مہمانوں سے بے باک سوالات پوچھتے ہیں دوسری جانب شردھا کپور نے اس حوالے سے تردید کرتے ہوئے کہا اس میں کوئی سچائی نہیں وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر شو میں شرکت نہیں کریں گی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The 90-year-old action hero, Sunny Diol, revealed herself to herself
Previous Post میں بہت ہی غیر معمولی شخص ہوں کیونکہ۔۔۔ 90ء کی دہائی کے ایکشن ہیرو سنی دیول نے خود سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا
Next Post کدو سبزی کے 20فوائدکدو سبزی کے 20فوائد
20 Benefits of Pumpkin Vegetable 20 Benefits of Pudding Vegetables

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.