yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈرائی فروٹس کا موسم : سردیوں میں ہر روز کاجو کھانے سے انسانی صحت پر کیا ناقابل یقین اثر پڑتا ہے ؟ جانیے

Web Editor November 22, 2018 1 min read
What is the incredible impact on human health every day in the winter? Get it
Share this:

انڈیانا(ویب ڈیسک) کاجو ایسا خشک میوہ یا گری ہے جو لگ بھگ سب کو ہی پسند ہوتا ہے، جو ذرا مہنگا ضرور ہے مگر پاکستان میں اس موسم میں عام ملتا ہے۔ اگر تو آپ اسے کھانے کے عادی ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ یہ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ یہ گری پورا سال آسانی سے ملتی ہے اور اعتدال میں رہ کر اسے کھانا درج ذیل فوائد پہنچاتا ہے۔ گریوں کے فوائد اور پکوان دل صحت مند بنائے۔ ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ گریاں امراض قلب کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوتی ہیں جبکہ ان کو کھانے سے کولیسٹرول کی سطح میں کمی آتی ہے، خصوصاً کاجو نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں کمی لاتی ہے جبکہ فائدہ مند کولیسٹرول ایچ ڈی ایل کی سطح بڑھاتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق مٹھی بھر کاجو کھانا امراض قلب کا خطرہ کم کرتا ہے۔ بلڈ پریشر کم کرے انڈیانا یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ کاجو میں میگنیشم اور پوٹاشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو انسانی جسم کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں، یہ دونوں اجزا بلڈپریشر میں کمی لانے کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق کاجو کا ایک ماہ تک روزانہ استعمال بلڈ پریشر میں کمی لانے کے لیے کافی ہے۔ خون کے امراض دور کرے کاجو کھانا معمول بنانا خون کے مختلف عارضوں سے تحفظ فراہم کرتا ہے، کاجو کاپر سے
بھرپور ہوتے ہیں جو کہ جسم میں گردش کرنے والے نقصان دہ فری ریڈیکلز کا خاتمہ کرنے والا جز ہے۔ جسمانی توانائی بڑھائے کاجو، بادام اور اخروٹ میگنیشم سے بھرپور گریاں ہیں جو کہ شکر کو توانائی میں بدلنے کے لیے کنجی کی حیثیت رکھنے والا جز ہے۔ اسی طرح گریوں میں موجود فائبر بلڈ شوگر لیول کو مستحکم رکھتا ہے جبکہ اس میں موجود پروٹین بھوک کو دور کرتا ہے۔ جسمانی وزن میں کمی اگر اعتدال میں رہ کر کھایا جائے تو کاجو کا استعمال جسمانی وزن میں کمی لانے میں مدد دے سکتا ہے۔ گریاں جیسے کاجو اومیگا تھری فیٹی ایسڈز سے بھرپور ہوتے ہیں جو کہ میٹابولزم کو بہتر بناکر اضافی چربی کو گھلاتے ہیں۔ صحت مند اور چمکدار بال کاجو کھانا اور اس کا تیل لگانا صحت مند اور جگمگاتے بالوں کو یقینی بناتا ہے، کاجو میں موجود کاپر جلد اور بالوں کے ایک اہم عنصر میلانین کو بننے میں مدد دیتا ہے۔ جس سے بالوں کی رنگت سیاہ رہتی ہے بلکہ وہ صحت مند اور چمکدار ہوتے ہیں۔ ہڈیاں مضبوط بنائے بادام، کاجو اور مونگ پھلی وغیرہ میگنیشم کے حصول کا اچھا ذریعہ ہیں، جو ہڈیوں کی ساخت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے، جبکہ یہ کیلشیئم جذب کرنے کے لیے بھی ضروری ہے۔ یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
There was a windy shift
Previous Post تبدیلی کی ہوا الٹی چل پڑی : عبد القدوس بزنجو نے صوبہ بلوچستان میں تبدیلی کیلئے کس اتحادی سے رابطہ کر لیا؟ حامد میر کا انکشاف
Next Post آؤ میرے ساتھ ڈیل کر لو ۔۔۔۔۔۔ نیب کے ہتھے چڑھنے والے نامور اور مشہور مگر مچھ نے پیشکش کر دی
Neb's handmade was famous and famous but fish offered

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.