yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خان صاحب : بزدار نہیں بدل رہا ، اسے اصلی وزیراعلیٰ بنانے کے لیے یہ فلم دکھائی جائے ۔۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا نے عمران خان کو معنی خیز مشورہ دے دیا

Web Editor November 22, 2018 1 min read
Rauf Klasra gave meaningful advice to Imran Khan
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) بیوروکریسی نے شہباز شریف کے حکم پر چین سے پونے دو ارب ڈالرز کا قرضہ لے کر صرف چھبیس کلومیٹر ٹرین بنا دی‘ لیکن جنوب کے لیے کہتے ہیں‘ پیسے نہیں ہیں۔ اس دوران میرا سوال تھا :پنجاب میں ایک نیا کھیل شروع ہوگیا ہے‘روز افسران تعینات ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ نامور کالم نگار رؤف ج کلاسرا اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اور چوبیس گھنٹوں بعد جب وہ مبارکبادیں وصول کرچکے ہوتے ہیں تو لاہور سے حکم جاری ہوتا ہے ‘جناب واپس آجائیں ‘آپ کی جگہ کوئی اور لگ گیا ہے۔میںنے آر پی او سہیل تاجک کی مثال دی کہ ایک اچھا افسر بہاولپور میں لگا تھا‘ اسے راتوں رات ہٹا دیا گیا۔ کیا آپ کے نوٹس میں یہ ہوتا ہے یا آپ کو بھی ہماری طرح خبروں سے پتا چلتا ہے؟ اس پر ایک اور سوال ان سے کیا گیا پولیس ریفامز کا تو اللہ ہی حافظ ہے‘ کیونکہ آئی جی درانی نے بھی حکومت کی وجہ سے استعفیٰ دے دیا تھا؛ اگر آپ لوگوں نے بھی شہباز شریف دور کی طرح پنجاب چلانا ہے‘ تو پھر اتنی امیدیں دلانے کی کیا ضرورت تھی؟ بزدار صاحب بولے: انہوں نے پوسٹنگ سے پہلے افسران کے انٹرویوز خود کئے تھے۔ سہیل تاجک کو وہ ذاتی طور پرجانتے ہیں‘وہ ڈیرہ غازی خان کے آر پی او تھے اور ان کی کارگردگی اچھی تھی‘ تاہم بہاولپور سے ہٹانے کی کچھ وجوہات تھیں۔انہیں وہاںمسائل کا سامنا ہوتا‘ اس لیے انہیں ہٹایا ۔ ناصر درانی کے استعفیٰ پر بولے: جو خود چھوڑ کر جانا چاہے‘ اسے کون روکے۔ یہ جواب کچھ حیران کرگیا‘ کیونکہ اسی ناصر درانی کا نام بیچ کر پی ٹی آئی نے پنجاب میں الیکشن جیتا تھا اور اب درانی کی ضرورت نہیں تھی۔ مطلب اقتدار مل گیا ‘اب کوئی رہے یا جائے ہمارا سر درد نہیں ۔ میں نے کہا: بزدار صاحب جیسے آپ پنجاب میں کررہے ہیں کہ دن کو آپ کسی کو آر پی او‘ کمشنر‘ ڈپٹی کمشنر یا ڈی پی او کو لگاتے ہیں اور رات کو آرڈر بدل دیے جاتے ہیں۔ آپ کو کیسے لگتا؛ اگر عمران خان نے آپ کے ساتھ یہی کیا ہوتا ؟خان نے آپ کوبنی گالا بلایا ‘ ایسی پوسٹ دی‘ جو آپ نے خواب میں بھی نہیں دیکھی تھی۔ آپ نے باہر نکل کر خاندان‘ دوستوں یاروں اور ساتھی ایم پی اے کو فون کر کے بتایا میں پنجاب کا وزیراعلیٰ رہا ہوں۔ آپ نے یہ سوچنا شروع کردیا کہ لوگوں کی خدمت کرنی ہے‘عام انسان کی زندگی بدلنی ہے۔ آپ رات دیر تک یہ پلاننگ کرتے سوتے اور صبح آپ ٹی وی کھولتے تو بریکنگ خبر چل رہی ہوتی کہ عمران خان نے آپ کی جگہ کسی اور کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنا دیا۔ آپ کو کیسا محسوس ہوتا؟بزدار صاحب چند لمحے گہری سوچ میں ڈوبے رہے۔ آخر میری طرف دیکھا اور بولے: یہ تو پھر عمران خان کی مرضی تھی ! سب ہنس پڑے۔ تو وہی سوال ۔کیا تین ماہ بعد بزدار بدل گیا ہے‘ جس کی پیش گوئی وزیراعظم عمران خان نے کی تھی ؟کل پنجاب حکومت کے سرکاری افسر کا میسج تھا: یار یہ تصویر دیکھو‘ یہ کبھی شہباز شریف کا پرسنل سٹاف افسر تھا‘ جسے اب گورنر سرور نے بزدار صاحب کے ساتھ لگوایا ہوا ہے۔ وہ افسر ایسے ایکٹنگ کرتا ہے‘ جیسے وہی سب کا باس ہو ۔ سب اس سے تنگ ہیں ۔ میں نے کہا :بزدار صاحب اسے ہٹا دیں‘ اگر وہ تنگ ہیں ؟ کہنے لگے: کیا کریں بزدار صاحب مروت کا شکار ہیں ۔میں نے کہا: اگر بزدار صاحب اپنے سٹاف کا افسر بھی گورنر سرور کی ناراضی کے خوف سے نہیں بدل سکتے تو اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ آنے والے دنوں میں خود کتنے تبدیل ہوسکیں گے‘ جس کا دعویٰ عمران خان نے کر رکھا ہے۔ اس نے کہا تو پھر کیا کریں؟ میں نے کہا: بزدار صاحب کو میل گبسن کی فلم Brave Heart دکھائیں اور اس کا وہ سین‘ جس میں انگلینڈ کا بادشاہ ایڈورڈ اپنے بیٹے میں بادشاہوں والی خوبیاں نہ پا کر اپنے بیٹے کے نالائق مشیر کو محل کی کھڑکی سے نیچے پھینک کر شدید مایوسی کے عالم میں اپنے بیٹے پر چلاتا ہے:One day you will be King, atleast try to act like one ”ایک دن تم نے بادشاہ بننا ہے۔ اور کچھ نہیں تو بادشاہوںوالی اداکاری ہی کرلو‘‘

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan was given an impartial advice
Previous Post وزیراعظم آتے جاتے رہتے ہیں اقتدار کس کے پاس مستقل رہا ہے ، کیا ہی اچھا ہو آپ اس شخص کے ساتھ بھی مشورہ کر لیا کریں جس نے تحریک انصاف کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے میں جان لگا دی ۔۔۔۔۔ عمران خان کو انمول مشورہ دے دیا گیا
Next Post تبدیلی کی ہوا الٹی چل پڑی : عبد القدوس بزنجو نے صوبہ بلوچستان میں تبدیلی کیلئے کس اتحادی سے رابطہ کر لیا؟ حامد میر کا انکشاف
There was a windy shift

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.