yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی آئی اے اور اسٹیل ملز سمیت 195 اداروں کی نجکاری ہو گی یا گورنمنٹ انہیں چلائے گی ۔۔۔ ؟ عمران حکومت نے لاکھوں ملازمین کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

Web Editor November 16, 2018November 16, 2018 1 min read
Imran government heard the fate of millions of employees
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے 195 ’بیمار‘ ریاستی اداروں کو بحال کرنے کے لیے ان کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بیوروکریٹس کو حکم دیا کہ وہ اپنے 3 سالہ مدت کو محفوظ کرنے کےلیے 6 ماہ میں بتائی گئی پالیسز پر عمل کریں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 2 علیحدہ پالیسیوں کی منظوری دی گئی۔پہلی یہ کہ 195 بیمار اداروں کے ساتھ نمٹا جائے اور دوسری یہ اعلیٰ حکام کی جانب سے حکومتی پالیسیوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے بیوروکریسی کو قابو کیا جائے۔اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا کہ وزیر اعظم حکومت کی 100 روزہ کاکردگی کے بارے میں 29 نومبر تک قوم کوآگاہ کریں گے۔بعد ازاں اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ بیمار حکومتی اداروں کو ٹھیک کرنے کےلیے بنائے گئے حکمت عملی کے تحت کابینہ نے سرمایہ پاکستان کمپنی(ایس پی سی) بنانے کی منظوری دی ہے جو یہ فیصلہ کرے گی کہ کس طرح ان اداروں کو بحال کیا جائے۔انہوں نے بتایا کہ ایس پی سی سنگاپور اور ملائیشیا کے ماڈل کی بنیاد پر قائم کی جائے گی اور وزیر اعظم عمران خان اس کمپنی کے بورڈ آف گورنرز کے سربراہ ہوں گے جو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)، پاکستان اسٹیل ملز اور پاکستان ریلوے سمیت دیگر بیمار اداروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ’یہ 195 حکومتی ادارے کئی مشکلات کا شکار ہیں اور خسارے میں چل رہے ہیں، لہٰذا ہم ان کی نجکاری نہیں کرسکتے‘، حکومت ان اداروں کو اثر و رسوخ سے چھٹکارا دلانا چاہتی ہے۔ بیورو کریسیوفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ہم 6 ماہ میں بیوروکریٹس کو اپنا وفادار نہیں چاہتے لیکن ہم یہ چاہتے ہیں کہ وہ ہماری پالیسیز پر عمل کریں‘۔انہوں نے کہا کہ کابینہ نے اعلیٰ حکومتی حکام کی اپنے دفاتر میں 3 سالہ مدت ’محفوظ‘ کرنے کے لیے ایک پالیسی وضع کی ہے، تاہم اس پالیسی کے تحت بیوروکریٹس کو 6 ماہ کے لیے ایک ’عبوری‘ مدت سے گزرنا پڑے گا اور اس عرصے کے دوران ان کی کارکردیگ کو دیکھ کر یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ آیا انہیں بقیہ ڈھائی سال کے لیے توسیع دی جائے یا نہیں۔ایک سوال کہ آیا حکومت اس پالیسی کے تحت بیوروکریسی کی وفاداری حاصل کرنا چاہتی ہے پر وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ’جی ہاں حکومت بیوروکریسی کو ہماری لائن اور پالیسی پر عمل کروانا چاہتی ہے‘۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں عوم کی جانب سے منتخب کیا گیا تاکہ ہم اپنی پالیسیاں بنا سکیں اور بیوروکریسی کو ان پالیسی کی پیروی کرتے ہوئے اسے نافذ کرنا چاہیے۔دانش چلڈرنصحافیوں سے بات چیت کے دوران حکومت دیگر ممالک کی عدالتوں کے فیصلوں پر مکمل عملدرآدمد کرنا چاہتی ہے، لہٰذا کابینہ نے ڈینمارک کے دونوں بچوں حرا طاہر اور دعا طاہر کو ان کے ملک واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ دانش کورٹ کی جانب سے بچوں کے والد کے حق میں فیصلہ دیا گیا تھا لیکن ان کی والدہ افشین بخش انہیں پاکستان لے آئی تھیں۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے جو مجسٹریٹ کی نگرانی میں کی جائے گی۔

 

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Farmer is getting stronger, the biggest evidence is that ...
Previous Post بزدار مضبوط ہو رہا ہے ، اس کا سب سے بڑ ا ثبوت یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا کے ایک تبصرے نے مخالفین اور ناقدین کے منہ بند کروا دیئے
Next Post موت کا ایک دن معین ہے ہے ، مگر کیا واقعی ۔۔۔۔؟ ایمان اور دماغ کی جنگ کے چند واقعات اس تحریر میں ملاحظہ کیجیے
See some of the events and events of the war of war in this article

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.