yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اچھی بات

خون کی کمی کے اسباب اور علامات

Web Editor November 15, 2018November 15, 2018 1 min read
Threats and symptoms of blood loss
Share this:

خون ایک سرخ رنگ کا سیال مادہ ہے جو ہمارے جسم کے اعصاب اور شریانوں میں ہر وقت گردش میں رہتا ہے۔ یہ پلازمہ اور سرخ خلیات پر مشتمل مرکب ہے جو بالترتیب۵۵ فیصد اور ۴۵ فیصد ہیں۔سرخ خلیات کے علاوہ سفید خلیات اور پلیٹلیس بھی موجود ہوتے ہیں۔

قارئین آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایک تندرست جسم میں خون کی مقدار پانچ سے چھ لیٹر ہوتی ہے۔لیکن اس کا انحصار انسان کی بناوٹ پر ہے جو مختلف لوگوں میں مختلف ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے اس میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔ سائنسی لحاظ سے یہ کل وزن کا ۷ء۷ ہوتا ہے۔ اگر انسانی جسم میں سرخ  ہو جاتا ہےpolycythemia  خلیات کی مقدار زیادہ ہو جائے تو اس انسان کو

اور اگر کسی انسان میں خون کی کمی ہو جائے تو تو اسے انارمیہ کہتے ہیں۔

انیمیا کی تعریف یوں بھی کی جا سکتی ہے کہ اگر انسانی جسم میں سرخ خلیات کم ہو جائیں یا خون کی کمی ہو جائے تو اسے ہم ہیمو گلوبین یا انیمیا کہتے ہیں۔ مردوں میں اس کی مقدار 100 ml/14.5 gm اور خواتین میں 100ml/13.5gm ہوتی ہے ۔سب سے پہلے ہم اس کے اسباب دیکھتے ہیں جن کی وجہ سے خون کی کمی ہو جاتی ہے۔

اسباب:
٭خواتین میں اگر حیض کی زیادتی ہو جائے۔
٭خواتین میں لیکوریا کی بیماری بھی اس کا ایک سبب ہے۔
٭ خواتین میں حیض بھی اس کی ایک وجہ ہے۔
٭ دوران حمل بھی خون کی کمی کی شکائت ہو جاتی ہے۔
٭خون کی قے ہوتی ہوں اور خون کا اخراج ہو جاتا ہو۔
٭ نکسیر کی وجہ سے بھی خون کی کمی ہو جاتی ہے۔
٭ خونی پیچش بھی اس کا سبب ہوتے ہیں۔
٭خونی بواسیر سے انیمیا ہو سکتا ہے۔
٭ خونی پیشاب کے خارج ہو نے سے خون کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔
٭ پیٹ میں کیڑے ہونا بھی ایک وجہ ہے۔
٭ ہاضمہ کی خرابی بھی خون کی کمی کا سبب بننتی ہے۔
٭ دائمی قبض کے شکار لوگوں کو بھی انیمیا ہو جاتا ہے۔
٭ سیر تفریح اور ورزش نہ کرنا
٭ بچے کو دیر تک دودھ پلانے والی مائیں اس کا شکار ہو سکتی ہیں۔
٭رنج و غم بھی اس کی ایک وجہ ہے۔
٭ بچے کی پیدائش پر خون کا زیادہ اخراج خون کی کمی کا سبب بنتا ہے۔
٭کسی چوٹ یا زخم کی وجہ سے بھی خون کی کمی ہو جاتی ہے۔جس میں خون بہت عرصہ رستا رہے۔
٭ یرقان کا مرض ہو جانے سے بھی خون کی کمی ہو جاتی ہے۔
٭خوراک کی کمی بھی اس کا سبب ہے۔
٭ فولاد کی کمی بھی خون کی کمی کی وجہ بن سکتی ہے۔
٭کسی انسان کا جل جانا بھی ایک وجہ ہے۔

قارئین آپ سب خون کی کمی کے اسباب سے تو واقف ہو چکے ہیں اب آپ کو اس کی علامات بھی بتاتے ہیں تاکہ آپ اپنے ارد گرد کے لوگوں کو پہچان سکیں جو خون کی کمی کا شکار ہیں۔ یا پھر اپنے آپ میں بھی ان علامات کی روشنی میں خود معائنہ کر سکیں۔

علامات:
٭ خون کی کمی کے مرض میں مبتلا فرد کا چہرہ پھیکا اور پیلا پڑ جاتا ہے۔
٭ مریض کے ناخن سفید ہو جاتے ہیں۔
٭ سر میں بھاری پن اور درد رہتا ہے۔
٭مریض کی جلد،ہونٹ وغیرہ زردی مائل رنگ کے ہو جاتے ہیں۔
٭ مریض کا ہاضمہ خراب رہتا ہے ۔
٭ بھوک کی کمی ہو جاتی ہے۔
٭ مریض کو اکثر قبض رہتی ہے۔
٭خون کی کمی کی وجہ سے کچھ خواتین کو حیض آنا بند ہو جاتا ہے اور کچھ کو زیادہ آنے لگتا ہے۔
٭مریض کے جسم کا درجہ حرارت نارمل سے کم ہو جاتا ہے۔
٭اگر جسم میں خون کی بہت زیادہ کمی ہو جائے تو پھر انتقال خون کی ضرورت ہوتی ہے ۔نہ کروانے کی صورت میں مریض کا دل فیل ہو سکتا ہے جسے کہتے ہیں Anaemic Heart Failure میڈیکل کی زبان میں

٭ مریض معمولی محنت کر کے بھی تھک جاتا ہے۔
٭ مریض کا سانس پھولنے لگتا ہے۔
٭ مریض کا سر چکراتا ہے۔
٭ مریض کی طبیعت میں گراوٹ پیدا ہو جاتی ہے۔
٭ مریض کا کسی کام کاج میں دل نہیں لگتا۔
٭ خون کی کمی میں مریض کے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے رہتے ہیں۔

ٹیسٹ
اگر آپ خون کی کمی کا ٹیسٹ کسی لیبارٹری سے کروانا چاہتے ہوں تو اس کے لئے اپنا ایچ بی یعنی ہیمو گلوبین معلوم کریں۔

علاج
٭خون کی کمی والے افراد کو فوری طور پر اپنا علاج شروع کر دینا چاہیے
٭ ماہرمعالج سے رابطہ کریں۔
٭ ورزش کو روزانہ کا معمول بنائیں ۔
٭ اپنی خوراک میں پھل ، سبزیاں اور گوشت کا اضافہ کریں۔

 

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Health is Wealth
Previous Post تندرستی ہزار نعمت ہے
Next Post لیمن گراس اور صحت
Lemon Grass and Health

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.