yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے : شہباز شریف، احد چیمہ اور فواد حسن فواد کے خلاف وعدہ معاف گواہ کو ن بنا ؟ تہلکہ خیز انکشاف ہو گیا

Web Editor November 14, 2018 1 min read
It's a good idea
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) آشیانہ سکینڈل کے سلطانی گواہوں میں سے اگر کسی کے پاس سب سے زیادہ بے ضابطگیوں اور کرپشن کا علم تھا تو وہ احد چیمہ کا یارغار پراجیکٹ ڈائریکٹر معظم اقبال سپرا تھا جس نے بطور ای ڈی او (EDO) فنانس کے تمام مالیاتی ضابطگیوں کی تفصیل حاصل کرلی تھی اس لیے اسے خاص طور پر پراجیکٹ ڈائریکٹر کے طور پر چنا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق معظم اقبال سپرا وہ اہم کلیدی کردار تھا،
جس نے ساری کہانی کا بھانڈہ اس وقت پھوڑا جب اس وقت کے وزیراعلیٰ میاں شہبازشریف نے رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں مالی بے ضابطگیوں پر کمیٹی اور احد چیمہ کو اس کا ممبر بنا دیا۔ جس پر سٹریٹیجک پلاننگ یونٹ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کے طور پر ان کے ماتحت بلال قدوائی کو تو گرفتار کیا گیا مگر خدمات کے صلے میں معظم سپرا تو صرف ایک جگہ پر نیب کے استغاثہ میں دکھائی دیئے ہیں اور وہ بھی جب ان کی جگہ بلال قدوائی کام کر رہا تھا۔ معاملہ اس لیے بھی بہت سنجیدہ ہے۔ ساتھی افسران کے مطابق اگر اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر ہونے والی درخواست میں اتنی قانونی باریکیاں بیان ہوئی ہیں تو سلطانی گواہ بننے سے پہلے ہی کوئی سلطانی گواہ کا کردار ادا کر رہا تھا اور وہ صرف اور صرف سٹریٹیجک پلاننگ یونٹ کا ڈائریکٹر معظم سپرا ہی ہو سکتا تھا جو احد چیمہ کے بعد دوسرے نمبر کا سینئر ترین افسر تھا مگر ،
نہ تو نیب اسے نامزد کرتی ہے نہ ہی اس کے ماتحت تمام افسران کے گرفتار ہونے کے باوجود اس کا نام ملزمان میں آتا ہے۔ ذرائع کے مطابق فنانس کا تجربہ آڈٹ کی ٹریننگ‘ شدید ذہنی دباﺅ اور دوسرے نمبر پر کھیل کھیل کر تنگ آئے معظم اقبال سپرا کو جب یہ شک ہوا کہ تحقیقاتی کمیٹی ذمہ داروں کا تعین کرتے ہوئے اس کو رگڑا نہ نکال دے تو، اس نے اپنے آپ کو بچانے کے لیے اپنے افسر بالا احد چیمہ کی داستان عام کر دی بلکہ یہاں تک کہا جا رہا ہے شکایت کی نوعیت سے ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ یہ کوئی گھر کا بھیدی ہے تو 38 نمبر پر گواہوں میں چھپے ہوئے اور معصوم بنے معظم اقبال سپرا نے اپنے ”محسن“ اور ”گارڈ فادر“ کے احد چیمہ پر ایسا جال پھینکا کہ معظم کے سب ساتھی پھنس گئے اور معظم گواہ بلکہ سلطانی گواہ نہیں ایک اہم گواہ بن گئے۔ کئی افسران کے نزدیک اور خصوصاً ن لیگ کے قریبی حلقوں میں یہ عام ہے کہ معظم اقبال سپرا کی مشکوک کارروائیاں احد چیمہ تک پہنچ چکی تھیں۔
اس لیے انہوں نے اس وقت کے وزیراعلیٰ شہبازشریف کو کہہ کر تحقیقات کمیٹی تشکیل دلائی تھی تاکہ جلد از جلد سارا ملبہ پراجیکٹ ڈائریکٹر معظم اقبال سپرا کے دور میں ہونے والی بے ضابطگیوں کو اس کے گلے میں فٹ کر دیا جائے مگر معظم اقبال سپرا نے ایسا جوابی حملہ کیا کہ آج وہی پھندا شہبازشریف کے لیے مصیبت بن گیا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ بات اس وجہ سے بھی واضح ہے کہ درخواست 56 کمپنیوں کے خلاف دی گئی تھی پھر صاف پانی کا ذکر چھڑا مگر نیب نے اپنے استغاثے میں جتنے ثبوت اور دلائل لگائے ہیں وہ سب کے سب آشیانہ اقبال سکینڈل سے متعلقہ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے یہ بات بھی عام فہم ہے کہ ایک افسر کے اوپر اورنیچے کام کرنے والے گرفتار ہو جائیں اور صرف ایک پراجیکٹ کا ڈائریکٹر گواہوں کی فہرست میں پایا جائے تو ساتھی افسران کے مطابق یہ معظم اقبال سپرا سلطانی گواہ نہیں بلکہ مدعی مقدمہ ہونے کی دلیل ہے۔ معظم سپرا کو اپنے ساتھ لگانے والے احد چیمہ ضرور سوچتے ہوں گے کہ گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chief Justice Saqib Nisar made a big order
Previous Post بڑے مگر مچھوں کی شامت: اگر یہ تعاون نہیں کرتے تو ان کے خلاف پرچہ درج کیا جائے۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم کاری کر دیا
Next Post میرٹ کی دھجیاں : پی ٹی آئی قیادت نے انٹرا پارٹی الیکشن میں کن رہنماؤں کو عہدے دینے کا فیصلہ کیا ہے؟ انکشاف ہو گیا
The PTI leadership has decided to give the leaders in the Inter-party election?

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.