yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اگر آسیہ کو بیرون ملک بھجوادیا گیا ہے تواس سے ثابت ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔۔سراج الحق نے الزام عائد کردیا

Web Editor November 14, 2018November 14, 2018 1 min read
If Asa has been abroad abroad it proves that ..
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت آسیہ مسیح کی ملک میں موجودگی اور حکومتی خاتون رکن اسمبلی کی طرف سے اسمبلی میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کرے ، اگر آسیہ کو بیرون ملک بھجوادیا گیا ہے تو ثابت ہوگا کہ یہ پری پلان تھا اور سپریم کورٹ میں سماعت محض کاروائی تھی ۔ حکومت عوام کے اندر پائے جانے والے غم و غصہ اوربے چینی کو ختم کرنے کے لیے آسیہ کیس میں مدعی بن کر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دے اور اس کی سماعت سپریم کورٹ کا فل کورٹ کرے ، وزارت مذہبی امور سے ختم کیے گئے تحفظ ناموس رسالت سیل کو دوبارہ قائم کر کے نکالے گئے افسران کو بحال کیا جائے ،حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے عالمی عدالت میں انصاف باضابطہ درخواست دائر کرے ، پی ٹی آئی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پیدا ہونے والے خدشات کو ختم کرنے کے لیے اس پر فوری طور پر اپنا موقف دے اور خاتون رکن اسمبلی سے لاتعلقی کا اعلان کرے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب اور بعد ازاں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی حافظ ساجد انور ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد اصغر اور سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف بھی موجود تھے ۔سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ پیغمبروں کی توہین کھلم کھلا دہشتگردی ہے جس سے عالمی امن کو شدید خطرات ہیں ۔ حکومت او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اقوام متحدہ میں مقدس ہستیوں کی توہین کو جرم قرار دینے کی قرار داد پیش کرے ۔ انہوں نے کہاکہ آسیہ مسیح رہائی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر حکومت کی طرف سے ابھی تک کوئی دانشمندانہ اقدام سامنے نہیں آیا ۔ یہ ایشو ابھی ختم نہیں ہوا ، عوام کے اندر پہلے دن کی طرح غم و غصہ موجود ہے اور لوگ چاہتے ہیں کہ حکومت جلد از جلد اپنی پوزیشن واضح کرے اور خود مدعی بن کر سپریم کورٹ میں اس مقدمہ پر نظرثانی کی درخواست دے ۔ انہوں نے کہاکہ معاشرے میں نظر آنے والا عدم برداشت کا رویہ اور سیاست حکومتی پارٹیوں کا اپنا پیدا کردہ ہے ۔آج وہ لوگ عوام کے احتجاج پر انگلیاں اٹھار ہے ہیں جنہوں نے کبھی سپریم کورٹ کے فیصلوں کا احترام نہیں کیا ۔ ان جماعتوں نے سپریم کورٹ اور پاکستان ٹیلی وژن پر حملہ کیا ۔ ر یلوے کی پٹڑیاں تک اکھیڑ دی گئیں اور ملک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ۔ انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ پرامن احتجاج کیا ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت میڈیا کو بھی نہیں بتا رہی کہ اس وقت آسیہ مسیح ملک میں ہے یا اسے بیرون ملک بھیج دیا گیاہے ۔یہ جمہوری حقوق کی پاسداری ہے نہ میڈیا کی آزادی ۔ میڈیا پر ایک غیر اعلانیہ سنسر شپ لگا دی گئی ہے ۔ میڈیا کو بے ہودہ اور اخلاق باختہ کیٹ واک اور فیشن شوز کو تو دکھانے کی آزادی ہے مگر تحفظ ناموس رسالت ﷺکے لیے ملک بھر میں ہونے والے ملین مارچ دکھانے پر پابندی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حضور ﷺ کی شان میں ادنیٰ سی گستاخی بھی کوئی مسلمان برداشت نہیں کر سکتا اس لیے حکومت کو فوری طور پراپنا دوٹوک موقف دیناہوگا ۔ انہوں نے کہاکہ جس تیزی سے آسیہ مسیح کا مقدمہ نپٹا کر اسے رہا کیا گیاہے ، اس سے پتہ چلتاہے کہ یہ فیصلہ قانون اور انصاف کی بنیاد پر نہیں ہوا ۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت جس طرح بیرونی دباؤ کے سامنے بے بس ہوگئی ہے ، سابقہ حکومتوں نے اس دباؤ کو اتنا محسوس نہیں کیا تھا ۔ وزیراعظم نے احتجاج کرنے والوں کو ایک چھوٹا سا گروہ قرار دے کر حقائق سے نظریں چرانے کی کوشش کی ہے ۔سینیٹرسراج الحق نے کہاکہ 15 نومبر کو لاہور میں حرمت رسول ﷺ ملین مارچ ہوگا جس میں تمام دینی جماعتیں شرکت کریں گے اور ماہ ربیع الاول میں اسلام آباد ، لاہور ، ملتان ، پشاور اور کوئٹہ میں سیرت النبی ﷺ کے بڑے بڑے جلسے ہوں گے ۔ انہوں نے کہاکہ توہین رسالت کرنے والوں کے خلاف حکومتوں نے ہمیشہ سٹینڈ لیا ہے مگر ہماری حکومت نے خاموشی اختیار کی جس سے عوام کو مایوسی ہوئی ۔ سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ حکومت بڑے دعوؤں اور وعدوں کے ساتھ آئی تھی اور عوام نے حکومت سے بڑی توقعات باندھ رکھی تھیں مگر اقتدار سنبھالتے ہی حکومت نے عوام پر مہنگائی کے کوڑے برسانا شروع کردیا ۔ عوام سوچ رہے تھے کہ انہیں مہنگائی ، بے روزگاری اور ظلم سے نجات ملے گی مگر حکومت کے 75 دن عوام کے لیے دس سالوں پر بھاری ثابت ہوئے ہیں اور عام آدمی مہنگائی کے ہاتھوں بلبلا اٹھاہے ۔ انہوں نے کہاکہ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے اورروپے کی بے قدری نے بھی عوام کی نیند اڑائے رکھی ۔ انہوں نے کہاکہ اسمبلی میں حکومتی خاتون رکن نے جس طرح اسرائیل کو تسلیم کرنے کے دلائل دیے یہ کوئی حادثاتی بیان نہیں بلکہ یہ ڈیل آف دی سنچری کا تسلسل ہے ۔ ان کے اس بیان سے فلسطینیوں کو بے انتہا دکھ پہنچا ۔ یہ بیان امت مسلمہ کے چودہ سو سالہ موقف کی نفی ہے ۔ جب سے امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل ہواہے ، اہل فلسطین ہر جمعہ کو احتجاج کرتے ہیں اور اسرائیل متوار فلسطینیوں کا قتل عام کر رہاہے مگر ہزاروں کلو میٹر دور بائیس کروڑ مسلمانوں کے ملک میں اسرائیل کے حق میں بیانات دیے جارہے ہیں ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس بیان کو واپس لیا جائے ۔ یہ بیان کم علمی یا بے انتہا جہالت کا نتیجہ ہے یا پھر پی ٹی آئی حکومت کی پالیسی ہے ۔ پی ٹی آئی اپناموقف دے اور اپنی رکن اسمبلی کے خلاف کاروائی کرے

 

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Former Chief Minister Shahbaz Sharif has started getting cold in NAB references
Previous Post سابق وزیر اعلیٰ شہبازشریف کو نیب حوالات میں ٹھنڈ لگنے لگی ، کل کیا فرمائش کرنے لگے جو فوراً پوری کردی گئی ؟ جانیے
Next Post طاہر داوڑ کا معاملہ حساس نوعیت کا ہے، اللہ نہ کرے کوئی افواہ سچ ہو: وزیر مملکت برائے داخلہ
Tahir Dahr's case is of a very sensitive nature, no God does not have any doubts

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.