yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دیپکا اور رنویر سنگھ نے شادی کی تقریب میں تحائف لینے سے انکار کیوں کر دیا؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

Web Editor November 13, 2018November 13, 2018 1 min read
The amazing reason came
Share this:

روم (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کی شادی کا اسٹیج تقریباً سج ہی گیا ہےاور یہ جوڑا اپنے رشتے کو اگلے لیول پر لے جانے کے لیے تیار ہے۔ بالی ووڈ کے باجی رائو اور اُن کی مستانی کی شادی اٹلی کے خوبصورت مقام

لیک کومو میں 14 اور 15 دسمبر کو ہوگی۔ بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کی بڑی شادی میں صرف جوڑے کےاہل خانہ، قریبی رشتہ دار اور دوست احباب کو مدعو کیا گیا ہے جبکہ بھارتی فلم انڈسٹری سے صرف بالی ووڈ کنگ اور دیپکا کی پہلی فلم کے ہیرو شاہ رخ خان ، ہدایت کار ہ فرخ خان، سنجے لیلا بھنسالی اور رنویر سنگھ کے نہایت قریبی دوست ارجن کپور کو شادی میں شرکت کا دعوت نامہ دیا گیا ہے۔ اٹلی میں شادی کی شاندار تقریب کے بعد بالی ووڈ شخصیات کے لیے ممبئی میںدعوت ولیمہ کا اہتمام کیا جائے گا جس میں دیپکا اور رنویر کے قریبی دوست شرکت کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق28 نومبر کو ولیمے کی تقریب کا اعلان ہوگیا ہے اور اس کی تیارتیوں کا آغازبھی کردیا گیا ہےتاہم تقریب کا دعوت نامہ بھی بالی ووڈ شخصیات کو بھجوادیا گیا ہے۔ انڈیا ٹوڈےکی رپورٹ کے مطابق دیپکا اور رنویر کے قریبی ذرائع کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ دیپ ویر نے ولیمے میں شرکت کے لیے آنے والے بالی ووڈ مہمانوں سے درخواست کی ہے کہ اُن کے لیے کسی قسم کے تحائف نہیں لائے جائیں کیونکہ انہیں تحفے و تحائف کی ضرورت نہیں لیکن اگر پھر بھی کوئی کچھ دینا چاہتا ہے تو دیپکا کی این جی او کے لیے عطیہ کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپکا اور رنویر ایک نہیں بلکہ کئی مرتبہ اپنے تمام مہمانوں سے درخواست کر چکے ہیں کہ وہ تحفے کے بغیر شادی میں شرکت کریں لیکن پھر بھی اگر کوئی کچھ دینے کی خواہش رکھتا ہے تو وہ تحفے کے بدلے دیپکا کی  نامی فائونڈیشن کے لیے عطیہ کردے۔ قریبی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دیپکا اور رنویر دونوں ہی انسانوں کی خدمت خلق کا کام محنت اور دلی جذبے کے ساتھ کررہے ہیں لیکن ساتھ ہی وہ یہ بھی چاہتے ہیں کہ ان کے مہمان بھی اس نیک کام میں اُن کے ساتھ شامل ہوں۔

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif wants to end all cases against Mir Nawaz
Previous Post نواز شریف مریم نواز کے خلاف تمام کیسز ختم کروانا چاہتے ہیں : نجم سیٹھی
Next Post بنی گالہ اراضی کیس کی سماعت: چیف جسٹس ثاقب نثار برہم ہو گئے
Chief Justice Saqib Nisar confessed to the hearing of the Bena Gandhi area case

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.