yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی تیاریاں عروج پر ۔۔۔۔۔ اٹلی کے سیاحتی مقام سے ناقابل یقین تفصیلات آ گئیں

Web Editor November 12, 2018 1 min read
Depression preparations for Deepika Padukone and Ranveer Singh's wedding ..
Share this:

اٹلی (ویب ڈیسک)بولی وڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور ایکشن ہیرو رنویر سنگھ کی شادی کی تیارییاں زوروشور کے ساتھ جاری ہیں اور شادی میں محض 3 دن باقی پڑے ہیں اور ان کی شادی کے لیے مہمانوں نے یورپی ملک اٹلی کا سفر شروع کردیا ہے۔دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ بھی اپنی شادی کے لیے 10 نومبر کو ممبئی سے

اٹلی کے لیے روانہ ہوئے تھے۔دونوں اداکار 11 نومبر کو اٹلی پہنچے، تاہم ان سے قبل ہی ان کی ٹیم کے ارکان اس جگہ پہنچے، جہاں شادی کی تقریبات کا آغاز ہونا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی اٹلی کے معروف سیاحتی مقام لیک کیمو میں ہوگی۔رپورٹ کے مطابق شادی کے لیے لیک کیمو میں جگہ کا انتظام کیا جا چکا ہے، یہ جھیل اٹلی کی تیسرے بڑی اور یورپ کی گہری ترین جھیلوں میں سے ایک ہے۔لیک کیمو نہ صرف شوبز اور کاروباری شخصیات کے لیے سیاحت کے لیے مشہور ہے، بلکہ یہاں دنیا بھر کے امیر افراد شادی اور سالگرہ کی تقریبات بھی منعقد کرتے ہیں۔اگرچہ رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی شادی 14 اور 15 نومبر کو ہوگی، تاہم اس کے لیے ابھی سے ہی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، جب کہ جوڑا بھی شادی سے 4 دن قبل اٹلی پہنچ چکا ہے۔دوسری جانب رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کے اہل خانہ اور انہتائی قریبی رشتہ دار بھی 10 نومبر کو اٹلی کے لیے روانہ ہوئے۔علاوہ ازیں دپیکا پڈوکون کے ساتھ کام کرنے والے کچھ ارکان جوڑے سے قبل ہی لیک کیمو پہنچ گئے، جہاں انہوں نے شادی کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔خیال رہے کہ دپیکا پڈوکون سے قبل گزشتہ برس اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی نے بھی اٹلی میں شادی کی تھی۔بولی وڈ اسٹارز کے علاوہ زیادہ تر ہولی وڈ اسٹارز اور دنیا بھر کے امیر افراد شادی اور سالگرہ کی تقریبات اٹلی اور اسپین جیسے ممالک میں منعقد کرتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
By knowing you will also appreciate changes
Previous Post شہریار آفریدی نے عمران خان کی لاج رکھ لی، آج میانوالی میں کیا واقعہ پیش آیا ؟ جان کر آپ بھی تبدیلی والوں کی تعریف کریں گے
Next Post آسٹریلوی خاتون فٹنس اسٹار نے پوری دنیا کی عورتوں کو وزن کم کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا
Australian woman fitness star told an easy way to reduce the weight of women worldwide

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.