yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پشاور میٹروبس منصوبہ،کس حدتک کام مکمل ہوچکا ہے؟ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کیلئے یقین کرنا مشکل

Web Editor November 12, 2018 1 min read
Seeing difficult to believe for social media users
Share this:

پشاور(ویب ڈیسک) لاہور، راولپنڈی اور ملتان میٹروبس سروس منصوبے مکمل ہوچکے ہیں جبکہ پشاور میٹروبس سروس تاحال مکمل نہ ہوسکی، سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے اپنے دورحکومت میں ہی اس منصوبے کی تکمیل کا اعلان کیا تھا لیکن ان کی حکومت ختم ہوگئی، نگران حکومت کا وقت گزار گیا اوراب کی بار پھر تحریک انصاف کی صوبے میں حکومت آچکی ہے لیکن تاحال منصوبہ مکمل نہیں ہوسکا، اب اس منصوبے کی تصاویر اور تازہ صورتحال عوامی نیشنل پارٹی کے سینئررہنمامیاں افتخار حسین قوم کے سامنے لے آئے ہیں۔

ٹوئٹرپر تصاویر شیئرکرتے ہوئے میاں افتخار حسین نے لکھاکہ پشاور بی آر ٹی منصوبہ ایک بار پھر توڑ پھوڑ کا شکار، اتنی ناقص منصوبہ بندی اور نالائق ٹیم شاید ہی کسی پراجیکٹ میں دیکھی گئی ہو۔منصوبے کی لاگت 100 ارب تک کے قریب پہنچ گئی مگر مکمل ہونے کا کوئی نام و نشان نہیں۔ دوسری طرف نیب اور عدلیہ نے بھی اس پر چشم پوشی کی ہوئی ہے۔

شیئرکی گئی تصاویر میں سڑکوں کی توڑ پھوڑ واضح طورپر دیکھی جاسکتی ہے اور مشین مزید سڑک توڑنے میں مصروف ہے جبکہ سڑک ٹوٹنے سے اکھٹے ہونیوالے ملبے کو اٹھا کر ایک طرف رکھاجارہاہے ۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

پشاور بی آر ٹی منصوبہ ایک بار پھر توڑ پھوڑ کا شکار. اتنی ناقص منصوبہ بندی اور نالائق ٹیم شاید ہی کسی پراجیکٹ میں دیکھی گئی ہو. منصوبے کی لاگت 100 ارب تک کے قریب پہنچ گئی مگر مکمل ہونے کا کوئی نام و نشان نہیں. دوسری طرف نیب اور عدلیہ نے بھی اس پر چشم پوشی کی ہوئی ہے.

میاں افتخار کی اس ٹوئیٹ پر محمد طیب چوہدری نے لکھاکہ دلہن وہی جو پیا من بھائے اگر اتنی نااہلی کے باوجود پی ٹی آئی کے پی کے میں ووٹ لے گئی ہے تو مجھے ووٹ دینے والوں کی عقل پر حیرت ہے.

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The advantage of exercising with men's men you do not know
Previous Post مردوں کے عورت کیساتھ ورزش کرنے کا وہ فائدہ جو آپ کو معلوم نہیں
Next Post خوبصورت پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک ہالی وڈ کی کس چیز سے متاثر ہوگئیں اور کیا ارادے رکھتی ہیں ؟ جانیے
How beautiful Pakistani actress Hamima Malik is affected by Hollywood and what do you intend to do? Get it

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.