yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
Sports

ایک اور بوم بوم : شاہد خان آفریدی کے بھتیجے کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کی خبر نے کھیل کے میدان میں ہلچل مچا دی

Web Editor November 10, 2018 1 min read
Shahid Afridi's nephew joins national cricket team to be in the field of news
Share this:

واشنگٹن (ویب ڈیسک) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی دھواں دار بیٹنگ اور انتہائی مؤثر سپن بالنگ کے ذریعے پوری دنیا پر اپنا سکہ جمایا وہ پاکستان اور بھارت سمیت پوری دنیا مکیں بوم بوم کے نام سے مشہور ہیں ۔ مگر اب مداحوں کے لیے حیران کن خبر یہ ہے کہ اُن کے بھتیجے محمد عرفان آفریدی کی دنیائے کرکٹ میں اپنے چچا کے انداز میں آل راؤنڈر کے طور چھانے کو مکمل تیار ہیں ۔
محمد عرفان آفریدی یوگینڈا کی شہریت حاصل کرنے کے بعد یوگینڈا کی قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہو ئے ہیں ۔ اُنہوں نے اپنی زور دار اور تیز رفتار بیٹنگ کے باعث شائقین کرکٹ کی توجہ آغاز میں ہی حاصل کر لی ہے ۔ عرفان آفریدی نے گزشتہ برس ڈبلیو سی ایل ڈویژن تھری کے ایک میچ میں یوگینڈا کی طرف سے کھیلتے ہوئے 71 گیندوں پر 108 رنز کی دھواں دار اننگ کھیلی جس میں 10 چھکے بھی شامل تھے۔ اُن کی اس اننگ کے باعث یوگینڈا کی کرکٹ ٹیم ملیشیا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئی۔ اس سال کے شروع میں اُنہوں نے ڈویژن فور کیلئے یوگینڈا کی طرف سے کھیلتے ہوئے صرف 17 گیندوں پر 51 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔ بیٹنگ کے علاوہ بالنگ میں بھی اُنہوں نے شاہد آفریدی کے سٹائل میں باؤلنگ کراتے ہوئے متعدد بار اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔ عرفان آفریدی کے ارادے ہیں کہ وہ اپنے چچا کی طرح ورلڈ کپ کھیل سکیں۔

اُن کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے کراچی میں رہتے ہوئے صرف ٹینس بال سے کرکٹ کھیلی اور کبھی بھی کرکٹ کے مخصوص بال کے ساتھ نہیں کھیلا۔ بعد میں وہ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول میں ایک کمپنی کیلئے بجلی کی وائرنگ کا کام کرتے رہے اور یوں 24 سے 28 کی عمر میں اُنہوں نے کسی بھی قسم کی کرکٹ نہیں کھیلی۔بعد میں جب شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق آفریدی نے یوگینڈا کے شہر کمپالا میں کاروبار شروع کیا تو اُنہوں نے اپنے بھتیجے عرفان کو بھی وہاں بلا لیا۔ عرفان وہاں گاڑیوں کی درآمد اور برآمد کے کاروبار میں اپنے چچا کا ہاتھ بٹانے لگا۔ اُنہوں نے ڈبلیو سی ایل ڈویژن فور کیلئے یوگینڈا کی ٹیم کی طرف سے کھیلتے ہوئے ٹورنمنٹ میں 15 وکٹیں حاصل کیں اور یوں یوگینڈا کی ٹیم اس ٹورنمنٹ کی چیمین ٹیم بن گئی۔ یوگینڈا کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان راجر موکاسا کا کہنا ہے کہ ٹیم کیلئے عرفان کی کارکردگی نہایت اہم ہے اور وہ بہت محنت کر رہا ہے۔ موکاسا نے کہا کہ وہ نہ صرف بہترین بالنگ کر رہا ہے، بلکہ اپنے چچا کی طرح دھواں دار بیٹنگ بھی کرتا ہے۔
عرفان آفریدی کا کہنا ہے کہ اب شاہد آفریدی جانتے ہیں کہ وہ یوگینڈا میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ عرفان نے بتایا کہ جب ایک اہم میچ کھیلتے ہوئے اُنہوں نے 17 گیندوں پر 51 رنز بنائے تو شاہد آفریدی نے اُنہیں ٹیکسٹ بھیج کر اُن کے کھیل کی تعریف کی۔ یوگینڈا کی قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو دیکھنے والوں کا خیال ہے کہ وہ دن دور نہیں جب کرکٹ کی دنیا میں ایک اور بوم بوم آفریدی ایک بار پھر ایک بڑا نام ہو گا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
New and incredible revealed
Previous Post ڈی جی نیب نے کس کے کہنے پر لائیو پروگرام میں متنازعہ بیان دیا ؟ نیا اور ناقابل یقین انکشاف ہو گیا
Next Post جیو نیوز کو بڑا جھٹکا ۔۔۔۔ سینئر صحافی طلعت حسین کے بعد ایک اور بڑے صحافی نے چینل کو خیر باد کہہ دیا ، حیران کن خبر آ گئی
Surprise news came

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.