yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہو تو تم سکوٹر لیکن ہارن تمہیں کسی ٹرک کا لگا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ تحریک انصاف کے نومنتخب نوزائیدہ حکومتی عہدیداروں اور عمران خان کے لیے شرمندگی کا باعث بننے والوں کو حسن نثار نے شاندار مشورہ دے دیا

Web Editor November 10, 2018 1 min read
If you are scooter but Horn you have a truck ...
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) منیر نیازی جیسا تو دور کی بات، اس سے ملتا جلتا بھی نہ کوئی پہلے تھا نہ آئندہ ہوگا۔ منیر کی شاعری توبےمثال اور لازوال ہے ہی، اس کی جملہ بازی بھی لاجواب اور انوکھی ہوتی مثلاً ایک بار کسی کو اوقات سے باہر بلکہ بہت ہی باہر نکلتے اور بڑھکیں بونگیاں مارتے، لاف زنی کرتے دیکھا تو منیر نے اپنے مخصوص انداز میں کہا…. نامور کالم نگار حسن نثار اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔’’ہے تو یہ اسکوٹر لیکن ہارن اس کو کسی ٹرک کا لگا ہوا ہے‘‘ مدتوں بعد منیرنیازی کا یہ تبصرہ مجھے تحریک ِ انصاف کے کچھ نوزائیدہ منتخب نمائندوں کو دیکھ کر یاد آرہا ہے جو ہر وقت، ہر جگہ گرم توے پر اچھل کود میں مصروف ہوتے ہیں۔ مزید چند مہینے یا شاید ہفتے یہ پرفارمنس اسی طرح جاری رہی تو لوگ انہیں سنجیدگی سے لینا چھوڑ دیں گے اور پھر ان میں ’’تبدیلی‘‘ آ بھی گئی تو ان کا امیج تبدیل نہیں ہوگا۔ انہیں چاہئے اپنے حال پر رحم کھائیں کیونکہ اس رویہ سے خود انہیں ہی نہیں، ان کی پارٹی اور حکومت کو بھی نقصان ہوگا۔ مخصوص قسم کی گردان سے بچیں، تحمل سے کام لیں اور تعمیری قسم کے موضوعات پرفوکس کریں کیونکہ ایک جمہوری حادثے کے نتیجہ میں ان پر پارلیمنٹیرینز ہونے کی مہر لگ چکی ہے۔خود عمران خان کے لئے کھیل بہت خطرناک حدود میں داخل ہوچکا ہے کیونکہ پی ٹی آئی میں وہ واحد آدمی ہے جس کا سب کچھ اسٹیک پر لگ چکا ہے۔ باقیوں کے پاس اول تو گنوانے کو ہے کچھ نہیں اور اگر ہے بھی تو وہ بہت معمولی، مختصر اور محدود ہے جبکہ خوش قسمتی یا بدقسمتی سے عمران خان کے پاس گنوانے کوبہت کچھ ہے۔ ْ

عمران خان کی زندگی جان لیوا محنت سے حاصل کی گئی کامیابیوں سے عبارت ہے جس پر ناکامی اور شکست کا کوئی داغ نہیں۔ ایک عام کرکٹر سے ورلڈ کلاس کرکٹر بننے تک، ورلڈ کپ جیتنے سے لے کرتقریباً ناممکن کینسر اسپتال بنانےتک، ویرانے میں نمل یونیورسٹی کھڑی کرنے سے اک پٹی ہوئی پارٹی کو بام عروج پرپہنچانے تک، اس کی ہر فتح شانداراور یادگار ہے لیکن حالیہ چیلنج بہت بڑا اور انتہائی خطرناک ہے۔ نہ پاکستان نہ خود عمران خان کوئی ہزیمت افورڈکرسکتاہے کیونکہ آخری جنگ ہی فیصلہ کن ہوتی ہے۔ اس آخری جنگ میں پسپائی تمام تر گزشتہ فتوحات پر بھی پانی پھیر دےگی کہ تاریخ ایسی بے شمار مثالوں سے بھری پڑی ہے۔سلطنت ِ عثمانیہ کے بایزید یلدرم نے کبھی شکست نہیں کھائی تھی۔ ہر معرکہ میں فتح اس کے ہمرکاب رہی تھی اور اس پر اس کے لشکریوںکے اعتماد کا یہ عالم تھا کہ اکثر کہا کرتے کہ ….. ’’اگر آسمان بھی ہم پر آگرے تو ہم اسے اپنے نیزوں پر روک لیں گے‘‘ لیکن پھر ایک معمولی سی بات پر اس کا سامنا اپنے ہی جیسے اک اور ترک امیر تیمور سے ہوگیا۔ خوفناک جنگ کے نتیجہ میں ناقابل شکست یلدرم بری طرح شکست کھا کر قیدی ہو گیااور اسی حالت میں زندگی کی قید سےرہا ہوا۔

یلدرم ترکی زبان میں ’’آسمانی بجلی‘‘ کو کہتے ہیں لیکن تیمور کے ساتھ آخری معرکہ میں آسمانی بجلی مٹی کے دیئے کی طرح بجھ کر قصہ ٔ پارینہ میں تبدیل ہوگئی ۔آل عثمان بہت زرخیز خاندان تھا جس نے سلطان محمد فاتح (فاتح قسطنطنیہ) سے لے کر سلمان عالیشان تک جیسے جلیل القدر فاتحین کو جنم دیا کہ سلمان کو ’’عالیشان‘‘ کسی مسلمان نے نہیں اس کے دشمنوں نے قرار دیا تھا۔ پورا یورپ اس سے خوفزدہ رہتا اور ان کے درمیان یہ بات عام تھی کہ ’’جہاں سلطان سلمان کے گھوڑے کی ٹاپ پڑتی ہے، وہ علاقہ اس کا ہو جاتا ہے‘‘ لیکن پھر وہی سلطان یلدرم جو اپنے خاندان کے کسی اور جنگجو سے کم نہ تھا، آخری معرکہ میں شکست نے اس کی گزشتہ تمام کامیابیوں، فتوحات پر اس بری طرح پانی پھیر دیاکہ خود ترک مورخین بھی اس کے ساتھ انصاف نہیں کرتے کیونکہ آخری ایک شکست اس کی ہر فتح نگل گئی۔عمران خان کی زندگی کا یہ آخری معرکہ یعنی پژمردہ پاکستان کو اس کے پیروں پر کھڑا کرنا، اس بری طرح نوچے کھسوٹے گئے پاکستان کو نئے پر دے کرپھر سے اڑان کے قابل بنانا، اس کی اجڑی معیشت اور اداروں کو پھر سے آباد کرنا، ورلڈ کپ، کینسر اسپتال، نمل یونیورسٹی اور PTIبنانے سے کہیں زیادہ بڑا چیلنج ہے۔ لیکن مجھے یہ جنگ جیتنے کے لئے اس کے ’’لشکری‘‘ پوری طرح تیار دکھائی نہیںدیتے۔ چند روز قبل بھی میں نے ’’میں بہادر ہوں مگر ہارے ہوئے لشکر میں ہوں‘‘ والے شعر کا حوالہ دیا تو ’’بیک آف مائی مائنڈ‘‘ یہی کچھ تھا جوآج نسبتاً ذرا کھل کر بیان کر رہا ہوں۔اس فیصلہ کن بازی کے فیصلہ کن مرحلے میں عمران کو چاہئے اپنے بے ہدف ساتھیوں کو سمجھائے کہ ’’بولیں کم….. کام زیادہ کریں‘‘ خود انہیں بھی اس بات کااحساس ہونا چاہئے کہ نہ وہ، نہ ان کا کپتان، نہ ہمارا پاکستان….. کوئی بھی یہ جنگ، یہ بازی ہارنا افورڈ نہیں کرسکتا!

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Which wonderful project will be inaugurated by Prime Minister Imran Khan today?
Previous Post وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں کس شاندار منصوبے کا افتتاح کرنے والے ہیں ؟
Next Post یہ بات تو کسی نے سوچی بھی نہ تھی: ڈیم فنڈ کے لیے عمران خان کی اپیل کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کے غبارے سے دو روز کے اندر اندر ہوا کیوں نکل گئی ؟ صف اول کے کالم نگار نے ناقابل یقین وجہ بیان کر دی
The first columnist described the incredible reason

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.