yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اوئے ظالمو: تم جانو ، آسیہ مسیح جانے اور تمہارا کام جانے ۔۔۔۔میں نے تمہارا کیا بگاڑا تھا ؟ دھرنے کے دنوں میں ایک آنکھ سے محروم ہونے والی ننھی پری کی سچی کہانی آپ کی آنکھیں نم کردے گی

Web Editor November 9, 2018 1 min read
Oh, cruelty: You know, I'm going to Christ, and go to your work ...
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) ٹر وے سمیت کئی شاہرات پر شرپسندوں کو بڑے بڑے ڈنڈے اٹھائے ‘سامنے سے آنے والی ہر گاڑی کو وحشیانہ طریقے سے تباہ کرنے کے منا ظر سب نے دیکھے ہوں گے ۔انہیں دنوں ایک ننھی پری‘ جو اپنے والدین کے ساتھ گاڑی میں سوار تھی‘ جب ان کی گاڑی موٹر وے پر اس مقام پر پہنچی

نامور کالم نگار منیر احمد بلوچ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جہاں شر پسندہر آتی گاڑی پرڈنڈے برسا رہے تھے‘ تو شرپسندوں نے ان کی گاڑی پر بھی حملہ کر دیا۔ننھی پری کے ماں باپ اور بہن بھائیوں کی منت سماجت اور چیخ وپکار کے با وجود یہ شرپسند‘ وحشی جانور وں کی طرح ان کی گاڑی کی توڑ پھوڑ کرنے لگے‘ جس سے ان کی گاڑی کے شیشے کا ایک ٹکڑا ٹوٹ کر خوف سے چیختی ہوئی اس ننھی پری کی آنکھ میں جا لگااور اب وہ عمر بھر کے لیے ایک آنکھ سے محروم ہو چکی ہے۔اس واقعے کی وائرل ہونے والی ویڈیو آپ میں سے کئی افراد دیکھ چکے ہوں گے۔ ننھی پری کی ماں کہتی ہے کہ میں نے ان ظالموں کے آگے ہاتھ جوڑے‘ میرے بچوں نے اورہم سب نے لبیک یا رسول اﷲکے نعرے لگاتے ہوئے‘ آپﷺ کی نا موس کا واسطہ دیا‘ لیکن ان شرپسندوں نے ہماری ایک نہ سنی اور ننھی کی دنیا اندھیر کر کے فرار ہو گئے۔ ننھی پری کے ماں باپ کہتے ہیں کہ ہم نے تاریخ میںپڑھ ا ور فلموں میں دیکھ رکھا تھا کہ قیام پاکستان کے وقت سکھوںاور ہندوئوں کے سامنے مسلمان بچے بچیاں اور عورتیں اسی طرح خداکے واسطے دیتی تھیں‘ لیکن ہندو بھیڑیے قہقہے لگاتے ہوئے وحشی جانوروں کی طرح بھالوں اور برچھیوں سے انہیں اپنی بربریت کا نشانہ بناتے تھے۔

یکم سے تین نومبر تک ملک بھر کی شاہراہوں اور بازاروں میں پھیلے ہوئے احتجاجیوں کو کون لے کر آیا؟ اور ان سب کو باقاعدہ ترتیب سے تراشے گئے ہزاروں کی تعداد میں ڈنڈے کس نے پہنچائے ؟ اور وہ ڈنڈا برداروں اپنے سامنے آنے والی ہر موٹر سائیکل‘ گاڑی ‘ ٹرک اور مال بردار گدھا گاڑیوں تک کو بے دردی سے مارتے پیٹتے رہے اور قسم قسم کی گندی گالیاں دیتے رہے‘ جو سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر تک پہنچیں۔کیا اس عمل نے دین محمدی ﷺ کے ہر ماننے والے کو شرمسار کر کے نہیںرکھ دیا؟ بھارتی حکومت اور اس کی ایجنسیاں‘ایسی ویڈیوز ان دنوں اپنے قریباً پانچ سو سے زائد قومی اور علا قائی ٹی وی چینلز کے ذریعے دنیا بھر کو دکھاتی رہیں اور نبی کریمﷺ کے سب سے اعلیٰ اور خوبصورت دین اسلام کے بارے میں اپنا جھوٹاپراپیگنڈا پھیلاتی رہیں۔نا موس ِرسول ؐ کے نعرے کی آڑ میں کلمہ پاک اور درود پاک کا ورد کرنے والوں کی محنت مزدوری اور قسطوں پر لی گئی چھوٹے چھوٹے ملازمین کی موٹرسائیکلوں کو نعرے لگاتے ہوئے جلا دیا گیا۔تین رات اور دن موٹر ویز پر چھوٹے چھوٹے دودھ پیتے بچوں اور خواتین کو جس اذیت کا سامنا کر نا پڑا‘ اس کا شکوہ ؛اگر یہ محصور لوگ موٹر ویز پر قبضہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف اپنے رب کے حضور فریاد کرتے ہوئے کریں گے‘

تو دوسری جانب حاکموں اور بزدل پولیس افسران کے گریبان بھی روز محشر ضرور پکڑیں گے ‘جو ان دودھ پیتے بچوں کو یر غمال بنانے والوں کے خلاف بر وقت کارروائی کی جرأت نہ کر سکے ۔ کاش کہ ان محصور ہونے والوں میں کوئی بہت ہی اہم شخصیت یا اس کی اولاد یا رشتہ دار ہوتے‘ تو پھر دیکھتے کہ انہیں وہاں سے نکالا جاتایا نہیں؟ہمارے مہمان سکھ یاتری جو سادھوکی سروس ایریا میں پھنسے ہوئے تھے‘ اچھا کیا کہ ان کو فوج کی نگرانی میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے وہاں سے بحفاظت نکال لیا گیا‘ لیکن اگر ان عورتوں اور بچوں کو جن کی گاڑیوں اور بسوں کو جلا کر راکھ کیا گیا‘ انہیں بھی وہاں سے نکال لیا جاتا‘ تو حکومت کا کتنا خرچہ آنا تھا؟ اگر سکھ یاتری ہمارے معزز مہمان اور ہماری حفاظت میں تھے‘ تو ان بچوں کی حفاظت بھی ریا ست کی ذمہ داری بنتی تھی۔ سوشل میڈیا پر وائرل وہ تصویر کوئی ان حکمرانوں اور اداروں کو دکھاتے ہوئے پوچھے کہ ماں کی گود میں بیٹھی ہوئی وہ ننھی پری‘ جن کی گاڑی پر شر پسندوں کے برسائے گئے ڈنڈوں سے ٹوٹنے والے شیشے کا ایک ٹکڑا اس کی آنکھ میں جا لگا اور چند ماہ کی وہ معصوم بچی ‘جو عمر بھر کیلئے اب ایک آنکھ سے محروم ہو چکی ہے…

وہ روز قیامت اپنے رب اور امت کو بخشوانے کیلئے اس کی سفارش کیلئے‘ دربار الہٰی میں موجود رسول خدا‘ محمد مصطفیٰﷺ سے فریاد کرے گی کہ ان لوگوں نے آپﷺ کی ناموس کے نام پرہماری گاڑی پر ڈنڈے برسائے‘ جس سے میری یہ آنکھ ضائع ہو گئی‘ جس کا نور ان مجرموں نے چھین لیا اور میں کئی گھنٹے طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے وہیں درد سے تڑپتی رہی اور ساری زندگی ایک عذاب میں تیرے حکم تک جیتی رہی۔ میرے ماں باپ ان دردندوں سے منت سماجت کرتے رہے ‘ جو آپﷺ کی ناموس کے نام پر مجھے اور میرے والدین کو وہاں سے نکل کر علاج کی اجا زت نہیں دے رہے تھے ۔ سوچئے کہ وہ کیا منظر ہو گا؟جب رب کائنات کا جلال جوش میں آ ئے گا۔ وہ منظر کیسا ہو گا‘ جب محمد مصطفیٰﷺ خود اﷲ سے کہہ رہے ہوں گے کہ ان لوگوں کو‘ جنہوں نے میری ناموس کا سیاسی استعمال کرتے ہوئے ‘تیری مخلوق ‘اس ننھی بچی پر رحم نہیں کیا‘ دوزخ کی ایسی آگ میں جھونک‘ جہاں یہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے رہیں ۔ افسوس کہ ہمارے ملک کی بد ترین سیا ست اور مغربی جمہوریت کے حصول میں تمام قاعدے اور اصولوں کو قدموں تلے روندنے والے واقعات رونما ہونے کی وجہ یہی ہے کہ ہم لوگ قرآنی تعلیمات‘ اپنے رب کے ‘اپنے رسول کے صحابہ کرام کے اور صوفیائے کرام کے پیغام کویکسر بھول چکے ہیں۔

ہم پر جنونی جذبات اور منافقت کا آسیب چھا چکا ہے اور ایسے ہی مکار لوگ اپنے فائدے کیلئے ہم سے اپنی مرضی کے شیطانی کام لے جا رہے ہیں۔ تین دن تک آگ اور خون کی بارش کرنے والے جگہ جگہ بکھرے ان وحشی جانوروں کی تصاویر ایک ایک کرتے ہوئے سب کے سامنے آ رہی ہیں ‘ جنہوں نے تین دن تک ملک کا وہ حشرکیا کہ ایک دنیا کانپ اٹھی۔انہوں نے خوبصورت ترین دین اسلام کو اپنی مکروہ حرکات سے بد نام کر کے رکھ دیا۔ شک ہوتا ہے کہ مختلف گروہوں میں پھیلائے گئے یہ سب ہمارے دشمنوں کے سدھائے ہوئے تھے۔ ان میں سے کوئی اسلام کے بنیادی فلسفے پر حملہ آور ہے‘ تو کوئی امن اور پیار ومحبت کا درس دینے والے صوفیائے کرام اور مذہبی سکالروں کی درگاہوں اور مزارات کو نشانہ بنا رہا ہے‘ تو کوئی ایک دوسرے کا‘ فرقہ پرستی کے جنون میں گلا کاٹنے کا درس دے رہا ہے۔ کشمیرمیں ہندو فوج کی پیلٹ گنوں سے معصوم بچے اور بچیاں اندھے ہو کر اندھیروں میں دھکے کھاتے ہوئے نظر آتے ہیں‘ تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ انہیں دشمن نے اندھا کیا ہے کہ وہ بچے بھارتی مظالم کے خلاف سراپا احتجاج تھے‘ لیکن سوال تو یہ ہے کہ وطن عزیز پاکستان‘ جو اسلام کا قلعہ سمجھا جاتا ہے‘ یہاں ناموس رسالتﷺ کے نعرے کی آڑ میں اس ننھی پری کو کیوںاندھا کیا گیا؟آخر میں ایک سوال یہ بھی ہے کہ اگر یہ لوگ ناموس رسالت کے پروانے تھے‘ تو پھر یہ کشمیر کی بیٹیوں کیلئے کبھی احتجاج کرنے باہر کیوں نہیںنکلتے ۔کاش! اللہ ان کو ہدایت اور توفیق دے۔(آمین)

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Zia Shahid's legendary discovery
Previous Post مشن جی ٹی روڈ: نواز شریف کو فوج کے خلاف بیانات دینے کا مشورہ کس نے دیا تھا؟ ضیا شاہد کا تہلکہ خیز انکشاف
Next Post وزیر اعظم عمران خان کی محنتوں کا ثمر۔۔۔صبح صبح چین سے پاکستانیوں کے دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی
The news of the hearts of Pakistaniis was happening

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.