yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دو روز قبل قاتلانہ حملے میں شہید ہونیوالے پنجاب پولیس کے انسپکٹر زاہد محمود راٹھور کے گھر سے ایک اور افسوسناک خبر آ گئی

Web Editor November 7, 2018 1 min read
Sad news came
Share this:

مریدکے (ویب ڈیسک) ایس ایچ او رنگ محل لاہور زاہد محمود راٹھور کے ہمراہ جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار اعجاز عرف پپو کی نماز جنازہ کے بعد بہن بھی غم کی وجہ سے چل بسی۔ اعجازعرف پپو کی نماز جنازہ ہچڑ گائوں میں پڑھائی گئی جس کے بعد اعجاز کی
سگی بہن نعیمہ بی بی غم سے نڈھال ہو کر ہارٹ اٹیک کے باعث جاں بحق ہوگئی، مرحومہ کی ایک بیٹی ہے ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق دیرینہ دشمنی پر جی ٹی روڈ پر گھاٹ لگائے مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے تھانہ رنگ محل لاہور کے ایس ایچ او زاہد محمود راٹھور کو 2ساتھیوں سمیت قتل کردیا، ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے، علاقہ بھر میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ بنگلہ پلی بس سٹاپ کے قریب انڈر پاس میں گھات لگائے مسلح افراد نے ایس ایچ او تھانہ رنگ محل زاہد محمود راٹھور پر اس وقت اندھا دھند فائرنگ کردی جب وہ اپنے ڈرائیور اسلم اور پپو نامی گن مین کے ساتھ گاڑی میں سوار ہوکر لاہور جانے کیلئے گھر سے نکلے ہی تھے۔ فائرنگ اس قدر شدید تھی کہ قریب و جوار میں کھڑی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ ڈرائیور اسلم اور گن مین پپو موقع پر ہی دم توڑ گئے، ایس ایچ او زاہد محمود راٹھور کو انتہائی تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ بینک اور دیگر کاروباری مراکز بند کردیئے گئے۔ سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج اور دیگر ذرائع سے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مقتول ایس ایچ اوکے خاندان کا ٹیلی ویژن کیبل نیٹ ورک لگانے کے تنازعہ پر قذافی پارک کے رہائشی کھاری بٹ گروپ کیساتھ جھگڑا چلا آرہا ہے جس میں انسپکٹر زاہد راٹھور کے بھتیجے سمیت 4افراد قتل ہوچکے ہیں اور بٹ گروپ تاحال مفرور ہیں، پولیس بٹ گروپ کے گھر بھی مسمار کرچکی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق مقتول ایس ایچ او کو 9گولیاں لگیں، دل کے قریب لگنے والی گولی موت کا سبب بنی۔ انسپکٹر زاہد محمود 3 کمسن بچوں کا باپ تھا۔ اتوارکو چھٹی کے روز بچوں سے ملنے گھر آیا تھا۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے انسپکٹر زاہد محمود ان کے گارڈ اور ڈرائیور کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A soldier of the Holy Army sacrificed on the homeland
Previous Post پاک فوج کا ایک اورسپوت وطن پر قربان، انہیں کہاں اور کیسے شہادت نصیب ہوئی؟ ترجمان نے اعلان کردیا
Next Post ولید اقبال کو بڑا جھٹکا۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما کیخلاف عدالت سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی
There was a big breaking news from the court against the PTI leader

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.