yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈنڈا پیر کا جادو چل گیا : عمران خان کے ڈر سے ملک میں بڑی تبدیلی کی خبر آ گئی

Web Editor November 7, 2018 1 min read
The fear of Imran Khan got a great deal of change in the country
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے اقدامات شروع کر دئے تھے تاہم اب پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملکی سرمایہ کاروں سمیت غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھی
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر اعتماد کا اظہار کرنا شروع کر دیا ہے۔ ملک بھر میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا جس کی وجہ پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسیوں کو قرار دیا جا رہا ہے۔ اکتوبر میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 63 فیصد اضافے کے ساتھ 1395 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔ جس کے بعد ایس ای سی پی میں رجسٹر کمپنیوں کی کُل تعداد 92 ہزار 109 ہو گئی ہے۔ باعلامیہ کے مطابق نئی رجسٹر کی گئی کمپنیوں میں سے 65 کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔ بٹریڈنگ کے شعبے میں 213 اور تعمیرات کے شعبے میں 183 کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایسا پہلی مرتبہ دیکھنے میں آیا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں کمپنیوں نے رجسٹریشن کروائی۔ نئی حکومت آنے کے بعد غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھی پاکستان میں کمپنیاں لگانے اور سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا جو ملکی معیشت کے لیے خوش آئند ہے۔ بغیر ملکی سرمایہ کاروں کا موجودہ حکومت پر اظہار اعتماد ملکی معیشت بہتر کرنے میں مدد کرے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار میں آنے سے قبل آئی ایم ایف سے مالی تعاون کا کوئی پیکج نہ لینے کا اعلان کیا تھا لیکن اقتدار میں آنے کے بعد ملک کے معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف سے رجوع کا فیصلہ کیا ، اب تک پاکستان کے دو دوست ممالک نے پاکستان کی مالی امداد کی حامی بھر لی ہے جس کے بعد خیال کیا جا رہا ہے کہ آئی ایم ایف سے کوئی بڑا پیکج نہیں لیا جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
VIRGINITY, AND, MOTORCYCLE, AND, SEX, EDUCATION
Previous Post پردہ بکارت، موٹر سائیکل اور جنسی تعلیم
Next Post نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی ۔۔۔رؤف کلاسرابلآخر سچ سامنے لے آئے
Nawaz Sharif and Maryam release ..

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.