yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تبدیلی ملک ریاض پر چڑھ دوڑی : نامور پاکستانی سرمایہ کار اور بزنس مین کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کی خبر آ گئی

Web Editor November 5, 2018 1 min read
The biggest action against the so-called Pakistani investor and businessman has been reported
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر میں تجاوازت کے خلاف آپریشن جاری ہے۔پاکستان بھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک اربوں مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروائی گئی ہے۔ اسی متعلق معروف صحافی ثناء بچا نے بھی ٹویٹ کیا ہے اور کہا ہے کہ بحریہ انکلیو زو اور آسکے آس پاس کے کمرشل ایریاز پر سی ڈی اے نے ٹیک اوور کر لیا۔
ملک ریاض کے قبضہ مافیا سے 33ہزار کنال زمین اب تک واگزار کروائی جا چکی ہے – ویل ڈن شہریار آفریدی۔لیکن ہمارا لفافہ الیکڑانک اور پرنٹ میڈیا اربوں روپے مالیت کی زمین کی ریکوری پر خاموش ہے۔ثناء بچا نے کہا کہ میں بلکل اسی طرح سے پوسٹ کر رہی ہوں جیسے مجھے یہ پیغام ملا۔خیال رہے پنجاب حکومت نے 2 اکتوبر سے پنجاب بھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کررکھا ہے ۔اس آپریشن کے نتیجے میں ہزاروں کنال قیمتی اراضی کو واگزار کروا لیا گیا ہے۔اس آپریشن کی زد میں اب تک منشا بم اور افضل کھوکھر جیسی تگڑی شخصیات آچکی ہیں۔ بحریہ ٹاون لاہور بھی تجاوازت کے خلاف آپریشن کی زد میں آ یا،ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے بحریہ ٹاون میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا۔جس کے نتیجے میں بحریہ ٹاون کی مرکزی جامعہ مسجد کے بالکل پاس متعدد پلازوں اور گھروں کو مسمار کیا جارہا ہے۔یہ تمام جگہ حکومت کی ملکیت تھی تاہم ملک ریاض پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے حکومتی جگہ پر قبضہ کیا ہوا ہے۔اس حوالے سے کہا جارہا ہے کہ جامع مسجد کے قریب 73 گھروں کو مسمار کیا جائے گا۔یاد رہے کہ 2 اکتوبر سے پنجاب بھر میں تجاوزات ختم کرنے کے لیے آپریشن کے حوالے سے ایک ہفتہ قبل سینئیر وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا ۔صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ اجلاس میں چیف سیکرٹری سمیت دیگر صوبائی سیکرٹری صاحبان اور صوبے بھر کے ضلعی انتظامی افسران نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ سینئر وزیر نے تمام ضلعی افسران کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The worst news ever came from Pakistan stock market
Previous Post خبریں کچھ ، حقائق کچھ اور ۔۔۔۔۔ عمران خان کے دورہ چین کا بھی کوئی فائدہ نہ ہوا ؟ پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے اب تک کی سب سے بری خبر آ گئی
Next Post پاک فوج اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف بیان داغ کر مولوی خادم رضوی نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لی ، مولوی جی کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کر دینے والی خبر آ گئی
Maulvi Ji's politics has always been buried forever

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.