yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مولانا سمیع الحق کا قتل : کب کیا ہوا ؟ قاتل کیسے فرار ہوا ؟ تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

Web Editor November 5, 2018 1 min read
The investigation report came to normal
Share this:

راولپنڈی(ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقاتی ذرائع کے مطابق میڈیکل رپورٹ کے ذریعے یہ انکشاف ہو اہے کہ وہ ہسپتال پہنچنے سے ایک گھنٹہ قبل دم توڑ گئے تھے جبکہ اس وقت ان کے جسم سے خون بھی نہیں بہہ رہا تھا۔
موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے ان کی نعش کا معائنہ کرنے والے ڈاکٹر کےحوالے سے بتایا کہ مولانا جب تک مولانا سمیع الحق کو بحریہ ٹاؤن میں موجود ان کی رہائش گاہ سے 3 سو میٹر کے فاصلے پر قائم سفاری ہسپتال لایا گیا وہ اس سے ایک گھنٹہ قبل ہی انتقال کرچکے تھے اور ہسپتال میں ان کی دل کی دھڑکن صفر تھی جبکہ ان کے جسم سے کسی قسم کا خون بھی نہیں بہہ رہا تھا۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ جمعے کو تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج کے سبب راولپنڈی میں موبائل فون سروس معطل تھی جس کے باعث نہ تو مولانا اور نہ ہی کسی اور کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ یا پولیس سے کوئی رابطہ کیا گیا۔مقتول سینیٹر کے قتل کی تحقیقات کے لیے سپریٹنڈنٹ پولیس ڈاکٹر غیاث گل کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ تحقیقات کےسلسلے میں ایک ٹیم مقتول رہنما کے سیکریٹری سے پوچھ گچھ کے لیے اکوڑہ خٹک روانہ کی گئی تھی جو مولانا کے وارثین کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروانے پر واپس آگئی تھی جو اب 3 روز کے اندر دوبارہ اکوڑہ خٹک روانہ ہوگی۔ذرائع کے مطابق تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ مولانا سمیع الحق کے،
سیکریٹری سید احمد شاہ انہیں سفاری ولا کی دوسری منزل پر اکیلا چھوڑ کر مرکزی دروازے کو باہر سے تالا لگا کرقریبی فلٹریشن پلانٹ سے پانی لینے گئے تھے چناچہ قتل کے وقت مولانا سمیع الحق گھر میں اکیلے تھے۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق احمد شاہ کی غیر موجودگی کے 15 منٹ کے دوران مولانا کا قتل وقوع پذیر ہوا جب وہ مرکزی دروازے کو باہر سے کھول کر گھر میں داخل ہوئے تو مولانا سمیع الحق کے کمرے سے کسی قسم کی آواز نہ آنے پر کمرے کا دروازہ کھول کر دیکھا اور اپنے رہنما کو خون میں لت پت پایا۔پولیس کے بقول چونکہ احمد شاہ گھر کا مرکزی دروازہ باہر سے بند کر کے گئے تھے لہٰذا امکان ہے کہ قاتل پہلے سے ہی گھر میں چھپا ہوا تھا جو بعد ازاں باورچی خانے کے دروازے سے فرار ہوا کیوں کہ جب پولیس شواہد اکھٹے کر کے پہنچی تو مذکورہ دروازہ کھلا ہوا تھا۔پولیس اب تک حملہ آوروں کی تعداد کا اندازہ نہیں کرسکی تاہم ان کا خیال ہے کہ قتل کرنے والا شخص اکیلا تھا۔اس کے علاوہ ابھی تک پولیس آلہ قتل بھی برآمد نہیں کرسکی جو مبینہ طور پر باورچی خانے میں استعمال ہونے والی چھری ہوسکتی ہے اس سلسلے میں گھر کے اطراف اور آس پاس کے باغات کی بھی تلاشی لی گئی۔خیال رہے کہ ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دیے جانے کے بعد پولیس نے ان کے اہلِ خانہ سے پوسٹ مارٹم کے لیے رابطہ کیا لیکن انہوں نے انکار کردیا تھا۔واقعے کا مقدمہ مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا جس میں کسی کو بھی ملزم نامزد نہیں کیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
After the speech of Asia Bibi, the standpoint of Jamima Khan's Maulvi Khalid Hussain came out.
Previous Post آسیہ بی بی کے حق میں بولنے کے بعد جمائما خان کا مولوی خادم حسین کے حوالے سے دنگ کر ڈالنے والا موقف سامنے آ گیا
Next Post بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا۔۔۔ کرکٹ کے میدان سے شاندار خبر آگئی
Great news came from the field of cricket

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.