yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت اور اپوزیشن متفق۔۔۔ نیب قوانین میں اصلاحات کے لیے کتنے رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے؟

Web Editor November 1, 2018 1 min read
Government and position agree.
Share this:

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ نیب کی ہر تیسرے، چوتھے روز کوئی نئی لسٹ سامنے آ جاتی ہے لیکن اب اس پر تنقید شروع ہو گئی ہے۔ نیب قوانین میں تبدیلی کیلئے 20 ایم این ایز پر مشتمل ایک کمیٹی بنا دی گئی ہے ،
تا کہ نیب کو مزید مؤثر ادارہ بنایا جا سکے۔ نیب کے سربراہ کو چاہئے کہ وہ اپنے ادارے کا جائزہ لیں کیونکہ سابق پراسیکیوٹر جنرل راجہ عامر نے کہا ہے کہ نیب میں ساری بھرتیاں پرانے دور کی ہیں جو کام نہیں کرنے دیتے۔ سابق چیئرمین نیب قمر زمان چودھری نے نوازشریف کو بچانے کیلئے کئی کیسز ٹائم بار کرائے، سب سے پہلے ان کی پراسیکیوشن ہونی چاہئے۔ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، نیب کو ایک مداخلت کے بغیر کام کرنے والا اور مستقل ادارہ ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ آج کل مجھے بڑے فون آ رہے ہیں۔ گزشتہ روز ڈی جی خان سے 2 فون آئے، لوگ کہتے ہیں کہ آپ کا اخبار و چینل پر حکومت کی تعریف اور اپوزیشن کی مذمت ہوتی ہے۔ یہ غلط ہے ہم نے کبھی اپوزیشن کی مذمت نہیں کی بلکہ میں نے اپنی کتاب میں ایک پورا باب رکھا ہے جس میں لکھا کہ میں نے کبھی نوازشریف کو مجرم نہیں کہا، یہ کہا کہ ان پر الزام ہیں وہ غلط ہیں یا درست یہ فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے۔ دنیا کی کون سی ایسی جمہوریت ہے کہ حکومت کو آئے دو مہینے ہوئے ہوں اور مولانا فضل الرحمان عدم اعتماد کے ووٹ کی فکر کرنے لگیں۔
حکومت 5 سال کے لئے آئی ہے۔ عام طور پر ایسی باتیں چوتھے سال میں شروع ہوتی ہیں کہ حکومت ناکام ہو گئی۔ حکومت کو 2 مینے ہوئے ہیں اور اس کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ آصف زرداری شہباز شریف کا ہاتھ پکڑ کر ایوان میں داخل ہوئے، خوش گپیاں کر رہے تھے۔ شہباز شریف نے اپنے دور اقتدار میں کہا تھا کہ زرداری کا پیٹ پھاڑ کر ملک کی لوٹی ہوئی دولت نکالوں گا اور واپس لاﺅں گا۔ بڑے بھائی کی ایک بار زرداری سے صلح ہو گئی، کھانے پر مدعو کیا تو ہیلی پیڈ سے خود نوازشریف گاڑی چلا کر آصف زرداری کو جاتی امراءمیں لے کر آئے، اس وقت بھی شہباز شریف موجود نہیں تھے۔ کیونکہ یہ سمجھا جاتا تھا کہ پیپلزپارٹی کے لوگ شہباز شریف سے ان کے بیانات کی وجہ سے خفا ہیں۔ وہی شہباز و زرداری آپس میں ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ایوان میں آتے ہیں۔ میں نے شہباز شریف یا اپوزیشن کے خلاف کوئی بات نہیں کی۔ میرا یہ کہنا ہے کہ حکومت کو کام کرنے کا موقع دینا چاہئے اگر عوام سمجھیں کہ وہ ناکام رہی تو آئندہ الیکشن میں اسے نکال باہر کریں۔ شہباز شریف اتنی دفعہ کہا تھا کہ اگر لوڈ شیڈنگ و پانی کا مسئلہ فتح نہیں ہوا تو میرا نام بدل دینا، انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر زرداری کا پیٹ پھاڑ کر ملک کی لوٹی دولت واپس نہ لایا تو میرا نام بدل دینا،
اب شہباز شریف سب سے پہلے تو اپنا نام تبدیل کریں۔ شریف برادران اپنے دور اقتدار میں خود آصف زرداری کی سوئٹزرلینڈ میں بڑی دولت کو تحفظ دیتے رہے۔ اب آپس میں ملنے کی بات کرتے ہیں۔ ہمارا اخبار و چینل حکومت کی بے جا حمایت یا مخالفت نہیں کرتا، ہم کہتے ہیں کہ حکومت کو کام کرنے کا موقع دیا جانا چاہئے پھر تنقید کریں۔ یہ تو بالکل ایسے ہی ہے کہ ابھی دلہن آ کر بیٹھی ہی ہے اور طلاق کی باتیں شروع ہو گئیں۔ عمران خان کی حکومت کو سپورٹ کرتا ہوں، کرپشن کے خلاف مہم کو بھی سپورٹ کیا تھا، آج بھی اگر ان کی پارٹی میں کرپشن پائی جاتی ہے تو ہمارا اخبار و چینل مخالفت کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسمبلی میں نوک جھونک، جملے بازی ہونا جمہوریت کا حسن ہے، ساری دنیا کی اسمبلیوں میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ نیب میں پیشی والے دن سلمان شہباز کے بیرون ملک چلے جانے پر انہوں نے کہا کہ جو باہر جا سکتا ہے وہ چلا جائے گا، این آر ہو یا نہ ہو۔ پیپلزپارٹی، نون لیگ پہلے حساب دیں کہ کس طرح ملک چلاتے رہے۔ سابقہ حکومتوں نے کبھی کھوج لگانے کی کوشش کی سڑکوں پر کتنی جعلی نمبر پلیٹس والی گاڑیاں گھوم رہی ہیں۔
آزاد کشمیر کی نمبر پلیٹ والی سمگل شدہ گاڑیاں جگہ جگہ نظر آتی ہیں۔ میرے صاحبزادے امتنان شاہد نے اپنی سیکنڈ ہینڈ گاڑی مجھے دی، پتہ چلا کہ اس کے کچھ ٹوکن واجب الادا ہیں۔ میں نے اسی وقت ایک لاکھ 19 ہزار کا چیک دستخط کیا۔ یہاں کوئی ٹوکن ٹیکس نہیں دیتا، رجسٹریشن نہیں کرائی جاتی۔ کبھی کوئی غریب، سفید پوش، مڈل کلاس آدمی جرم نہیں کرتا، وہ بجلی، گیس و پانی سمیت سارے بل ادا کرتے ہیں۔ گاڑی ہو یا موٹر سائیکل، ٹوکن ٹیکس دیتے ہیں اور رجسٹریشن بھی کرواتے ہیں۔ میں نے اپنی کتاب میں نشاندہی کی ہے کہ سابق وزیراعظم نوامشریف کی کتنی گاڑیاں غیر سجرٹرڈ نہیں اور ان کو موٹر سائیکلوں کے نمبر لگے ہوئے تھے، ان کی پارٹی کے اسمبلی ارکان کتنے ٹیکس دیتے تھے یا اپنی گاڑیوں کی رجسٹریشن کراتے تھے۔ افغانستان و ایران سے سمگل شدہ گاڑیاں کوئٹہ، پشاور سے لے کر استعمال کرتے ہیں۔ قانون کی پاسداری صرف غریب آدمی کرتا ہے، بڑے لوگوں کو کوئی نہیں پوچھتا۔ میرے پاس ملتان و کراچی سےتعلق رکھنے والے سابق وزرائے اعظم کے نام ہیں جن کی گاڑیوں کو جعلی نمبر لگے ہوتے تھے۔ یہاں قانون غریب کے لئے ہے، بڑے آدمی کا بیٹا باہر چلا جاتا ہے، پتہ چلتا ہے صبح اس کی پیشی تھی۔عمران خان کو چاہئے کہ سب سے پہلے سرکاری محکموں کا حلیہ درست کریں۔ جرگے کے حکم پر مویشی چوری کے الزام میں 2 نوجوانوں کو انصاف کے نام پر فرسودہ آف آس جھیل کے گہرے پانی میں رسیوں سے باندھ کر پھینکنے کے واقعہ پر انہوں نے کہا کہ یہ جہالت ہے۔ یہاں گلی محلوں میں عام لوٹا گھومانے والے مل جائیں گے، کسی کے چوری ہوتی ہے تو وہ لوٹے والے کو بلا لیتے ہیں وہ دم درود کرتا ہے کہ جس کی طرف لوٹے کی ٹوٹی گھومے گی وہ چور ہے۔ ہمارا ملک پڑھے لکھے جاہلوں سے بھرا پڑا ہے۔ اگر السر ہے یا پیٹ میں تکلیف ہے تو وہ دم درود سے کیسے ٹھیک ہو جائے گا اس کا علاج کروائیں۔ قائداعظم سے ایک آسٹریلین صحافی نے پوچھا تھا کہ آپ کا آئین کیا ہو گا؟ انہوں نے جواب دیا کہ ہمارا آئین 1300 سال پہلے ہی آ گیا تھا، وہ اسلامک قانون ہے۔ ملک کے ہر گلے کوچے میں دم درود، ٹوٹکے کرنے اور کروانے والے مل جاتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The fox demanded a lot from the US
Previous Post جمال خاشقجی کا لرزہ خیز قتل : منگیترنے امریکہ سے بڑا مطالبہ کردیا
Next Post چوہدری سرور کی اہلیہ گورنر پنجاب کے عہدے سے ناخوش، اپنے میاں کے لیے کون سی وزارت چاہتی تھیں ؟ انکشاف ہو گیا
Chaudhary server's wife unhappy with the post of Governor Punjab,

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.