yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
خبریں

بلڈ گروپ کے مطابق اپنی غذا کا انتخاب کریں

Web Editor October 25, 2018 1 min read
Choose your diet according to the blood group
Share this:

اعصابی امراض کے معروف ڈاکٹر پیٹر ڈی اڈیمو کہتے ہیں کہ “ انسان کو اپنی خوراک کا انتخاب اپنے بلڈ گروپ کے مطابق کرنا چاہیے“- صحت مند رہنے اور مثالی وزن کے حصول کے لیے انفرادی غذا کا استعمال بہت مفید ہے- ڈاکٹر پیٹر کے مطابق “ بلڈ گروپ کی اہمیت اور انفرادیت کا اندازہ اس بات سے باآسانی لگایا جاسکتا ہے کہ صحت مند زندگی کے لیے چند ایسے غذائیں ہیں جو کسی مخصوص بلڈ گروپ کے حامل افراد کے لیے تو فائدہ مند ہیں جبکہ دیگر مخصوص بلڈ گروپ والوں کے لیے نقصان دہ- یہاں تک کہ ورزش کا بھی آپ کے بلڈ گروپ سے گہرا تعلق ہوتا ہے یا پھر آپ کا بلڈ گروپ آپ کے لیے بیماری کا سبب بھی بن سکتا ہے“- ڈاکٹر پیٹر نے اپنی کتاب میں ان مضر اثرات کی وضاحت بھی کی ہے لیکن ان کا بنیادی مقصد بلڈ گروپ کے مطابق غذا کا استعمال اور اس کی مقدار کا تجزیہ کرنا تھا-

بنیادی طور پر 4 اقسام کے بلڈ گروپ ہوتے ہیں:

1- بلڈ گروپ اے (Blood Group A)
20 ہزار سال قبل جب انسان زراعت کے شعبے میں ترقی کر رہا تھا تو اس وقت بلڈ گروپ اے میں ہمیشہ کے لیے تبدیلی واقع ہوچکی تھی- اور اب وہ تمام افراد جو بلڈ گروپ اے کے حامل ہیں ان کے لیے مناسب یہی ہے کہ وہ سبزیوں کا استمال زیادہ سے زیادہ کریں- ایسے لوگوں کو عام طور پر اگراریین کہا جاتا ہے-

2- بلڈ گروپ او (Blood Group O)
یہ بلڈ گروپ 30 ہزار سال سے زیادہ پرانا ہے اور دنیا کے سب سے قدیم ترین بلڈ گروپس میں سے ایک ہے- ایسے بلڈ گروپ کے حامل افراد کے کو دوسرے بلڈ گروپ گروپس والوں سے زیادہ پروٹین سے بھرپور غذا درکار ہوتی ہے- وہ لوگ جن کا بلڈ گروپ او ہوتا ہے ان کو ہنٹرز کہا جاتا ہے-
3- بلڈ گروپ بی (Blood Group B)
بلڈ گروپ بی کے حامل افراد کو نومڈز کہا جاتا ہے کیونکہ ایسے افراد خود کو ڈیری مصنوعات مثلاً دودھ دہی وغیرہ کا عادی بنا سکتے ہیں-یہ بلڈ گروپ 10 ہزار سال قبل دریافت ہوا تھا-
4- بلڈ گروپ اے بی (Blood Type AB)
یہ ایک نیا بلڈ گروپ ہے لہٰذا اس بلڈ گروپ کی غذا بلڈ گروپ اے اور بی کے درمیان ہوتی ہے- اس خون کی قسم صرف 1 ہزار سال پرانی ہے اور اس گروپ کے حامل افراد انگماز کہلاتے ہیں-

بلڈ گروپ کے اعتبار سے تجویز کردہ غذائیں:

بلڈ گروپ اے:
ہضم ہونے والے کھانے: اس بلڈ گروپ میں شامل لوگ بجائے پاستا اور ڈبل روٹی کھانے کے ثابت اناج اور سبزیاں کھائیں-اس کے علاوہ اس بلڈ گروپ کے حامل افراد بیر٬ انجیر اور سیب آرام سے کھا سکتے ہیں- گری دار میوے اور سویا کھانے کی اجازت ہے-

ہضم نہ ہونے والے کھانے: کسی قسم کا گوشت یہاں تک کہ لوبیا اور دودھ دہی سے بنی اشیا سے بھی پرہیز کرنی چاہیے-
بلڈ گروپ او:
ہضم ہونے والے کھانے: سمندری غذا٬ سرخ گوشت٬ چکن اور دوسرے پروٹین سے بھرپور کھانے کھائے جاسکتے ہیں- جہاں تک سبزیوں کا تعلق ہے تو اس میں پالک٬ گوبھی اور سیربین کھائی جاسکتی ہے-

ہضم نہ ہونے والے کھانے: پھلیاں٬ مونگ پھلی٬ دال٬ دودھ اور دہی سے بنی غذاؤں کے ساتھ ساتھ اناج اور گندم وغیرہ سے پرہیز کریں-
بلڈ گروپ بی:
ہضم ہونے والی کھانے: ہری سبزیاں٬ پھل٬ اناج٬ ٹرکی٬ سرخ گوشت اور مچھلی-

نہ ہضم ہونے والی کھانے: ہر قسم کے بیج٬ مونگ پھلی٬ چکن٬ دال اور مکئی-\

بلڈ گروپ اے بی:
ہضم ہونے والی کھانے: ٹوفو٬ ٹرکی٬ سمندری غذا٬ ان سب کے علاوہ سبزیاں٬ پھلیاں٬ تربوز٬ انجیر سیب اور کیلے بھی اچھا انتخاب ہے-

نہ ہضم ہونے والی کھانے: مکئی٬ سرخ گوشت (اس سے آپ کو پیٹ درد کی شکایت ہوسکتی ہے)- اس کے علاوہ زیادہ مقدار میں کیفین کا استعمال کرنے سے بھی پرہیز کرنی چاہیے-

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Breaking news: accountability for all
Previous Post بریکنگ نیوز: احتساب سب کے لیے ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کے سب سے بڑے کھلاڑی کے خلاف ناقابل یقین کارروائی ڈال دی گئی
Next Post بینگن کے فوائد اور نقصانات
Benefits and losses of bankruptcy

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.