yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خسارے کا شکار قومی ائیرلائن پی آئی اے بنے گی اب دنیا کی بہترین ائیرلائن۔۔۔ مشکلات سے نکالنے کیلئے انتہائی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

Web Editor October 24, 2018 1 min read
Decision to take extreme measures to get rid of problems
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) پی آئی اے کے سی ای او ثاقب عزیز نے چیف آپریٹنگ آفیسر کو غیر معمولی اختیارات دے دئیے،سی ای او کی جانب سے نئے حکم نامے میں چیف آپریٹنگ آفیسر کو بااختیار بنا دیا گیا۔حکم نا مے کے مطابق روزانہ کے معمولات سے لے کر ائیر لائن
کے آپریشن اور اسٹریجک مینجمنٹ معاملات سپرد کردیئے گئے ہیں ۔فلائٹ آپریشن، سیفٹی اینڈ کوالٹی، گرانڈ سروس ،انجینئرنگ انفارمیشن ٹیکنالوجی تمام معاملات سی او او کے سپرد کیے گئے، سرکلر میں تمام ڈپارٹمنٹس اور تنظیمی افسران کو زیادہ سے زیادہ تعاون کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ادارے کو بہتر کرنے کے لئے سرکلر فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔دریں اثناء قومی ایئر لائن پی آئی اے نے حج آپریشن کے دوران اضافی سامان کی مد میں دو ملین ریال سے زائد کااضافی ریونیو حاصل کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی تاریخ میں پہلی بار اضافی سامان کی مد میں اتنی رقم پی آئی اے کے خزانے میں جمع ہوئی۔پی آئی اے نے اسٹیشن منیجر لاہور طارق مجید کو، جدہ تعینات کیا تھا مگر اب انتظامیہ نے اضافی سامان کی مد میں ریکارڈ ریونیو جمع کرنے پر طارق مجید کو دوبارہ لاہور ائیرپورٹ پر اسٹیشن منیجر تعینات کر دیا ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق قومی ایئر لائن کی ناقص حکمت عملی کے باعث خسارے میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا۔ پی آئی اے کو 9 ماہ کے دوران 41 ارب 25 کروڑ سے زائد کا خسارہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کو پچھلے سال کی نسبت پونے 7 ارب سے زائد کے خسارے کا سامنا ہے۔ گزشتہ 9 ماہ کے دوران پی آئی اے کو 41 ارب 25 کروڑ سے زائد کا خسارہ ہوا۔مالی نتائج رپورٹ کے مطابق نقصان کی 3 بڑی وجوہات رہیں۔ 9 ماہ کے دوران روپے کی قدر 6 فیصد گرنے سے پی آئی اے کو نقصان ہوا۔اسی عرصے کے دوران ایندھن کی قیمتوں میں 22 فیصد اضافے سے پی آئی اے کو نقصان ہوا جبکہ پی آئی اے کے ریونیو میں صرف 4.4 فیصد اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق غیر ضروری اخراجات میں پونے 2 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ خسارہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ہوا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Declaration of marriage on November but ..
Previous Post 14 نومبر کو شادی کی تاریخ طے مگر ۔۔۔ دیپیکا اور رنویر نے دو دو شادیاں کرنے کے لیے آمادہ
Next Post ابھی تو عمران خان کی حکومت کو صرف 60 دن ہی ہوئے ہیں ۔۔۔۔ دنیا بھر کے امیر ترین ممالک میں کس نمبر پہنچ گیا ؟
Just now Imran Khan's government has only 60 days ...

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.