yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

14 نومبر کو شادی کی تاریخ طے مگر ۔۔۔ دیپیکا اور رنویر نے دو دو شادیاں کرنے کے لیے آمادہ

Web Editor October 24, 2018 1 min read
Declaration of marriage on November but ..
Share this:
ممبئی (ویب ڈیسک ) بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دپیکا پڈوکون رواں سال شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ان دونوں کی شادی کی تقریبات کا آغاز رواں سال 13 نومبر سے اٹلی میں ہوگا جبکہ بعدازاں یہ دونوں بھارت میں اپنے بولی وڈ ساتھیوں کے لیے بھی دو ایونٹ منعقد کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے سنگیت کی تقریب 13 نومبر کو منعقد ہوگی، جس کے بعد 14 اور 15 نومبر کو ان دونوں کی شادی کے ایونٹس رکھیں جائیں گے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ دپیکا اور رنویر دونوں دو روایات کے تحت دو مرتبہ شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔یہ دونوں جنوبی بھارت اور شمالی بھارت کی روایات سے دو مرتبہ شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔14 نومبر کو کناڈیگا اسٹائل کی شادی منعقد ہوگی، جبکہ 15 نومبر کو اننت کارج روایت کے تحت شادی منعقد کی جائے گی۔یاد رہے کہ رنویر سنگھ کا تعلق سندھی پنجابی نسل سے ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان دونوں کی شادی میں دپیکا اور رنویر دونوں کے خاندان کی جانب سے فالو کی جانے والی رسومات ادا کی جائیں گی۔واضح رہے کہ رنویر اور دپیکا کی شادی میں صرف ان کے قریبی دوست اور خاندان کے افراد شریک ہوں گے، جبکہ یہاں آنے والوں کو فون ساتھ نہ لانے کی بھی درخواست کی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی میں بولی وڈ سے تعلق رکھنے والے صرف 4 افراد شریک ہوں گے جن میں شاہ رخ خان، فرح خان، سنجے لیلا بھنسالی اور ادیتیا چوپڑا شامل ہیں۔ دپیکا پڈوکون نے اپنے کیریئر کا آغاز فرح خان کی فلم ’اوم شانتی اوم‘ کے ساتھ کیا تھا جس میں شاہ رخ خان نے ان کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کیا تھا اور یہی وجہ ہے کہ دپیکا ان دونوں سے کافی قریب ہیں۔جبکہ رنویر سنگھ کو بولی وڈ میں ادیتیا چوپڑا نے لانچ کیا تھا۔دوسری جانب سنجے لیلا بھنسالی نے دپیکا اور رنویر سنگھ کو تین کامیاب بولی وڈ فلموں میں کاسٹ کیا۔15 نومبر کو شادی کی تقریب کے بعد ایک پارٹی منعقد کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے اور رپورٹ کے مطابق ارجن کپور اس پارٹی کا حصہ ہوں گے۔بعدازاں دونوں اداکار ممبئی اور بنگلور میں بھی اپنی شادی کے جشن کے دو ایونٹس منعقد کریں گےرپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون اپنی شادی میں ڈیزائنر سبیاسچی کے ڈیزائن کردہ جوڑوں میں نظر آئیں گی جبکہ رنویر کے ڈیزائنر کا نام اب تک سامنے نہیں آیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The famous person lifted the curtain from the incredible reality
Previous Post آج بھٹو زندہ ہوتے تو حاکم علی زرداری کو بے نظیر کا رشتہ مانگنے پر کیا کہتے؟ نامور شخصیت نے ناقابل یقین حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
Next Post خسارے کا شکار قومی ائیرلائن پی آئی اے بنے گی اب دنیا کی بہترین ائیرلائن۔۔۔ مشکلات سے نکالنے کیلئے انتہائی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ
Decision to take extreme measures to get rid of problems

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.