yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اچھی بات

پنیر کے فائدے

Web Editor October 23, 2018 1 min read
Share this:

ثمر عدیل ہاشمی کہتی ہیں کہ پنیر کو ہر عمر کے افراد استعمال کرسکتے ہیں اس میں موجود غذائیت جسم کوکئی ضروری اجزاء فراہم کرتی ہے
پنیر جسے انگریزی میں چیز اور عربی میں ”جبن“ کہاجاتا ہے ایک عمومی اصطلاح ہے جودودھ سے بنی ایک خاص پراڈکٹ کے لئے استعمال ہوتی ہے۔پنیر کودنیا بھر میں تجارتی بنیادوں پر تیارکیا جاتا ہے او ر یہ عموماََ گائے،بھینس ،بکری یابھیڑ کے دودھ سے تیار ہوتا ہے۔پنیر میں وافرمقدار میں غذائی اجزاء مثلاََ پروٹین کیلشیم اور فاسفورس موجود ہوتے ہیں جبکہ دودھ کے مقابلے میں پنیر کودودھ کے مقابلے میں فوقیت دیتے ہیں کیونکہ یہ محفوظ رہتا ہے اس کی ترسیل پر کم خرچ آتا ہے اور یہ دودھ کی نسبت زیادہ منافع بخش بھی ہے۔اس وقت دنیا بھر میں پنیر کی سینکڑوں اقسام دستیاب ہیں۔پنیر کی قسم ذائقے اور منہ میں گھلنے کی صلاحیت کاانحصار اس کی تیاری کے دوران استعمال کئے جانے والے دودھ پر ہوتا ہے۔اس کے علاوہ جس میں جانور سے دودھ حاصل کیا گیا ہو اس کی خوراک بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔پنیر کوا ستعمال سے پہلے جرثوموں اور دیگر اجزاء سے پاک کیا جاتا ہے اور یہ عمل پنیر کو پکانے یا پھر ٹھنڈا کرنے سے مکمل ہوتا ہے۔پنیر بنانے کے لئے دودھ میں تیزابی محلول جیسے سرکہ یالیموں کا رس ڈالا جاتا ہے۔پنیر کی کئی اقسام جرثوموں سے بھی تیار ہوتی ہیں جو دودھ کے لحمیات کوپھٹکیاں بنانے میں مدد دیتے ہیں اس عمل کے دوران دودھ چینی کے اجزاء تیزاب میں بدل جاتے ہیں اور یہ ہلکا تیزاب لحمیات کی پھٹکیاں بنادیتا ہے۔یہی ٹھوس پھٹکیاں پنیر کی اصل شکل ہیں۔بعد میں مختلف اجزاء شامل کرکے اس کی مخصوص شکل قسم ذائقہ حاصل کیا جاتا ہے۔
ہزاروں سال پرانی غذا:
سائنسدانوں نے ہزاروں سال پہلے بنی نوع انسان کے زیر استعمال رہنے والے برتنوں اور دیگر شواہد سے یہ نتیجہ اخذکیا ہے کہ انسان نے پنیر تقریباََ ساڑھے سات ہزار سال قبل تیار کرنا شروع کردیا تھا۔یہ تحقیقی نتائج ان قدیم برتنوں کے مطالعے سے اخذکئے گئے ہیں جن میں سوراخ تھے اور موجودہ دور میں پنیر تیارکرنے کے لئے استعمال ہونے والے برتنوں سے خاصی مشابہت رکھتے ہیں۔برطانیہ کی برسٹل یونیورسٹی کے ماہرین نے پولینڈاورا مریکہ میں اپنے ساتھی محققین کی مشترکہ تحقیق سے یہ نتائج اخذ کئے کہ انسان نے کھیتی باڑی کے ابتدائی دور میں ہی دودھ کی پیداوار اور دودھ سے دیگر مصنوعات کی تیاری میں ترقی کرلی تھی۔یعنی ہزاروں سال قبل پنیر تیار کرکے قدیم دور کے انسانوں نے اپنے لئے بہتر طور پر قابل ہضم خوراک تک بھی رسائی حاصل کرلی تھی۔اب یہ بھی ثابت ہوچکا ہے کہ ہزاروں سال پہلے انسانوں میں اتنی جسمانی مدافعت نہیں تھی کہ وہ دودھ میں پائے جانے والے لیکٹوز کو اچھی طر ح برداشت یاہضم کرسکتے ۔کہاجاتا ہے کہ رومیوں میں انتہائی مقبول پنیر کو جب یورپی راہبوں نے مختلف انداز سے تیار کرنا شروع کیا تو اس کی لاتعداد اقسام وجود میں آگئیں اور یہ فن ؤرپ میں خاص حیثیت اختیار کرگیا۔
پیزا بنانے کے لئے چیڈراور موزریلا چیز مکس کرکے لگائیں:
بچے اور بڑے سبھی پیزا بہت شوق سے کھاتے ہیں۔پیزے کے اوپر چیز یعنی پنیر کی بنی تہہ اسے ایک خاص شکل اور ذائقہ دیتی ہے لیکن اس کابھوراسنہری رنگ اور مناسب لچک پیداکرنا مشکل سمجھاجاتا ہے۔یونیورسٹی آف آک لینڈ کے سائنسدانوں نے موزریلا  چیڈر  کولبی ایڈم امینٹل گروجر  اور پروولون نامی مختلف قسموں کے پنیر پر تحقیق کی تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ ان کی پگھلنے کی صلاحیت اور حرارت ملنے پر رنگ اور شکل کیا صورت اختیار کرتے ہیں۔جرنل آف فوڈسائنس‘نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر آپ پیزے کے اوپر خوبصورت رنگت اور لچک والی پنیر کی تہہ جمانا چاہتے ہیں تو چیڈراور موزریلا چیز کومکس کرکے استعمال کریں۔
حالیہ سائنسی تحقیق کے مطابق دہی اور کم چکنائی کے حامل پنیر کے استعمال سے ذیابیطس یعنی بلڈشوگر لاحق ہونے کا خطرہ تقریباََ ایک چوتھائی حدتک کم ہوجاتا ہے۔یہ نتائج3500برطانوی شہریوں کی کھانے پینے کی عادات سے متعلق اعدادوشمار اور معلومات کی بنیاد اخذکیے گئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی علاقے نورفوک میں11سال کے دوران753بالغ افراد میں ٹائپ ٹوشوگر پیداہوا۔تاہم ایسے افراد جودہی اور کم چکنائی کے حامل پنیر کاباقاعدگی سے استعمال کررہے تھے ان میں یہ مرض24فیصد تک کم دیکھا گیا۔
شملہ مرچ پنیر پکوڑے:
اجزاء :
شملہ مرچ،4عددبیسن،ایک کپ ،کھانے کاسوڈا،چٹکی بھر،کٹی ہوئی مرچ،چائے کا ایک چمچ،نمک، حسب ذائقہ،سفید زیرہ(موٹاکٹاہوا)،چائے کاایک چمچ،اناردانہ(پسا ہوا)،چائے کاایک چمچ،تیل، حسب ضرورت، پنیر(چوکورکٹے ہوئے) حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے شملہ مرچ کے بیچ نکال کرمرچوں کو چور کورٹکروں میں کاٹ لیں۔خیال رہے کہ ٹکڑوں کاسائز پنیر کے ٹکڑوں سے تھوڑا بڑاہو۔اب باقی تمام اجزاء بیسن میں ملاکر گاڑھاسا آمیزہ تیار کر لیں۔شملہ مرش کے دوٹکروں کے درمیان ایک پنیر کاٹکڑا رکھ کر اچھی طرح بیسن لگائیں اور گرم تیل میں سنہری مائل ہونے تک فرائی کریں۔چندمنٹ میں خستہ اور مزیدار شملہ مرچ پنیر پکوڑے تیار ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Always ,park, in, parking, gear, or, handbrake
Previous Post آپ کی غلطی آپ کو بھی تباہ کرسکتی ہے۔ ویڈیو دیکھیے
Next Post ٹائیفائیڈ فیور
Typhoid Fare

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.