yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لیڈی ڈیانا کے ساتھ کار حادثے میں ہلاک ہونے والے دودی الفائد کا سعودی صحافی جمال خاشقجی سے کیا رشتہ نکلا؟ دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

Web Editor October 20, 2018October 20, 2018 1 min read
Diving Disclosure
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں سعودی عرب کے اسلحے کے سوداگر عدنان خاشقجی کا نام سننے والے کے لیے انجان نہیں تھا لیکن خاشقجی خاندان اپنی امارات، اعلیٰ تعلیم اور گوں نا گوں صلاحیتوں کی وجہ سے گزشتہ کئی دہائیوں سے نہ صرف سعودی عرب، مشرقی وسطی بلکہ کئی مغربی ممالک میں بھی ایک نمایاں رہا ہے۔

بات دنیا کی شہرآفاق فلموں کی ہو یا کاروبار کی۔ ادب کی ہو یا صحافت اور سیاست کا ذکر ہو۔ خاشقجی خاندان کے کسی نہ کسی فرد کا ذکر اس میں آ جانا کوئی حیرانی کی بات نہیں ہو گی۔لیڈی ڈیانا کے ساتھ اپنی دوستی کی وجہ سے مشہور ڈوڈی الفاید اور لندن کے مہنگے اور عالمی سطح پر مشہور شاپنگ سینٹر ہیرڈ کے مالک کی والدہ بھی خاشقجی خاندان سے تھیں۔ڈوڈی الفاید جو لیڈی ڈاینا کے ہمراہ پیرس میں ایک کار کے حادثے میں ہلاک ہوئے تھے، جمال خاشقجی کے کزن تھے۔ ان کی ماں سمیرا خاشقجی، عدنان خاشقجی کی بہن تھیں۔جمال خاشقجی کی پھوپھی اور عدنان خاشقجی کی بہن سمیرا خاشقجی کی شادی مصر کے معروف بزنس مین محمد الفاید سے ہوئی تھی، اور وہ لیڈی ڈایانا کے دوست ڈوڈی الفاید کی ماں تھیں۔ اس طرح جمال خاشقجی ڈوڈی الفاید کے قریبی رشتہ دار بھی بنتے ہیں۔ سمیرا خاشقجی ایک ترقی پسند لکھاری بھی تھیں اور ایک میگیزین کی ایڈیٹر بھی رہیں تھیں۔استنبول میں سعودی قونصل خانے میں مبینہ طور پر قتل کیے جانے والے صحافی جمال خاشقجی سنہ 1958 میں مدینے میں پیدا ہوئے تھے جبکہ ان کا خاندان ترکی النسل ہے جو دو نسل پہلے معاش کے نئے مواقع تلاش کرنے سعودی عرب میں آباد ہوا۔
اُس وقت عالمِ عرب سلطنتِ عثمانیہ کی ولایتیں یعنی صوبے تھے اور یہ خطہ ابھی تیل کی دولت سے آشنا نہیں ہوا تھا۔جمال خاشقجی کے دادا اور عدنان خاشقجی کے والد، محمد خاشقجی ایک ڈاکٹر تھے اور سعودی عرب کے پہلے بادشاہ ملک عبد العزيز بن عبد الرحمن آل سعود‎ کے شاہی معالج تھے۔ جمال خاشقجی سعودی عرب کے ارب پتی بزنس مین عدنان خاشقجی کے بھتیجے ہیں۔ عدنان کی مالی حیثیت 40 ارب ڈالرز کے قریب بیان کی جاتی ہے۔محمد خاشقجی نے سعودی عرب کو اپنا وطن تو بنا لیا تھا لیکن ان کا آنا جانا پورے عالمِ عرب میں تھا۔ ان کے بچے عرب دنیا کے مختلف شہروں میں پیدا ہوئے۔ مثلاً عدنان خاشقجی مکہ میں پیدا ہوئے تو عدنان کی ایک بہن سُھیرخاشقجی، قاہرہ میں پیدا ہوئیں، ایک اور بہن لبنان میں پیدا ہوئیں۔ڈیانا اور ڈوڈی الفائد کی دوستی بہت مشہور ہےخاشقجی خاندان کے تمام افراد اعلیٰ تعلیم یافتہ تھے۔ اس خاندان کے تقریباً ہر فرد نے مغرب کے اعلی ترین تعلیمی اداروں سے ڈگریاں حاصل کی تھیں۔ اس خاندان نے اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے لڑکوں اور لڑکیوں میں کوئی تفریق نہیں کی۔ اس خاندان کی بچیاں بھی مغربی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے گیئں۔جمال خاشقجی کی ایک کزن اور عدنان خاشقجی کی بیٹی،
نبیلہ اس وقت امریکہ میں ایک کامیاب بزنس وومین ہیں جو اداکارہ بھی رہیں ہیں اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔ نبیلہ نے جیمز نے بانڈ فلم کی سیریز “نیور سے نیور اگین” میں بھی معاون اداکارہ کے طور پر حصہ لیا۔ نبیلہ بیروت میں پیدا ہوئیں تھیں۔نبیلہ خاشقجی نے ہالی ووڈ میں جیمز بانڈ کی سیریز “نیور سے نیور اگین” سمیت کئی فلموں میں اداکارہ کے طور پر کام کیا ہے۔خاشقجی خاندان کے ایک اور فرد، اور جمال کے کزن، عماد خاشقجی، فرانس کے ایک بہت بڑے بزنس مین ہیں جنھوں نے وہاں لینڈ ڈویلیپمنٹ کے کاروبار میں کافی نام اور منافع کمایا۔ ان کی معروف تعمیرات میں فرانس کا تاریخی اور روایتی طرز پر بنایا گیا “شیتو لوئی ششدہم” کہلانے والا محل ہے۔جمال کی ایک اور پھوپھی، سُھیر خاشقجی جو اب امریکہ میں مقیم ہیں، ایک معروف ناول نگار بھی ہیں جن کا انگریزی کا ایک ناول ’میراژ‘ سن 1996 میں شائع ہوا تھا۔ اس ناول نے سعودی معاشرے کی شاہی جاہ جلال اور شان و شوکت کے پیچھے آج کی دنیا کے حرم کی زندگی کو بے نقاب کیا۔سُھیر نے اس ناول کے ذریعے آج کی سعودی عورت کی شخصی آزادی کیلئے جد و جہد کو بھی اجاگر کیا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ جمال خاشقجی کے نظریات میں عورتوں کے حقوق کی چھاپ بہت زیادہ نظر آتی تھی۔سُھیر خاشقجی کا انگریزی کا ایک ناول ’میراژ‘ سن 1996 میں شائع ہوا تھا۔
خاشقجی خاندان نے بزنس کے میدان میں تو بہت عروج حاصل کیا ہے، تاہم وہ تعلیم، ابلاغ اور دانشوری کے میدان میں بھی اپنا لوہا منوا چکا ہے۔ اس لحاظ سے خاشقجی خاندان کو سعودی شاہی سیاست اور قبائلی معاشرے میں تبدیلی کے ایک موثر سنگِ میل کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔مبصرین کے مطابق، خاشقجی خاندان جیسے کئی اور پڑھے لکھے اور بین الاقوامی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل نئی نسل کے نوجوان اب سعودی بادشاہت میں اپنا نمائندگی کا حصہ مانگ رہیں ہیں۔ یہ نسل سعودی معاشرے کا وہ باشعور طبقہ ہے جو ایک قدامت پسند، مذہبی اور قبائلی معاشرے کو جدید دنیا کی اقدار کے برابر لانا چاہتی ہے۔موجودہ ولی عہد محمد بن سلمان نے بظاہر اسی طبقے کو مطمئن کرنے کیلئے اصلاحات کا اور بدعنوانی کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کیا تھا، لیکن جمال خاشقجی کی پُراسرار گمشدگی کے بعد ان اصلاحات کی حیثیت اُسی قدامت پسند، مذہبی اور قبائلی معاشرے پر ایک ملمّہ سازی سمجھی جارہی۔

(Visited 48 times, 48 visits today)
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Eventually the real fact came to light
Previous Post اسحاق ڈار برطانوی ہوم آفس سیاسی پناہ مانگنے نہیں بلکہ کیوں گئے؟بالآخر اصل حقیقت منظرعام پر آ گئی
Next Post چیونگم سے موٹاپہ کنٹرول
Changing control over chongping

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.