yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اچھی بات

اب کتوں کی مدد سے کینسر کا پتا چلے گا

Web Editor October 19, 2018 1 min read
Now the dogs will find a diagnosis of cancer
Share this:

اگر کتا آپ کے قریب آکر جسم کے کسی حصے کو باربار سونگھنے لگے تو اسے دھتکارنے کی بجائے آپ کو کسی ماہر ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے، کیونکہ وہاں کینسر موجودہوسکتا ہے ۔ دنیا کے اکثر ملکوں میں اب منشیات اور دھماکہ خیزمواد کاکھوج لگانے کے لیے کتوں کی مددلی جارہی ہے اور سکیورٹی اداروں میں خصوصی طور پر سدھائے ہوئے کتوں کے یونٹ قائم کیے جارہے ہیں۔ لیکن وہ دن بھی کچھ زیادہ شعبوں میں کتنے مریضوں کا معائنہ کرتے دکھائی دیں گے ۔ یہ مسکراتے یاہنسنے لگانے کی بات نہیں ہے۔ حالیہ برسوں میں تحقیق سے یہ ثابت ہوچکاہے کہ کتے مختلف اقسام کے کینسر کا کھوج لگاسکتے ہیں ۔ا یسی مثالیں موجود ہیں کہ کئی واقعات میں کینسر لیبارٹری ٹیسٹ کی پکڑ میں تو نہ آسکا لیکن کتے نے اس کے خطرے سے پیشگی خبردار کردیا ۔
کتے کی مدد کینسر کا پتا چلانا محض اتفاقیہ امر ہے ۔ ہوا کچھ یوں کہ کینسر کے بعض مریضوں نے اپنے معالج اور جاننے والوں کو بتایا کہ ان میں کینسرکی تشخیص ہونے سے کئی سال قبل ہی ان کا پالتو کتا جسم کے اس رسولی کی تشخیص تھی ۔ ایسے کئی واقعات کے بعد ماہرین نے اس سلسلے میں تجربات شروع کیے اور انہیں معلوم ہواکہ کتاکینسر کی اس مخصوص بوکوپہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے کہ جسے انسانی ناک سونگھ نہیں سکتی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کتے کی ناک میں سونگھنے کی صلاحیت رکھنے والے ؟ عصاب انسان کے مقابلے میں 25گنا زیادہ ہوتے ہیں، جو اس کے سونگھنے کی صلاحیت میں انسان کے مقابلے میں ایک سے پانچ لاکھ گنا اضافہ کردیتے ہیں ۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق ان عصاب کی تعداد 12کروڑ سے 22کروڑ تک ہوتی ہے ۔ یہ پہلو بھی دلچسپی سے خالی نہیں ہے کہ کتے کی ناک کے پچھلے حصے میں سونگھنے والے اضافی عصاب ہوتے ہیں جو اس کی قوت شامہ میں غیر معمولی اضافہ کرتے ہیں۔ دوسرا یہ کہ کتے کے دماغ کی ساخت انسانی دماغ سے مختلف ہوتی ہے ۔ انسانی دماغ اپنے گردوپیش کے ادراک کے لیے زیادہ تر آنکھوں پر انحصار کرتا ہے جب کتا کادماغ اپنی قوت شامہ پر بھروسہ کرتا ہے چنانچہ کتے کے دماغ کا یہ حصہ انسانی دماغ کے مقابلے میں 40گنا بڑا ہوتا ہے ۔ سائنسی مطالعوں سے پتا چلا ہے کہ کینسر زدہ خلیے ایک خاص قسم بوپیداکرتے ہیں۔ کتا اس بوکو نہ صرف سونگھ سکتا ہے بلکہ وہ اسے الگ سے شناخت کر سکتا ہے۔ تھوڑی سی تربیت کے ذریعے کتے کو کینسر کی بوشناخت کرنااور اس کا اظہار کرناسیکھایا جاسکتا ہے۔ لیکن یہ کام صرف وہی کتے کرسکتے ہیں جن کے سونگھنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے ۔ چنانچہ اس کام کے لیے خاص نسل کے کتوں سے مدد لی جاتی ہے ۔برلن میں ماہرین کی ایک ٹیم نے کینسر کی مختلف اقسام شناخت کرنے کے سلسلے میں کتوں کو تربیت دینے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ کتے رحم ، پیٹ ، مثانے جلد ، پھیپھڑوں اور پراسٹیٹ کینسر کی بوکو الگ الگ شناخت کرسکتے ہیں ماہرین کاکہنا ہے کتوں کی مدد سے کینسر کی موجودگی کاپتا چلائے جانے کے بعد جب ان کے لیبارٹری ٹیسٹ کیے گئے تو 95 فیصد ہوئی 1989 میں لندن کے کنگزہاسپیٹل کے ڈاکٹروں نے صحت سے متعلق ایک عالمی جریدے ٹینسٹ میں اپنے ایک مضمون میں لکھا تھا کہ ایک خاتون نے یہ شکایت کی کہ اس کا پالتو کتا آکر ٹانگ کے ایک تل کو بار بار سونگھنے لگتا ہے۔ جب تل کا لیبارٹری ٹیسٹ کیاگیا تواس میں کینسر زدہ خلیوں کی تشخیص ہوئی۔ ان میں سے ایک ایک شخص کینسر کے مریض کاہم عمر تھا۔ نمونوں کی جگہیں بدل بدل کریہ تجربہ کئی نمونے کو شناخت کرلیا۔ ٹیم کے سربراہ گیسٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ کتے کی سونگھنے کی صلاحیت کو سامنے رکھ کرسائنس دانوں کو الیکٹرانک ناک جیسی مشین کی تیاری پر کام کرنا چاہیے جو کینسر کی بوسونگھ کر تشخیص میں مدد دے سکے ۔ کیا الیکٹرانک ناک کتے کی ناک کی جگہ لے سکے گی، ابھی اس بارے میں کچھ نہیں کہاجاسکتا ، لیکن یہ بات وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ آنے والے برسوں میں کتے کینسر کے کھوج میں معالجوں کی مددکررہے ہوں گے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What happened to this beautiful Muslim girl? Get it
Previous Post عراق میں حسین اور نوجوان لڑکیوں کی شامت ، ایک کے بعد ایک درندوں کا نشانہ بننے لگی ، اس خوبصورت مسلم لڑکی کے ساتھ کیا واقعہ پیش آ گیا ؟ جانیے
Next Post کھانا کھانے کے فوراً بعد دانت صاف کرنا خطرناک ہے
It is dangerous to clean teeth immediately after eating

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.