yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کنوارا پن جانچنے کے لیے کیا جانیوالا “ٹوفنگر ٹیسٹ “:آج بھی اہم ترین اسلامی ملک میں نافذ وہ قانون جس نے ہزاروں نوجوان لڑکیوں کی زندگیاں تباہ کردیں

Web Editor October 19, 2018 1 min read
The law enforced by the destruction of thousands of young girls
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) کبھی کسی نے سوال اٹھایا کہ افغانستان کی جیلوں میں سالوں سے قید ان لڑکیوں کا جرم کیا ہے جس کے بدلے میں وہ جانوروں سے بدتر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ کیوں یہ قیدی بچیاں معین کردہ سزا کاٹنے کے باوجود رہائی کی ساری امیدیں ختم کر بیٹھی ہیں۔ ریاست سے لے کر
نامور خاتون مضمون نگار فرحین شیخ اپنے ایک مضمون میں لکھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ خاندان تک کوئی ان کا پُرسانِ حال نہیں۔ ان کو زندگی کی خوشیوں سے محروم کر کے قید میں لا پھینکنے والا وہ بدنامِ زمانہ ورجینیٹی ٹیسٹ ہے جس کا قانون افغانستان میں کئی دہائیوں سے رائج ہے۔ ”ٹو فنگر ٹیسٹ‘‘ کے اذیت ناک مراحل سے گزر کے جو لڑکیاں اپنا کنوارپن ثابت نہیں کرپاتیں ان کے لیے افغانستان میں تین ماہ قید کی سزا کا قانون پورے کروفر سے موجود ہے۔ اس وقت یہ سزا بھگتنے والی قیدی بچیوں کی عمریں بارہ سے بیس سال کے درمیان ہیں۔ یہ بدنصیب بچیاں گُڑیوں سے کھیلنے اور تتلیوں کے پیچھے بھاگنے کی عمر میں محض شک کی بنا پر، تو کبھی اپنی کسی معمولی سی غلطی کے خمیازے کے طور پر تو کبھی نکاح کی ڈور سے باندھ کرلے جانے والے کی نفسیاتی اور قلبی تسکین کے لیے ورجینیٹی ٹیسٹ کے پریشان کن اور شرم ناک مرحلے سے گزاری جاتی ہیں۔ ان میں سے کتنی ہی ایسی بچیاں ہیں جو باکرہ ہونے کی سند نہ پاکر غیرت کے نام پر قتل کردی جاتی ہیں اور بے شمار وہ ہیں جو جیل کی کُھردری زمین کو اپنا مقدر جان کر لہو روتی ہیں۔ افغانستان کی یہ بچیاں ایک ایسے جرم کی پاداش میں تاریک راہوں پر دھکیلی گئی ہیں جس کے معنی و مفہوم سے بھی شاید وہ واقف نہیں۔
افغانستان اور اس جیسے دیگرقدامت پسند معاشروں میں ورجینیٹی ٹیسٹ عورتوں کی زندگی کے لیے سمِ قاتل زیادہ کچھ ثابت نہیں ہوتا۔ باشعور دنیا باکرہ پن کے اس معائنے کو انتہائی غیراخلاقی اور پُرتشدد قرار دیتے ہوئے رد کرچکی ہے، لیکن یہ اب بھی پوری آن بان کے ساتھ افغان عورتوں کی بربادی کا نوشتہ بنا ہوا ہے۔ افغان عورتوں سے یہ ہمدردی مجھے صرف ایک تحریر لکھنے کے لیے اچانک نہیں سوجھی بلکہ اس وقت افغان حکومت سے پاس ہونے والا وہ قانون بیٹھی پڑھ رہی ہوں جس میں ورجینیٹی ٹیسٹ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یوں تو کنوارپن کا ٹیسٹ صرف افغانستان کا المیہ نہیں بلکہ انڈیا، انڈونیشیا، افریقا اور مشرقِ وسطی کی بے شمار لڑکیاں اس تکلیف دہ اور شرم ناک عمل سے گزاری جارہی ہیں، جہاں وہ کنوار پن کی سند حاصل کرنے میں ناکامی پر اپنے اپنے علاقوں کی روایتوں کے مطابق بدترین سلوک کی حق دار ٹھہرتی ہیں۔ لیکن افغانستان کا معاملہ اس طور پر جدا ہے کہ یہاں اس قبیح فعل کو حکومتی سرپرستی حاصل ہے جب کہ انڈیا، بنگلادیش اور انڈونیشیا میں سالوں پہلے حکومتی سطح پر اس پر پابندی عائد کی جاچکی ہے۔ پھر بھی کسی نہ کسی گاؤں یا قصبے میں اس شرم ناک رسم کی پیروی بڑے دھڑلے سے کی جارہی ہے۔
افغانستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ورجینیٹی ٹیسٹ کے نام پر روزانہ کی بنیاد پر بے شمار لڑکیوں کی زندگی اور موت کے پروانے لکھے جارہے ہیں۔ غیرت کے نام پر ہونے والے اس ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان انتہائی بے غیرتی سے کر کے خاندان کے مرد اپنے عزت دار ہونے کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں۔ دنیا اس وقت ہر معاملے میں دو انتہاؤں کا شکار ہے۔ ایک طرف روشن خیالی کی یہ انتہا ہے کہ عورتیں ”میرا جسم میری مرضی‘‘ کا عنوان بنی چوک میں کھڑی ہیں تو دوسری جانب اس قدر مظلومیت کہ عورت اپنے ساتھ ہونے والے اس انتہائی تشدد کو روکنے کا بھی کوئی حق نہیں رکھتیں۔دنیا بھر میں کنوارپن کے ٹیسٹ کو نہ صرف غیراخلاقی اور تکلیف دہ قرار دیا جاتا ہے بلکہ اس کو طبی اصول و قوانین کے بھی یکسر منافی سمجھا جاتا ہے۔ افغانستان میں گذشتہ کئی سال سے انسانی حقوق کی تنظیمیں اور عورتوں کے حقوق کے لیے سرگرم این جی اوز اس قانون کو ختم کرنے کا مطالبہ کر رہی ہیں لیکن مردوں کے معاشرے میں ایک ایسے قانون کو کیسے ختم کیا جاسکتا ہے جس کے پُرزور حامی مرد ہی ہوں۔ افغانستان کے انتہائی پڑھے لکھے اور قابل مردوں کی ایک بڑی تعداد سے ورجینیٹی ٹیسٹ کے سلسلے میں رائے لی گئی تو وہ سب اس ٹیسٹ کے حامی نکلے،
جس سے ثابت ہوا کہ تعلیمی مراحل جب افراد کا ذہنی ارتقا عطا نہ کرسکیں تو کئی نسلیں ترقی کا سفر طے کرنے کے قابل نہیں بن پاتیں۔ ایسی ڈگریوں کا حصول ملکی وسائل کے بدترین ضیاع کے سوا کچھ بھی نہیں۔ افغانستان کی جیلوں میں اس وقت بھی کئی سو کم عمر لڑکیاں اپنا پردہ بکارت سلامت نہ رکھنے کے جرم کی سزا بھگت رہی ہیں۔ یوں تو اس جرم کی سزا تین ماہ قید ہے لیکن کتنی ہی قیدی بچیاں یہاں ایک سال سے بھی زائد وقت گزار چکی ہیں۔ نہ ان سے کوئی ملنے آتا ہے اور نہ کوئی لینے۔ شاید وہ خود بھی اس تاریکی سے باہر نکلنا نہیں چاہتیں کہ یہاں سے باہر کی دنیا میں ان کے لیے زندگی کے جیتے جاگتے معنی تو ختم ہوچکے ہیں۔ جیل کی چاردیواری کے باہر ایسے سماج میں بھلا کیسے سانسیں بھریں گی جہاں معاشرے کے تمام مرد پردہ بکارت کو دین ایمان بنائے بیٹھے ہوئے ہوں جو ان لڑکیوں کی کردہ یا ناکردہ اس خطا کبھی بھولیں گے اور نہ معاف کریں گے۔ جیل سے باہر زندگی ان پر اور تنگ کردی جائے گی۔ زندہ چھوڑ بھی دی گئیں تو کسی اچھوت یا وبائی مرض کے شکار فرد سے زیادہ وہ کسی سلوک کی حق دار نہ ٹھہریں گی۔ خود کو سب سے زیادہ غیرت مند قرار دینے والے وہ معاشرے جہاں عورتوں کی تقدیر اور مردوں کی عزت کا انحصار صرف پردہ بکارت پر ہو کیا وہاں مردوں کی پاک دامنی جانچنے کا بھی کوئی طریقہ وضع کیا جائے گا؟
یا صرف عورت ہی یہ الزام اپنے کاندھوں پر دھرے غیرت کے نام پر جان دے گی، سنگسار ہوگی اور کم سے کم سزا کے طور پر جیلوں میں بکری کی طرح باندھ کر ساری عمر کے لیے چھوڑ دی جائے گی۔ بدکاری کے جرم میں صرف لڑکی کو ہی بھینٹ چڑھا کر مرد اپنے گناہ آخر کب تک دھوتے رہیں گے؟ مرد کی قوامیت کا سارا غرور پردہ بکارت کی سلامتی پر منحصر ہوکر کیوں رہ گیا ہے؟ اس بات میں دو رائے نہیں کہ اگر پردہ بکارت کسی قدرتی سبب ضایع نہیں ہوا تو پاک دامنی کا ڈھنڈورا پیٹنے والے ان مردوں میں سے ہی تو کوئی اس گناہ کا ذمہ دار ہوگا لیکن سزا اکیلی عورت کے ہی کھاتے میں آتی ہے۔ ہجوم کے درمیان سنگسار ہوتا، لہراتا، لہولہان وجود کسی مرد کا کبھی نہیں دیکھا۔ کوئی مرد پابندِ سلاسل نہیں کیا جاتا۔ گذشتہ سال انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے بے حد دباؤ پر افغان صدر اشرف غنی نے یقین دلایا تھا کہ اس ٹیسٹ کو افغانستان سے ختم کر کے سارے مقدمات واپس لیے جائیں گے اور لڑکیوں کو رہا کیا جائے گا لیکن افسوس وہ اپنے وعدے پر قائم نہ رہ سکے اور انہوں نے اپنی روشن خیالی کو ایک طرف رکھتے ہوئے صرف افغانی مرد ہونے کا ثبوت دیا۔ یہ سچ ہے کہ افغان عورتوں کی ایک بڑی تعداد کا مستقبل ورجینیٹی ٹیسٹ کی وجہ سے تاریک ہوچکا ہے۔ لیکن جب حکومت ہی اس جرم میں ملوث ہو تو پھر کسے وکیل کریں اور کس سے منصفی چاہیں؟

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The well-informed development of the well-known journalist
Previous Post خان صاحب : جان کی امان پاؤں تو عرض کروں : ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی پکی نشستیں خود آپ کے ان بندوں نے بڑی محنت کرکے ہروائی ہیں ۔۔۔۔۔ باخبر صحافی کا سنسنی خیز انکشاف
Next Post ہم تو انتظار کر رہے تھے کہ حمزہ شہباز دھرنا دیں اور پھر ہم۔۔۔ سینئر صوبائی وزیر علیم خان کا (ن) لیگیوں کیلئے معنی خیز پیغام
We were waiting to give Hamza Shahbaz and then we.

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.