yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اچھی بات

مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے گھریلو ٹوٹکے

Web Editor October 16, 2018 1 min read
Domestic breaks of various diseases
Share this:

بدلتا ہوا موسم ہرکسی کو راز نہیں آتا اور کسی نہ کسی طرح انسان کو متاثر کر ہی دیتا ہے خاص طور گرم موسم سے بدل جانے والے سرد موسم تقریبا ہرانسان پر اثر ڈالتا ہے جہاں خاص طور پر کھانسی، زکام اور گلا خراب ہونے کی شکایت سب ہی کو ہوجاتی ہے، لیکن آپ بدلتے ہوئے موسم میں بھی ان بیماریوں کے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو کسی بھی ڈاکٹر کے معانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ ان گھریلو نسخوں کا استعمال رکھنا ہوگا۔

شہد اورادرک کا رس

شہد گلے میں خراش یا کھچ کھچ دور کرنے کے لیے خاصا مفید سمجھا جاتا ہے جب کہ ادرک  میں اینٹی بایوٹکس خواص پائے جاتے ہیں۔ اگر آپ کوگلے میں کچھاؤ یا سردi دور کرنا ہے تو ادرک کو پیس لیجئے اوراس میں اتنی ہی مقدارمیں شہد ڈالیں اوردونوں کا مکسچر بنالیجیے۔  اگر آپ کو اس مکسچر کا ذائقہ اچھا نہ لگy توآپ اس میں آدھا گلاس گرم دودھ شامل کرکے اس کے ذائقے کوبہتربنا سکتے ہیں۔

ہلدی کا استعمال

ہلدی کا استعمال آپ متعدد طریقوں سے کرسکتے ہیں۔ ہلدی پاؤڈر کو آپ دودھ میں ملا کر بھی لے سکتے ہیں جو آپ کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگا جب کہ ہلدی کی گھٹی کو ایک جانب سے جلا کرنکلنے والے دھوئیں کو بھی سونگھ سکتے ہیں جو کھانسی اور گلے میں درد اور خراش میں یک دم سکون سے گا۔

السی کا بیج

السی کے بیج ہزاروں سالوں سے استعمال کئے جارہے ہیں جو سردی کے موسم میں انتہائی مفید ہے۔ السی کے بیجوں کو پانی میں اتنا ابالیں کے مکسچرگاڑھا ہوجائے۔ مکسچر کے ذائقے کو بہتر بنانے کے لیے شہد اور لیموں کا رس بھی ڈالا جاسکتا ہے۔ اس مکسچر کو آپ دن میں 2 بارلیں جس سے آپ سرد موسم میں ہوجانے والی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں گے۔

گڑ کا استعمال

گڑ، چینی کی نسبت زیادہ فوائد کا حامل ہے جب کہ موسم سرما میں یہ سب کے لیے بہترین گھریلو دوا ہے۔ پانی میں پسی ہوئی کالی مرچیں ڈال کرابالیں، ابلنے کےبعد اس میں ہلدی اورگڑ کے کچھ ٹکڑے ڈال کراچھی طرح مکس کیجیئے جب تک گڑ پورے طریقے سے گھل نہ جائے۔ یہ مکسچرسرد موسم میں مفید ہونے کے ساتھ ساتھ سینے کے انفیکشن سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی نہایت اہم ہے۔

مصالحے والی چائے

مصالحے والی چائے سرد موسم میں آپ کو بہت آرام دیتی ہے جس کے بنانے کا طریقہ بھی انتہائی آسان ہے۔ مصالحے والی چائے بنانے کے لیے پانی میں چائے کی پتی ڈال کرابالیں اور اس میں اپنی پسند کے مطابق ادرک پاؤڈر، لہسن پاؤڈر، دارچینی پاؤڈر یا پسی ہوئی کالی مرچیں ڈالیئے  اور اس میں بغیردودھ ڈالے نوش فرمائیں جب کہ آپ اس میں شہد کا اضافہ بھی کرسکتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Be sure to get worried about the cold
Previous Post نزلہ زکام سے پریشان ہونا چھوڑیئے
Next Post پیرس، 28اکتوبر مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن, بچوں، خواتین اور ہر طبقہ فکر کے افراد ایفل ٹاور پر ہونے والے مظاہرے میں بھرپور شرکت کریں، عبدالقدیر
ABUDL QADEER, COORDINATOR, ALL, PAKISTAN, JAMMU AND, KASHMIR, FORUM, FRANCE, ANNOUNCED, THE, PROTESTS, DATE,, OF, 28, OCTOBER, AT, EIFFEL, TOWER, FRANCE, IN, FAVOR, OF, KASHMIRI, PEOPLE

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.