yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کیا تحریک انصاف نے پاکستان کا جھنڈا تبدیل کر دیا ہے۔۔۔؟ چائنہ سے معاہدے کے دوران پاکستانی پرچم کے بجائے پی ٹی آئی کا پارٹی پرچم ۔۔۔ حقیقت آپ کے ہوش اڑا دے گی

Web Editor October 16, 2018 1 min read
The truth will blow your senses
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سوشل میڈیا پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی حکام کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں میز پر پاکستان کے قومی کی بجائے تحریک انصاف کا پارٹی پرچم نظر آرہا ہے۔سوشل میڈیا  پر اس تصویر کے باعث تحریک انصاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور اسے پاکستان دشمنی سے تعبیر کیا جارہا ہے ، حالانکہ تصویر تو بالکل ٹھیک ہے لیکن اس کی حقیقت وہ نہیں ہے جو سوشل میڈیا پر پاکستان کے عوام کو دکھائی جارہی ہے۔اس تصویر کی کہانی کچھ یوں ہے کہ اتوار کوچین کی کمیونسٹ پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی دفتر خارجہ میں تقریب منعقد ہوئی ۔تحریک انصاف کے جانب سے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے یادداشت پر دستخط کیے۔چینی کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے بین الاقوامی محکمے کے وزیر سونگ تاﺅ نے دستخط کیے۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد، سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم اور دیگر بھی موجود تھے۔معاہدے میں کمیونسٹ پارٹی اور تحریک انصاف کے مابین روابط مستحکم اور فعال بنانے ، پاکستان اور چین کے مابین سٹریٹجک شراکت داری میں تقویت کیلئے دونوں جماعتوں کے باہمی تعلقات مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ کمیونسٹ پارٹی اور تحریک انصاف کے مابین باقاعدگی سے وفود کے تبادلے پر بھی اتفاق کیا گیا۔یہ معاہدہ دراصل دو حکومتوں میں نہیں بلکہ دو ست ممالک کی دو سیاسی جماعتوں کے مابین ہوا ہے جس میں نہ تو چین کا جھنڈا موجود ہے اور نہ پاکستان کا بلکہ تحریک انصاف اور کمیونسٹ پارٹی کے جھنڈے میز کی زینت بنائے گئے ہیں۔لوگوں کی جانب سے تحریک انصاف پر یہ بھی تنقید کی جارہی ہے کہ انہوں نے پاکستان کی جگہ اپنا جھنڈا رکھا جبکہ چینی حکام نے اپنے ملک کا جھنڈا لگایا حالانکہ میز پر موجود سرخ جھنڈا کمیونسٹ پارٹی کا ہے جس میں کمیونزم کی نشانیاں ’درانتی اور ہتھوڑا‘ واضح طور پر دیکھی جاسکتی ہیں جبکہ چین کا قومی پرچم بھی ہے تو سرخ لیکن اس میں ستارے بنے ہوئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nothing more It's too much.......
Previous Post کچھ زیادہ نہیں بہت زیادہ ہو گیا : موٹر سائیکل سواروں کے لیے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا حکم جاری ہو گیا
Next Post ضمنی الیکشن : وہ ایک کمزوری جو تحریک انصاف کے الیکٹیبلز کو لے ڈوبی۔۔۔۔ جاندار سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے
See the live political comment

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.