yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تبدیلی کے ساڑھے 7 ہفتے : نظام اور حکومت کی ساری بیالوجی بدل گئی ، اندر والا باہر آ گیا ، باہر والا اندر چلا گیا ، شیر آئس کریم کھانے لگا ، شیرنی سیاست بھول گئے ۔۔۔۔۔اب آگے کیا ہونیوالا ہے ؟ بابر اعوان کی ایک شاندار تحریر

Web Editor October 16, 2018 1 min read
A wonderful writing from Babar Awan
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) ساڑھے 7 ہفتے کی حکومت نے ساری بیالوجی ہی بدل کر رکھ دی۔گوشت خور درندوں کو انگریزی میں Carnivores کہتے ہیں‘ جن کا سردار شیر کہلاتا ہے۔ بتانے کی ضرورت نہیں شیر 3 قسم ہوتے ہیں۔ وائلڈ یا جنگلی شیر پہلے نمبر پر۔ جنگلے میں بند پالتو شیر دوسرے نمبر پر۔
نامور کالم نگار بابر اعوان روزنامہ دنیا میں اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ان دو کے علاوہ ایک سرکس کا شیر بھی ہوتا ہے‘ جس کا ٹرینر یا ماسٹر اس سے چمڑے کے کوڑے یا چابک کی زبان میں بات کرتا ہے۔ سرکس کے منیجر اس شیر کو کوڑا کم ہی مارتے ہیں‘ کیونکہ یہ شیر چابک کی آواز پر ہی ڈھیر ہو جانے کا عادی ہوتا ہے۔ ادھر کوڑا شائیں کر کے گھوما‘ ادھر شیر میائوں کر کے بھیگی بلی بن گیا‘ لہٰذا کوڑا چلایا تو جاتا ہے لیکن اسے مارنے کی نوبت نہیں آتی۔ کسی کے ایک ہاتھ میں کوڑا ہو اور دوسرے ہاتھ میں ٹھنڈا کر دینے والی شیریں یخ پکڑ رکھی ہو تو شیر آئس کریم کھاتا ہے گوشت نہیں۔ ہاں یاد رکھیے درّی اور افغانی زبانوں میں آئس کریم کو شیریں یخ کہتے ہیں۔گزرے جمعہ کے دن اکتوبر کی 12 تاریخ تھی۔ اس لیے میڈیا کے پیڈ کنٹینٹ والے یار لوگوں نے نواز شریف کا یومِ انقلاب بنانے کی بھرپور مگر بے مرام سعی کی۔ اس تناظر میں مخصوص اینکرز اور مجبور رپورٹروں کے انقلابی دستے‘ نظریاتی نواز شریف کے نظر نہ آنے والے نظرآتی کارکنوں کے لشکر‘ ملک کے واحد انقلابی جی ہاں! نواز شریف کے جاں نثار کالم کار اور گالم کار‘ لکھ لکھ کر اور بول بول کر تھک گئے۔
جو اہلِ دانش پچھلے 10 برسوں میں دانش وری کی ہنڈا سوک سے اتر کر تجزیہ کاری کی پراڈو‘ وی ایٹ پر چڑھ چکے ہیں‘ بے چارے ہلکان ہوتے رہے بلکہ پریشان‘ اسی لیے واہ سے ٹھاہ کا ہذیان بکتے رہے۔ کچھ نے ارشاد کیا: نواز شریف پھر عوام میں آن پہنچا۔ سرکپ کی سرزمین ٹیکسلا میں ‘شہباز شریف کو کیوں کھنگالا‘ کا نعرہ مار دے گا۔ ساتھ چی گویرا کی ٹی شرٹ پہنے گا۔ بینکوں کے قرضوں اور ٹھیکوں کے کمیشن پر پروان چڑھنے والا چی گویرا۔ لیکن 12 اکتوبر کے دن شیر کو کچھ اور ہی منظور تھا‘ یعنی ٹھنڈ پروگرام والی یخ بختہ اور ٹھنڈی ٹھار شیریں یخ۔ کہنے کا مطلب ہے آئس کریم۔دوسری جانب اسلام آباد کورٹ کمپلیکس میں باغی نواز شریف کے متوالے سمارٹ فونز لے کر آگے بڑھے۔ ان کا خیال تھا‘ آج باغی سب کو داغی کر کے رکھ دے گا‘ تاک تاک کر ایسے گولے داغے گا کہ سیاست کا سرکس پٹاخوں کی دکان میں تبدیل ہو جائے۔ مردِ انکار شہباز شریف کے لیے تحریکِ نجات کا آغاز کر دے گا۔ ایک پھرتی والے رپورٹر نے اُچھل کر سمارٹ فون نواز شریف کے منہ کو جا لگایا۔ پوچھا: آج 12 اکتوبر ہے۔ 12 اکتوبر 1999ء کو مشرف نے آپ کی حکومت کا تختہ اُلٹا۔ آپ کو ہتھکڑی ماری‘ گرفتار کیا۔
اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ پوائنٹ بلینک سوال کے جواب میں دارالحکومت کے رپورٹر کہتے ہیں نواز شریف نے سوال کو منہ لگانے سے نہ صرف انکار کیا بلکہ مشینی انداز میں اپنا منہ دوسری طرف پھیر لیا۔ پھر اپنے ہی کارندے سے پوچھا ”آج موسم کیسا ہے‘‘۔ لاہوری انقلابی کے اس جملے کے کئی مطلب ہیں۔ پہلا یہی کہ شیر آئس کریم کھاتا ہے۔ دوسرا، آئس کریم شیریں یخ ہے۔ تیسرے، انقلاب سری پائے والے ڈیپ فریزر میں بند ہے۔ اور آخری، کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر، یوں ہے: جیسا موڈ ہو ویسا منظر ہوتا ہے۔۔ موسم تو انسان کے اندر ہوتا ہے ۔۔یادش بخیر! کوئی دن جاتا تھا شیر اڈیالہ جیل کے اندر گِڑگِڑاتا تھا۔ تب خادمِ اعلیٰ آئس کریم کے پیچھے بھاگم بھاگ دوڑا نظر آتا تھا۔ نا جانے کس کا شعر ہے۔ نامعلوم وجوہات کی بناء پر بر محل یاد آ گیا۔ کالج کے زمانے میں یہ شعر پورا پڑھا جاتا تھا۔ یہاں تصرف نہیں تحریف کے ساتھ پیش ہے: ہر چند جو دوڑا ہے تو دوڑا ہی رہے گا/قسمت میں ہتھوڑا ہے، ہتھوڑا ہی رہے گا۔۔۔۔ پھر موسم بدلا، رت گدرائی اور اہلِ جنوں بے باک ہوتے چلے گئے۔ برادرانِ یوسف کے مکان و زماں بدل گئے۔ اندر والا باہر نکل آیا۔ باہر والا اندر ڈال دیا گیا۔ اندر والے نے اپنی تاریخ بدل دی۔ ایک بار بھی نہیں کہا: مجھے کیوں نکالا۔
آپ خود سوچ لیں یہ اتفاق فونڈری والا حسن ہے یا پھر حسنِ انتظام۔ راوی چونکہ ان دنوں چین (براہِ کرم اسے چِین مت پڑھیں) کی بانسری بجا رہا ہے‘ اس لیے خاموش ہے۔ اس خاموشی پر کالج کے زمانے کا ایک اور شعر یاد آ گیا‘ جو بین الکلیاتی مباحثے کے دوران جج (نوٹ کر لیں یہ انصاف والا جج نہیں بلکہ تقریر والے جج کا تذکرہ ہے) کی طرف سے گھنٹی بجانے پر پڑھا جاتا: خامشی عینِ ترنم ہے سماعت کے لیے ۔۔ ساز مت چھیڑ کہ لذت کا زیاں ہوتا ہے ۔۔ کہتے ہیں وقت وقت کی بات ہے‘ اور وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ زمانے کا سبق یہی ہے نہ افراد کی زندگیوں میں‘ نہ ہی قوموں کی زندگی میں۔ وقت بدلنے والی چیز ہے اس لیے بدل کر رہتا ہے۔ حضرتِ انساں تو بدل جانے کے لیے وقت کے بدلنے کا انتظار بھی نہیں فرماتا۔آئیے، وقت بدلنے کی ایک چھوٹی سی کہانی سنتے ہیں۔ جدید ملکوں کی تازہ تاریخ سے تازہ ترین کہانی۔ اس ملک میں بھی پاکستان کی طرح رومیؒ اور اقبالؒ کی بہت عزت ہے۔ وہاں بھی سیاسی جماعتیں ہیں۔ منتخب حکومت ہے۔ اس کی اپوزیشن بھی ہے۔ تازہ الیکشن میں وہاں شیر کامیاب ہوا‘ لیکن پاکستان اور ترکی میں صرف ایک فرق ہے۔ ترکی کا شیر آئس کریم نہیں کھاتا۔
نہ لندن مے فیئر والے محلے کی‘ نہ لاہور کے پھجے کے پائے والے محلے کی۔ کہانی یہ ہے ” اردوان جب وزیرِ اعظم بنے تو ترکی کے حالات آج کے پاکستان کے حالات سے زیادہ برے تھے۔ ترکی آئی ایم ایف کا 90 ارب ڈالر کا مقروض تھا۔ ترک قومی بینک کے پاس صرف 5 ارب ڈالر زرِمبادلہ رہ گیا تھا۔ مہنگائی کا یہ عالم تھا کہ ترکی میں آلو اور پیاز اپنے وزن سے 2 گنا کرنسی کے عوض بکنے لگے۔ کاروباری لوگ اپنی فیکٹریاں اٹھا کر یورپ اور جرمنی بھاگ نکلے۔ مخالفین اردوان حکومت بننے کے پہلے ہی ہفتے نعرے مار رہے تھے: کدھر ہے تبدیلی‘ کدھر ہے ترقی۔ اگلے 3 سالوں میں ترکی واپس اپنے قدموں پر آ چکا تھا۔ اردوان نے لوٹ مار اور کرپشن ختم کر کے سادگی اپنا کر چھوٹے کاروبار پر فوکس کر لیا۔ ملک سے فرار کاروباریوں کی واپسی کے ساتھ بیرونی سرمایہ کاری بھی آنے لگی۔ 2011ء وہ سال تھا جب ترک حکومت نے آئی ایم ایف کی آخری قسط منہ پر مارتے ہوئے کہا: اب قرضہ چاہیے تو ہم سے لے لینا۔ 2012ء تک ترک سنٹرل بینک کے پاس صرف 26 ارب ڈالر کے ریزرو تھے۔ آج ترک بینک کے پاس 182 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں‘ اور ترکی دنیا کی 17ویں بڑی معیشت ہے!‘‘
یہ تو طے ہے کہ ترکی کا شیر آئس کریم نہیں کھاتا۔ نہ فرانس میں شیٹو‘ نہ لندن میں اپارٹمنٹ‘ نہ دبئی میں گھر‘ نہ امریکہ میں پینٹ ہائوس‘ نہ قطر میں فارم ہائوس بناتا ہے۔ اسی لیے ترکی کے شیر کو اور نہ اس کے بچوں کو کبھی کہنا پڑا: لندن میں فلیٹ میرے ہیں ثابت تو کرو۔ ان فلیٹوں میں رہنے والے بچے کالے انگریز نہیں تو انہیں واپس لا کر دکھائو۔
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ زندگی جن کی دوسروں کے مال پر گزرتی ہے‘ اور مال بھی لوٹ کا‘ کہیں دربار کے خوانِ نعمت کے ٹکڑوں کے پروردہ‘ تو کہیں لالچ اور ہوس کی میراتھان کے شرکا۔ جس طرح وہ ٹیکس دینے والے غریب عوام کے چوری شدہ مال سے حصہ وصول کرتے ہیں‘ اسی طرح بے رحم حملہ آوروں کی طرح اپنے ہی ملک کے مستقبل پر ہر روز سرجیکل سٹرائیک کرتے ہیں۔ کہتے ہیں: ایٹم بم کی ضرورت نہیں۔ اتنی بڑی فوج کا کیا کرنا۔ عدالتی نظام بے اعتبار۔ جمہوریت نا ہنجار، حکومت نا پختہ کار۔ ہر روز یہ نتیجہ نکال کر بستر پر جاتے ہیں، خدانخواستہ، ان کی آنکھ کھلنے سے پہلے سب کچھ برباد ہو جائے گا۔ غور کریں ان انقلابیوں نے کبھی قوم کو یہ سادہ باتیں بتائیں۔ آج پاکستان آئی ایم ایف کا 90 ارب ڈالرکا مقروض ہے۔ ایک ڈالر تقریباً 130 روپے کے برابر ہے۔ پچھلی حکومت نے صرف 8 ارب ڈالر کے ذخائر چھوڑے۔ باقی 82 ارب ڈالر کہاں گئے۔ کوئی نہیں جانتا‘ کیونکہ بیمار کو دوا ملی، کسان کو سبسڈی‘ غریب کے بچے کو تعلیم نہ ہی ڈگری ہولڈر کو نوکری‘ تو پھر پوچھنا تو بنتا ہے: 82 ارب ڈالر کس کس ملک میں اور کس کس کے اکائونٹ میں ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What's going on in a few days?
Previous Post ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمدسے جو غلطی ہوئی وہی عمران خان بھی کرگئے۔۔۔چند روز میں کیا ہونے والا ہے؟ جاوید چوہدری نے خبر بریک کر دی
Next Post بولڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کب اور کہاں منائی؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
Photographed on social media

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.