yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان خان کے پہلے 50 دنوں میں انہیں ناکام بنانے کے لیے رچائی گئی سازشوں کا پوسٹ مارٹم ۔۔۔ باخبر صحافی نے ڈی سی اوز کے الزامات سے لیکر ڈی پی او پاکپتن کیس تک سارے واقعات کی اصلیت سامنے رکھ دی

Web Editor October 13, 2018 1 min read
In the first 50 days of Imran Khan Khan, he was wished to fail
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں روزانہ نہ جانے کتنے مرد و خواتین اپنے اپنے گھروں سے ننگے پائوں داتا گنج بخشؒ پہنچتے ہیں۔ صوفی بزرگ بابا فریدؒ سے اسی طرز کی عقیدت رکھنے والی خاور مانیکا کی بیٹی اپنے بھائی کے ساتھ جب ان کی درگاہ کی جانب پیدل ننگے پائوں جا رہی تھی‘
نامور کالم نگار منیر احمد بلوچ روزنامہ دنیا میں اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ تو ان بہن بھائیوں کے ساتھ پولیس کے شرمناک رویے کا سن کر کسی بھی ماں باپ کا غصے میں آنا‘ کیا فطری بات نہیں؟یہاں اگر سڑکوں پر مظاہرے اور نعرے لگانے والی خاتون کو پولیس روکنے کی کوشش کرے‘ تو چادر اور چار دیواری کی حرمت کا شور مچ جاتا ہے‘ تو کیا رضوان گوندل کی اور ان کے محب سیاستدانوں کے علا وہ دنیا میں باقی کسی کی کوئی عزت نہیں ؟ وزیر اعلیٰ ہائوس میں اپنی آمد کے بعد ” کھسر پھسر‘‘ کے ذریعے پلانٹڈ طوفان کھڑا کرنے والے یہ شہباز شریف کے آگے گھٹنوں تک جھکنے والے پولیس افسر اس وقت کہاں ہوتے ہیں ‘جب ان کے ماتحت اہل کاروں کو پنجاب کی ہر کچہری اور کورٹ میں تھپڑوں اور مکوں سے وکلاء سبق سکھاتے ہیں؟ ڈی پی او صاحب اور آر پی او ساہیوال کی وردی اور عزت صرف آپ کی ہے؟ کسی ماتحت اہل کار کی کوئی عزت نہیں ہوتی؟ ان پولیس اہلکاروں کے ماں باپ‘ بیوی بیٹے اور بیٹیاں نہیں ہوتیں ‘جو ٹی وی چینلز پر اپنے شوہر ‘باپ اور بھائی کو وکلاء کے تابڑ توڑ مکوں اور تھپڑوں سے ذلیل و رسوا ہوتے دیکھ رہی ہوتی ہیں۔
ثمر عباس سب انسپکٹر‘اگر قصور وار تھا تو بھی اسے مارے جانے والے تھپڑوں‘ گھونسوں اور وردی کی بے حرمتی کے مقابلے میں رضوان گوندل پاکپتن کے ڈی پی او کا تبادلہ زیا دہ توہین آمیز کیوں سمجھ لیا گیا ہے؟یہی بات آئی جی طاہر صاحب کو کہی گئی ‘لیکن انہوں نے نہ تو اپنی وردی کی عزت کا پاس کیا اور نہ ہی ایک سب انسپکٹر کی عزت کی ۔کیا شارق کمال اور رضوان گوندل یا شہزاد اکبر نے ہر روز وکلاکے ہاتھوں پٹنے والے پولیس اہلکاروں کی پہنی ہوئی وردی کی بے عزتی پر کبھی آواز اٹھائی ہے؟؟۔ رضوان گوندل ڈی پی او پاکپتن کے تبادلے کے آفٹر شاکس ابھی تک وزیر اعلیٰ ہائوس کبھی سی پی او سندھ کراچی تو کبھی سپریم کورٹ اور اس کے باہر دور دور تک وقفے وقفے سے محسوس کئے جا رہے ہیں اور خدا جھوٹ نہ بلوائے‘ تو ایک ڈی پی او کے تبادلے کی وجہ سے اب تک نہ جانے کتنی سماعتیںہو چکی ہیں ملک بھر کا میڈیا ہر سماعت پر بریکنگ نیوز دیئے جا رہا ہے اور اس جرم عظیم پر وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت ان کا سٹاف اور دوسرے پولیس افسران جن میں آئی جی سندھ کلیم امام بھی شامل ہیں‘
ان سب کے جم غفیر کا ہر پیشی پر آنا جا نا لگا ہوا ہے اور یہ سب کوئی مفت میں نہیں‘بلکہ اس پر اب تک نہ جانے حکومت پاکستان کے خزانے سے کتنے لاکھ روپے خرچ ہو چکے ہیں۔ ہوائی جہازوں کے کرایوں اور بڑے بڑے ہوٹلوں میں رہنے کے اخراجات الگ سے عوام کی گردن پر ڈالے جارہے ہیں۔جب یہ کالم لکھ رہا تھا تو شکر ہے کہ یہ معاملہ نمٹا دیا گیا ہے۔ یہ تمام پولیس افسران اور وزیر اعلیٰ سمیت ان کا سٹاف ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ان کے ساتھی وکلاء کی سپریم کورٹ اسلام آباد آمد ورفت کے اخراجات پنجا ب کے عوام اپنے ٹیکسوں کی صورت میں برداشت کرتے رہے ہیں۔ ایسا لگتا تھا کہ بھاشا ڈیم‘ گردشی قرضوں‘ پی آئی اے‘ سٹیل مل اور کشمیر سے بھی زیا دہ رضوان گوندل کا تبادلہ اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے‘جو کچھ ہوا ہے اسے معمولی مت سمجھئے‘ یہ سب کچھ تحریک انصاف کی نئی نویلی حکومت کے خلاف ڈی سی چکوال اور راجن پورکے بعدخلاف پانچواں پلانٹڈ حملہ تھا۔ سب سے پہلے حملہ افضل کھوکھر نے ایس ایچ او ہنجروال کو کہہ کر ندیم راؤ کے خلاف ا س کی کامیابی کا لیکشن رزلٹ آنے پر کرایا تھا ‘جو اس موبائل کا ریکارڈ دیکھنے کے بعد ثابت کیا جا سکتا ہے‘
جسے یہ تمام پولیس افسران استعمال کرتے رہے ‘اس کیلئے آئی ایس آئی اور آئی بی کو حکومت کی مدد کرنے کیلئے میدان میں آنا ہو گا۔ اگر ڈی پی اوضوان گوندل کے وزیر اعلیٰ ہائوس بلائے جانے اور پھر وہاں سے تبادلہ کئے جانے سے پولیس کی توہین ہوئی ہے ‘تو جناب چیف جسٹس آپ نے دیکھا نہیں یا کسی نے آپ کو بتایا نہیں کہ ثمر عباس نامی پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر اپنی فل وردی پہنے سرکاری فرائض انجام دے رہے تھے کہ ان کو تھپڑ وں‘گھونسوں سے مارتے ہوئے اس کو وردی سمیت زمین پر گھسیٹا گیا‘تو پولیس کی توہین کیوں محسوس نہیں ہوئی‘ نہ ہی شارق کمال آر پی او ساہیوال اور نہ ہی رضوان گوندل نے اس پر احتجاج کیا ۔ جناب والا یہ کسی ایک ثمرعباس کی بات نہیں‘ اب تک نا جانے کتنے ثمر عباس قانون کے مقدس پیشے سے وابستہ وکلاء کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہوتے دیکھے جا چکے ہیں ‘لیکن شاید عزت صرف پی ایس پی کی ہوتی ہے کہ کبھی تبادلے‘ تو کبھی ایک رکن قومی اسمبلی کی فون کال سے ان کی توہین ہو جاتی ہے ؛اگر ملک کرامت نے منشا بم کیلئے فون کیا تھا ‘تو ڈی آئی جی کہہ سکتے تھے کہ
معذرت میں قانون کے مطابق عمل کروں گا‘لیکن سوچنے والی بات ہے کہ بات کہاں تک پہنچا دی گئی؟ کیا ڈی آئی جی حلفیہ بتا سکتے ہیں کہ ان کی اب تک کی سروس میں کتنے اراکین اسمبلی کے ملزمان کے بارے میں انہیں فون آئے اور انہوں نے چیف جسٹس کو ان سے آگاہ کیا؟” میں حلفیہ لکھ رہا ہوں کہ گزشتہ دس برسوں میں 100 سے زائد پی ایس پی افسران حمزہ شہباز کے دفتر کے باہر اپنی کسی ضلع میں پوسٹنگ کیلئے بیٹھے رہتے تھے۔آج احسن اقبال گجر تو یاد ہے‘ کیا حمزہ شہباز یاد نہیں؟ اس کے دفتر کی سی سی ٹی وی ویڈیو زکسی دن اس ملک کے حساس ادارے دکھا دیں تو یہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے کہ کس طرح گریڈ 18 سے21 ‘بلکہ 22 کے افسران حمزہ شہباز کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے تھے۔کچھ لوگوں کی فلم دیکھ بھی چکا ہوں‘ ان میں ڈی ایم جی اور پی ایس پی کے معزز چہرے بھی ہیں۔ لاہور کے ڈی آئی جی ایک فون کال اور پاکپتن کے ڈی پی او کے تبادلہ پر بھونچال آ گیا‘ لیکن ثمر عباس؛ اگراس سے بظاہر کوئی غلطی بھی ہوئی تھی ‘تو وہ بے چارہ‘ کیونکہ صرف ایک سب انسپکٹر ہے ‘

وہ یا تو رینکر ہو گا یا پوربیشنر ‘جن کی پی ایس پی کے نزدیک کیا عزت ہو سکتی ہے؟ انہیں جب چاہیں جتنا چاہیں وکلاء ماریں پیٹیں ‘وہ کوئی پی ایس پی تھوڑی ہے۔ بے چارے سپاہی حوالدار اے ایس آئی سب انسپکٹر اور انسپکٹر یہ تو پولیس افسران کے غلام کہلاتے ہیں اور غلاموں کی بھی کوئی عزت ہوتی ہے ۔غلام تو ہوتے ہی مار کھانے کیلئے ہیں۔ طارق سلیم ڈوگر اور مشتاق سکھیرا کی انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب تعیناتی کے دوران آئے روز ڈسٹرکٹ کورٹ‘ سیشن کورٹ اور ہائیکورٹ میں وکلاء کے ہاتھوں پولیس کی وہ درگت بنتی کہ لوگ کانوں کو ہاتھ لگاتے اور یہ اس لئے چپ رہا کرتے کہ راجا کے ناراضی کا ڈر تھا۔ افسوس کہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار جوانوں اور افسروں کی کمانڈ کرنے والوںکے منہ سے اپنے اہل کاروں کی پٹائی دیکھ کر احتجاج کا ایک لفظ نہیں نکلا۔اس لئے کہ انہیں پولیس کی عزت و وقار کا نہیں‘ پاکستان کی دی ہوئی وردی کی حرمت کا نہیں ‘بلکہ اپنے وزیر اعلیٰ کے غصے کا خوف رہتا تھا ۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب اپنے کمرے میں دیوار پر آویزاں اس بڑے سائز کے آئینے میں کسی دن غور سے اپنے جسم پر پہنی ہوئی اس وردی کو دیکھیں ‘تو شاید انہیں احساس ہو جائے کہ وہ ایک فورس کے کمانڈر ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Those blacklisted by Shahbaz Sharif's son-in-law Ali Imran
Previous Post شہباز شریف کے داماد علی عمران کے وہ کالے کارنامے جن سے آپ ابھی تک یقیناً ناواقف ہونگے
Next Post ڈیم فنڈ میں نوٹوں کی بارش، اچانک اتنی رقم جمع ہو گئی کہ عمران خان کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی
mran Khan will not have the end of happiness

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.