yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

”مجھے یاد ہے کہ اس نے میری جینز اتاری اور جب آنکھ کھلی تومیں نے دیکھا کہ ۔۔۔ “ بلاک بلاسٹر فلموں کے ڈائریکٹر کے خلاف یہ الزام کس خوبصورت ایکٹریس نے لگا دیے؟ جانیے

Web Editor October 12, 2018 1 min read
"I remember he saw my jeans and when I saw the eye open.
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک ) ہالی ووڈ میں کئی بڑے اداکاروں اور پروڈیوسز کے بھیانک چہرے بے نقاب کرنے کے بعد ’ می ٹو‘ مہم نے بھارت کا رخ کرلیا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ایک نیا نام سامنے آرہا ہے۔ یہ مہم اس وقت شروع ہوئی جب اداکارہ تنوشری دتا نے نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیاجس کے بعد بالی ووڈ کے ’بابوجی‘ الوک ناتھ اس مہم کا نشانہ بنے ۔ اب تک ساجد خان، پیوش مشرا سمیت دیگر اداکاروں ، پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز پر جنسی ہراسگی اور زیادتیوں کے الزامات لگ چکے ہیں لیکن اب اس میں تازہ اضافہ کھل نائیک اور تال جیسی بلاک بسٹر فلمیں دینے والے ڈائریکٹر سبھاش گھئی کے نام کا ہے جن پر انہی کی ایک خاتون ملازم نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔خاتون نے بتایا’یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں فلم انڈسٹری میں نئی نئی آئی تھی اور سبھاش گھئی کے ساتھ ایک فلم میں کام کر رہی تھی ۔ سبھاش گھئی نے مجھے کہا کہ وہ انڈسٹری میں میری سرپرستی کریں گے ، یہ بات مجھے انتہائی معقول لگی کیونکہ انڈسٹری میں گاڈ فادر کی ضرورت ہوتی ہے اور یہاں نہ تو میرے دوست تھے اور نہ ہی کوئی سرپرست ہی تھا۔میں سبھاش گھئی کے ساتھ کام کرنے لگی ، شروع میں وہ مجھے میوزک کی ریکارڈنگ کیلئے سٹوڈیو لے جاتے جہاں دوسرے مرد بھی موجود ہوتے اور ہم رات دیر تک کام کرتے رہتے ، اس دوران کبھی مجھے کسی نے کچھ نہیں کہا ۔ جب مجھے تاخیر ہوجاتی تو اکثر رکشہ لے کر گھر چلی جاتی یا سبھاش گھئی مجھے اپنی گاڑی میں بٹھا کر چھوڑ آتے۔ آہستہ آہستہ سبھاش گھئی نے میری رانوں پر ہاتھ مارنا اور شاباش دینے کیلئے زور سے گلے لگانا شروع کیا لیکن پھر ایک دن انہوں نے مجھے اپنے اس فلیٹ میں بلایا جہاں بیٹھ کر وہ فلموں کے سکرپٹ لکھا کرتے تھے۔میں وہاں پہنچی تو وہاں کوئی نہیں تھا، انہوں نے مجھے فلیٹ کے بارے میں بتانا شروع کیا اور پھر اپنی زندگی کے دکھڑے سنانے لگے اور میری گود میں سر رکھ کر رونے لگے ، اسی دوران انہوں نے زبردستی میرا بوسہ بھی لے لیا۔ اس حرکت کے بعد میںفوری طور پر وہاں سے نکل کر گھر چلی گئی، اگلے دن میوزک سٹوڈیو میں پہنچی تو کام کی زیادی کی وجہ سے بہت دیر ہوگئی ، اس دوران سبھاش گھئی نے شراب پی جبکہ مجھے بھی ایک گلاس دیا گیا جس میں نشہ ملا ہوا تھا ، یہ گلاس پیتے ہی میں مدہوش ہوگئی جس کے بعد سبھاش نے اپنے ڈرائیور بابو کے ساتھ مل کر مجھے اپنی گاڑی میں ڈالا اور فریاس ہوٹل لے گیا جہاں ایک سوئٹ اس بڑے ڈائریکٹر کیلئے مستقل طور پر بک رہتا تھا۔ جب ہم کمرے میں پہنچے تو میں ہوش میں نہیں تھی لیکن مجھے سب نظر آرہا تھا۔ سبھاش گھئی نے میری جینز اتاری اور پھر ۔۔۔میں چیخنا چاہتی تھی لیکن اس نے میرے منہ پر ہاتھ رکھ دیا۔ جب میں صبح اٹھی تو وہ ناشتہ کر رہا تھا اور جب میری اطراف میں نظر پڑی تو مجھے صوفے سرخ نظر آئے۔اس واقعے کے بعد میں نے جیسے تیسے کرکے مہینہ مکمل کیا اور نوکری سے استعفیٰ دے دیا۔خاتون نے اپنے بچوں کی قسم اٹھا کر بتایا کہ وہ اپنا نام نہیں دینا چاہتی کیونکہ اس کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے اور وہ نہیں چاہتی کہ اس کے والدین یا بچوں کو اس واقعہ کا پتا چلنے پر ندامت کا سامنا کرنا پڑے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Well known development of the famous journalist
Previous Post قادیانی عاطف میاں نے عمران خان کی جانب سے ایڈوائزری کونسل سے نکالے جانے کے بعد اپنے آرٹیکل میں کیا لکھا ہے؟ معروف صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
Next Post خان صاحب آپ یہ کر کیا رہے ہیں ۔۔۔ (ن) لیگ پر تنقید کرنے والی پی ٹی آئی نے ایک ماہ میں دراصل کس چیز پر سمجھوتا کر لیا ہے؟ معروف صحافی کے سنسنی خیز انکشافات
khan sab what are you doing.....

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.