yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بالی وڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹھی کے بیٹے کیسے دکھتے ہیں؟ دیکھ کر آپ بھی کہیں گے یہ تو بالی ووڈ میں سپر ہٹ ہوں گے کیونکہ۔۔۔

Web Editor October 6, 2018 1 min read
By watching you will also say that this will be super hit because of ...
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی کے بعد بیٹا اہان شیٹھی بھی بھارتی فلم نگری میں انٹری دینے کے لیے تیار ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سنیل شیٹھی کے22سالہ بیٹے اہان شیٹھی تیلگو زبان کی رومانٹک فلم ‘آر ایکس 100’ کے آفیشل ہندی ریمیک میں پیار کا جادو جگاتے نظر آئیں گے۔
اہان شیٹھی ساجد نڈیاڈوالا کی پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے بننے والی فلم میں ایکشن دکھائیں گے، اس فلم کو آئندہ برس مئی تک ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پروڈیوسر ساجد نڈیاڈوالا کا کہنا تھا کہ اہان شیٹھی تیلگو زبان کی رومانٹک فلم کے ہندی ریمیک سے اپنا کیریئر شروع کریں گے۔فلم پروڈیوسر نے دیگر کاسٹ کے حوالے سے تصدیق نہیں کی، تاہم بتایا کہ اہان شیٹھی ان کی فلم کے مرکزی ہیرو ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ اہان شیٹھی کو وہ فلم پروڈیوسر ہی متعارفکرانے جا رہے ہیں، جنہوں نے 25 سال قبل ان کے والد سنیل شیٹھی کو متعارف کرایا تھا۔سنیل شیٹھی نے بھی ساجد نڈیاڈوالا کی 25 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ‘وقت ہمارا ہے’ سے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Saying that nobody expected
Previous Post ماضی نے پیچھا نہ چھوڑا۔۔۔شہباز شریف کی گرفتاری پر تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان نے ایسی بات کہہ دی کہ کسی کو بھی توقع نہ تھی
Next Post سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان معروف بالی وڈ پرڈیوسر کرن جوہر کے ساتھ کیا کرنے جارہی ہے؟ خبر آتے ہی مداح خوشی سے جوم اُٹھے
When the news arrived, the fan got rid of it happily

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.