اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نجی ٹی وی کے ذرئع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ایم ڈی بیت المال کیلے خاتون ایم این اے منزہ حسن کا نام فائنل کر دیا ، اس کے علاوہ وومین ٹاکس کی بھی چیئرپر سن مقرر کر دیا گیا ہے ، واضح رہے کہ منزہ حسن دو مرتبہ ایم این اے رہ چکی ہیں ، اس سے پہلے وہ وومین ونگ کی بھی چیئر پرسن رہ چکی ہیں
ایم ڈی بیت المال کی تعیناتی ۔۔۔ تحریک انصاف کی نامور خاتون کو عمران خان نے بڑے عہدے سے نواز دیا

