yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فرانس میں پاکستانی میلے کا دوسرا کامیاب ایڈیشن پیرس میں اختتام پذیر

Web Editor October 1, 2018October 1, 2018 1 min read
Paris, Pakistan, mela, 2nd, edition, ended, very, successfully, Abdul Qadeer, president, organizing, committee, Pakistan Mela, france,, on, successful, Pakistan mela, and, thanked, the, participation, of, PTI, leaders, Ibrar ul Haq, and, senator, faisal javed khan
Share this:

پیرس:  30 ستمبر 2018ء  پیرس کے مضافات میں منعقد کیئے جانے والے پاکستانی میلے کا دوسرا کامیاب ایڈیشن آج فرانس میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اس میلے میں وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان کی دیامربھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کی خصوصی مہم کا انعقاد کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی ثقافت، دستکاریوں اور میلے میں آئے ہوئے مہمانوں کی روائیتی کھانوں سے تواضع کی گئی۔ اس میلے کا افتتاح جناب معین الحق سفیر پاکستان، فرانسیسی پارلیمنٹ کے رکن جناب فرانسکوس پپونی اور سارسل ٹاؤن کی میئر محترمہ عینی پروننٹ نے مشترکہ طور پر کیا۔ اس میلے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بشمول مقامی فرانسیسی عہدیداروں، مختلف ممالک کے سفیروں، فرانسیسی سول سوسائٹی کے افراد، صحافیوں اور فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ سفیر پاکستان نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میلے کی انتظامیہ کو فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کاؤشوں اور پاکستانی ثقافت و لوک ورثہ کو فرانسیسی عوام کیلئے شاندار انداز سے پیش کرنے پر مبارک باد پیش کی۔ سفیر پاکستان نے پاکستانی کمیونٹی کا وزیراعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان کی طرف سے پاکستان میں موسمی تبدیلیوں کے پیش نظر ملک میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے شروع کی جانے والی مہم میں دل کھول کر عطیہ دینے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ سفیر پاکستان نے خاص طور پر عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار جناب ابرار الحق کا بھی شکریہ ادا کیا جو خاص طور پر پاکستان سے تشریف لائے تھے جنہوں نے میلے کے شرکاء کو اپنے گیتوں اور صوفی موسیقی سے لطف اندوز کیا اور فرانس میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے عطیہ دینے پر ان کی حوصلہ افزائی بھی کرتے رہے۔ سینیٹر فیصل جاوید پاکستان فرانس دوستی گروپ کے کنوینیئر بھی اس موقع پر موجود تھے اور اس قومی مقصد کیلئے پاکستانی کمیونٹی کو آمادہ کررہے تھے۔ فرانسیسی پارلیمنٹ کے رکن جناب فرانسکوس پپونی اور سارسل ٹاؤن کی میئر محترمہ عینی پیروننت نے بھی اس تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی ایک محنت کش، پرامن، دوستی پسند قوم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فرانس میں اس میلے کے انعقاد سے فرانسیسی عوام کو فرانس میں نہ صرف ایک چھوٹا پاکستان دیکھنے کا موقع ملا بلکہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ اِس میلے کے پروگرام میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے قائداعظم اور آزادی کے دوسرے رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ٹیبلوز اور تقریریں کیں۔ اس میلے میں تقریباً سو سے زائد پاکستانی مصنوعات، دستکاریوں اور روائتی کھانوں کے سٹال بھی لگائے گئے تھے۔ Paris, Pakistan, mela, 2nd, edition, ended, very, successfully, Abdul Qadeer, president, organizing, committee, Pakistan Mela, france,, on, successful, Pakistan mela, and, thanked, the, participation, of, PTI, leaders, Ibrar ul Haq, and, senator, faisal javed khanParis, Pakistan, mela, 2nd, edition, ended, very, successfully, Abdul Qadeer, president, organizing, committee, Pakistan Mela, france,, on, successful, Pakistan mela, and, thanked, the, participation, of, PTI, leaders, Ibrar ul Haq, and, senator, faisal javed khan

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
jinnah, champions, trophy, ended, in, Paris, fourth edition
Previous Post جناح کرکٹ چیمپین ٹرافی کا چوتھا ایڈیشن پیرس میں اختتام پذیر
Next Post اگر کوئی قابل ، اہل اور ماہر مسلمان نہ ملے تو کیا کسی غیر مسلم کو بڑا سرکاری عہدہ دیا جا سکتا ہے ؟ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اسلامی تاریخ کا ایک واقعہ بیان کر کے عمران خان کی بڑی مشکل حل کر دی
Imran Khan's problem solved

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.