اس حوالے سے صوبائی وزیر ہائوسنگ محمود الرشید کا کہنا ہے کہ پائلٹ پراجیکٹ ایک ماہ تک شروع کر دیا جائیگا، آج وزیراعظم عمران خان نے بلایا ہے ، ان کو بریفنگ دیں گے اور اس میٹنگ میں بہت ہی اہم فیصلے متوقع ہیں۔
سستے گھروں کی تقسیم ۔۔۔وزیر اعظم عمران خان نے اہم اجلاس بلا لیا

