yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان کا دماغ تب ٹھکانے آئے گا جب ۔۔۔۔۔ بھارتی آرمی چیف کا ایسا بیان جسکا جواب دینا ہر پاکستانی اپنا فرض سمجھے گا

Web Editor September 24, 2018 1 min read
Pakistan's mind will come when ...
Share this:

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت ہمیشہ سے ہی پاکستان کے خلاف اپنی روایتی ہٹ دھرمی برقرار رکھے ہوئے ہیں، لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی سے لے کر آبی دہشتگردی تک بھارت نے ہر حد پار کی۔ بھارت نے پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کرنے کا جھوٹا دعویٰ بھی کیا
جسے ان کے اپنے ہی کئی افسران نے جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے د یا۔تاہم اب بھارتی آرمی چیف گذشتہ دو روز سے پاکستان کے خلاف زہر افشانی میں مصروف ہیں۔ بھارت آرمی چیف نے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی بڑھک ماری ہے ۔ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا کہ پاکستان میں ایک مرتبہ پھر سرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت ہے، لیکن وقت نہیں بتا سکتا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان وہی کررہا ہے جو کرتا آیا ہے، پاکستان کو درد محسوس کروانےکا وقت آگیا ہے۔جنرل بپن راوت نے کہا کہ ہم اپنی اگلی کارروائی کی تفصیلات بتا نہیں سکتے، بھارتی فوج کی کارروائی میں ہمیشہ سرپرائزہوتا ہے۔ یہی نہیں, بھارتی میڈیا کو انٹرویومیں بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کی پالیسی عمران خان کے آنے کے بعد بھی تبدیل نہیں ہوئی۔ پاکستانی اسٹیبلمشنٹ کا اثرورسوخ سول حکومت پر بھی ہے جس کی وجہ سے عمران خان کی حکومت پالیسی میں تبدیلی نہیں لا پارہی،،عمران خان نے اقتدار میں آتے ہی امن کے لیے پیغامات بھیجنے کی کوشش کی تھی لیکن ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ کیا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ واقعی امن چاہتی ہے ؟ زمینی حقائق اور باتوں میں فرق ہے ، پاکستانی حکومت اوراسٹیبلشمنٹ میں اس حوالے سے ہم آہنگی نہیں ، اگرچہ اسلام آباد کے پاس ابھی وقت ہے اور اس نے کئی بار کہا کہ پاکستانی سرزمین دہشتگردی کے لیے استعمال نہیں ہو رہی تاہم حقیقت اس سے مختلف ہے ،ہم دیکھ سکتے ہیں دہشتگردی ہو رہی ہے اور دہشتگرد سرحد پار سے آرہے ہیں،،پاکستان دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے ،آپ کچھ ایسا کرکے دکھائیں کہ ہم سمجھیں پاکستان دہشت گردی کوفروغ نہیں دے رہا، دہشتگردی کسی مسئلے کا حل نہیں،،پاکستان کے مخلص ہو نے تک بات چیت کامیاب نہیں ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Naiki does not make institutions such as Shaukat Khanam Hospital and Naim University
Previous Post نشئی شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی جیسے ادارے نہیں بناتے ، اصل نشئی تو وہ ہوتے ہیں جو ۔۔۔۔۔۔ حسن نثار نے عمران خان کو نشئی کہنے والوں کی تاریخی دھلائی کر ڈالی
Next Post چیف جسٹس ثاقب نثار تو پیچھے ہی پڑ گئے ۔۔۔ اسحاق ڈار کی وطن واپسی سے متعلق وزارت داخلہ کو ناقابل یقین حکم جاری کر دیا
Incredible order issued

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.