yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نہ ڈیل نہ ڈھیل اور نہ کچھ اور ۔۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز و کیپٹن صفدر کی رہائی کے پیچھے کس کا ہاتھ نکلا ؟ یہ خبر پڑھ کر آپ بھی تائید کریں گے

Web Editor September 22, 2018September 22, 2018 1 min read
You will also be able to read this news
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)تین دفعہ وزیراعظم رہنے والے میاں محمد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم صفدر 69جبکہ مریم کے خاوند کیپٹن صفدر 74دن پابند سلاسل رہنے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے مختصر فیصلے کے بعد رہائی پا چکے ہیں۔ میاں نوازشریف مریم نواز اور صفدر کی رہائی پر مختلف اندازصف اول کے کالم نگار میاں اشفاق انجم اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں۔۔۔۔ میں تبصرے کئے جا رہے ہیں۔ برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیرکا کہنا ہے ثابت ہو گیا عدلیہ آزاد ہے اپنے فیصلے خود کرتی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے میاں افتخار حسین کا کہنا ہے۔ میاں نوازشریف کی رہائی یقینی تھی کیونکہ ان کوگرفتار کرکے جو حاصل کرنا تھا وہ حاصل ہو چکا ہے۔ عارضی سے مستقل رہائی ہونا خدشہ ہے۔ صدر مسلم لیگ (ن) میاں شہبازشریف کا کہنا ہے حق آ گیا باطل مٹ گیا۔ بے شک باطل مٹنے کے لئے ہی ہے۔خواجہ آصف کا کہنا ہے انصاف کی فتح ہوئی اللہ کا شکر ہے احسن اقبال کا کہنا ہے اندھے شخص کو بھی نظر آ گیا۔آئین اور قانون کا خیال نہیں رکھا گیا تھا۔ انتقامی کارروائی تھی۔ سابق گورنر محمد زبیر کا کہنا ہے۔ دیر آئے درست آئے۔ پیپلزپارٹی کے سید خورشید شاہ کا کہنا ہے ۔ریلیف ملنا اچھی بات ہے۔ قمر زماں کائرہ کا کہنا ہے۔ میاں نواز شریف کو ہمیشہ ہی ریلیف ملتا رہا ہے۔ صحافی حضرات کا کہنا ہے وقتی ریلیف ہے۔ مشکلات ختم نہیں ہوئیں سکھ کا سانس وقتی طور پر ملا ہے۔باقی دو کیسز کی تلوار لٹکی ہوئی ہے۔

سابق ترجمان میاں نوازشریف ڈاکٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے میاں نوازشریف ہمیشہ سرخرو ہوئے۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے حق حق ہوتا ہے کب تک چھپایا جاتا ہے آخر آنا ہی تھا۔ حکومتی ترجمان سمیت وفاقی وزیر اطلاعات اور وزیراعظم عمران خان کو میاں نوازشریف فیملی کی رہائی کی خبر سعودی عرب میں پہنچائی گئی ان کی طرف سے بظاہر خاموشی ہے۔ سینیٹر فیصل جاوید کا بیان آیا ہے۔ (ن) لیگ کا جشن 20اپریل جیسا ہے کرپشن کے چارجز اپنی جگہ موجود یہ مجرم ہیں اور بری نہیں ہوئے۔ فواد چودھری کا ٹویٹ کہتا ہے عدالتیں آزاد ہیں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔اس کے علاوہ تمام سیاسی، مذہبی جماعتوں اور تنظیموں کے بیانات آئے ہیں ملاجلا ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔ البتہ سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق نے اوکاڑہ میں پریس کانفرنس میں جو بیان دیا ہے وہ ذرا مختلف ہے ان کا کہنا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے پیچھے این آر او کا عکس ہے وہ فرماتے ہیں رہائی ڈیل کا نتیجہ ہے معروف قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے نیب کے پراسیکیوٹر نے نااہلی کے ساتھ کیس لڑا ہے۔ میاں نوازشریف خوش قسمت ہیں مبارکباد تو بنتی ہے۔سارے بیانات کو ایک طرف رکھ لیں

حق کی فتح کہہ لیں حق آ گیا باطل چلاگیا کہہ لیں۔ عدالتیں آزاد ہیں کہہ لیں عارضی خوشی کہہ لیں، وقتی ریلیف کہہ لیں۔ ایک بات طے ہے 69دنوں میں میاں نوازشریف نے پایا کم ہے کھویا زیادہ ہے۔ زندگی بھر کی ساتھی تین دفعہ ان کے ساتھ خاتون اول کا اعزاز حاصل کرنے والی ان کی ملک بدری کے دوران ان کی سیاست کو زندہ رکھنے والی نڈر بہادر خاتون کا دنیا سے ان کی عدم موجودگی میں دوسری دنیا میں چلے جانا بہت بڑا المیہ ہے۔ میرا دوست کہہ رہا تھا نوازشریف رہا ہو کر بھی خوش نظر نہیں آئے میں نے انہیں بتایا میاں نوازشریف اور ان کے داماد اور صاحبزادی کو رہائی کسی عدالت نے نہیں دی۔میاں نوازشریف کی بزرگ والدہ کی دعائیں رنگ لائی ہیں اگر ٹی وی پر یا اخبارات میں شائع ہونے والی اس دن کی تصاویر پر نظر ڈال لیں جب میاں نوازشریف جاتی امرا سے والدہ سے دعائیں لے کر اڈیالہ جیل جانے کے لئے روانہ ہوئے۔ ماں کا ماتھا چوم کر سلامتی کی دعائیں اور جلد رہائی کی دعائیں۔ دوسرا منظر کلثوم نواز کی خبر پر دعائیں اور پیرول ختم ہونے پر بیٹے کو گلے لگا کر ایک دفعہ پھر باؤ جی

کی محبت اور سلامتی کے ساتھ رہائی کی دعائیں رنگ لائی ہیں۔اس بات میں دو رائے نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ عارضی ہے اس کو چیلنج ہونا ہے فیصلہ کالعدم ہوتا ہے یا قائم رہتا ہے دیگر دو کیسز کے فیصلے آنے ہیں البتہ ایک بات جو میری رائے کے مطابق حتمی ہے میاں نوازشریف کی رہائی صرف اور صرف ماں کی دعا کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ماں کی دعا نے آسمان ہلا کر رکھ دیئے ہیں اب اسے کوئی ڈیل کہے یا دلیل یا عالمی اسٹیبلشمنٹ کا کردار سب کسی نہ کسی کو راضی کرنے والے بیانات دے رہے ہیں اب تو یہاں تک کہا جانے لگا ہے۔ میاں نوازشریف پھر باہر جا رہے ہیں ان کی رہائی میں سعودی عرب اور برطانیہ نے کردار ادا کیا ہے۔سعودی عرب نہیں لندن میں رہیں گے۔کچھ احباب ترکی اور چین کا کردار کہہ رہے ہیں۔ میرے نزدیک ماں اور بیٹے کے رشتے کی فتح ہوئی ہے۔ ماں نے اپنے رب سے اپنے بیٹے کے لئے ریلیف مانگا تھا جو مل گیا ہے مولانا فضل الرحمن کی بات بھی نظر انداز نہیں کی جا سکتی۔ تکلیف کے بعد آرام آتا ہے۔ رہائی عارضی ہو یامستقل اب سنجیدگی ضروری ہے۔

اداروں سے تصادم سے کم از کم ملک کو کچھ نہیں ملا اور نہ آئندہ ملنے والا ہے۔وقتی ریلیف کو بھی مستقل ریلیف سمجھتے ہوئے لانگ ٹرم پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے۔ ایک دوسرے کو معاف کرنے اور برداشت کرنے کی روایت پر آنے کی ضرورت ہے۔ ہمارے اہم ادارے وہ عدلیہ ہو یا فوج کا ادارہ صحافت کا شعبہ ہو یا ملک کے دیگر اثاثے سب کو ان کا جائز مقام ملنا چاہیے۔ کسی کو دیوار سے لگانے ،کسی کو گلے لگانے کی پالیسی ترک کرکے سب کو ملک کے لئے سوچنا چاہیے۔ ملک ہے تو ہم ہیں رونقیں ہیں سیاست ہے میدان ہوگا تو کھیل ہو سکے گا۔ ڈیل ہے یا دلیل شوشے نہ چھوڑے جائیں کردار عدلیہ کا ہے، سعودی عرب کا وقت خود بتا دے گا۔ جمہوری روایات کو آگے بڑھانا ہے تو ن لیگ کو بھی تصادم سے بچتے ہوئے اگلے انتخابات کا انتظام کرنا چاہیے جمہوری انداز میں یا غیر جمہوری انداز میں قائم ہونے والی تحریک انصاف کی حکومت کو گرانے کی بجائے ان کو اہداف کی تکمیل کے لئے وقت دینا چاہیے آج اگر ہم ان کو کام نہیں کرنے دیں گے تو کل وہ آپ کو کام نہیں کرنے دیں گے۔ نازک ترین دور میں اہم فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک دوسرے کو گلے لگانے کی ضرورت ہے۔ گلے کاٹنے کی نہیں۔ اللہ ہمارے ملک کو سلامت رکھے اور نظرِ بد سے بچائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Big news...
Previous Post بڑی خبر: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جنرل اسمبلی اجلاس کیلئے امریکہ روانہ
Next Post بھارت نے عمران خان پر براہ راست کیا الزام لگا کر مذاکرات سے انکار کیا ؟ بی بی سی کی رپورٹ میں اندر کی کہانی سامنے آ گئی
The story of the inside came in the BBC report

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.