yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شیریں مزاری کو خواتین کی سائیڈ لینا مہنگا پڑ گیا ۔۔۔۔ خواتین کی سگریٹ نوشی کے حوالے سے ایسا کیا کہہ بیٹھیں کہ ہر طرف سے تنقید کے تیر برسنے لگے

Web Editor September 20, 2018 1 min read
The arrows arose from all sides
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری اس وقت اپنے پارٹی کارکنوں کی تنقید کی زد میں آگئیں جب انہوں نے نسٹ یونیورسٹی میں سگریٹ نوشی پر پابندی کے معاملے پر تبصرہ کیا۔نسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انتظامیہ نے تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کیلئے
کھلے عام سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی اور اس مقصد کیلئے ایریاز مخصوص کردیے ہیں۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ اگر لڑکے سگریٹ پینا چاہتے ہیں تو انہیں ان مخصوص ایریاز میں جانا ہوگا اور اگر اس نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی ہوئی تو پہلی بار ایک ہزار، دوسری بار 1500 اور تیسری بار 2000 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ خواتین کے سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی ہوگی اور اگر کوئی لڑکی سگریٹ پیتے ہوئے پکڑی گئی تو نہ صرف اسے ایک ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا بلکہ اس کے والدین کو بھی اس حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔نسٹ یونیورسٹی انتظامیہ کا یہ نوٹیفکیشن منظر عام پر آیا تو وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے اس پر کڑی تنقید کی اور صرف خواتین کے تمباکو نوشی کرنے پر پابندی عائد کرنے کے عمل کو جنسی تفریق قرار دیا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر یہ نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے لکھا ’ تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی اچھی ہے لیکن طالبات کیلئے متعصبانہ رویہ اور جنسی تفریق پر مبنی ضابطوں کو قبول نہیں کیا جاسکتا، یونیورسٹی انتظامیہ نے ہمارے نوجوانوں کو غلط پیغام دیا ہے، اس نوٹیفکیشن سے یہ پیغام گیا ہے کہ خواتین کے ساتھ تفریق کرنا بری بات نہیں ہے، اگر سب کیلئے ہی کیمپس میں تمباکو نوشی پر پابندی عائد کی جاتی تو یہ زیادہ بہتر ہوتا‘۔شیریں مزاری کے اس ٹویٹ پر پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے سخت رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے رکن ڈاکٹر فرحان ورک نے ایک سائنسی تحقیق کا لنک شیئر کیا جس میں اس بات پر بحث کی گئی ہے کہ تمباکو نوشی خواتین کیلئے زیادہ نقصان دہ ہے۔ فرحان ورک نے شیریں مزاری کو مخاطب کرکے کہا ’محترمہ جہاں پر آپ نے یہ بات مغربی طرز پر کر دی ہے وہاں ہی سائنسی طرز پر آپ کی یہ بات کوئی نہیں مانے گا ، سگریٹ نوشی خواتین کے لئے مردوں سے زیادہ نقصان دہ ہے، نہیں یقین آتا تو خود پڑھ لیں اور عورت کے سگریٹ نوشی کرنے سے مستقبل میں بچہ بھی ابنارمل ہوتا ہے‘۔انہوں نے مزید لکھا ’ یہ بات ہم بھی مانتے ہیں کہ سگریٹ نوشی نہیں کرنا چاہئے لیکن سگریٹ نوشی خواتین کو بالکل بھی نہیں کرنا چاہئے کیونکہ اس کی سائنسی وجوہات ہیں، کل کو خواتین نے نئی زندگی دنیا میں لانی ہوتی ہے، لہٰذا براہ مہربانی رحیم یار خان میں ریپ ہونے والی لیڈی ڈاکٹر کا نوٹس لیں اور ان مسئلوں کو چھوڑیں‘۔پی ٹی آئی فیملی کی جانب سے بھی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور کہا گیا کہ کروڑوں بچے سڑکوں پر رل رہے ہیں لیکن شیریں مزاری کوئی عملی کام نہیں کریں گی لیکن جینڈر بیس ڈسکریمینیشن پر بھاشن جھاڑیں گی۔اِرضہ زیدی نے کہا کہ ہمارے لبرل اس بحث میں الجھے ہوئے ہیں کہ اگر مرد سگریٹ پی سکتا ہے تو عورت کو یہ برابری کیوں نہیں ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif and Maryam Nawaz came home
Previous Post نوازشریف اور مریم نواز نے گھر پہنچنے کے بعد آج صبح سب سے پہلا کام کیا کیا؟
Next Post نواز شریف کی سزا معطل ۔۔ نااہلی کا کیا بنے گا کیا اب وہ الیکشن لڑ سکیں گے ؟
Nawaz Sharif's punishment suspended.

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.