yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یاری بیٹی : عمر کے اس حصے میں تم ویسے ہی فارغ بیٹھی ہو ، ہمارے پاس آ جاؤ ویسے بھی تمہارے تمام سابقہ آشنا یہاں پہنچ چکے ہیں اور تمہیں بہت یاد کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ عطاالحق قاسمی کی ایک معنی خیز تحریر ملاحظہ کریں

Web Editor September 20, 2018 1 min read
In this section of the age you are sitting in the same way
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک )پیاری بیٹی!بہت دنوں سے مجھے ڈرائونے خواب آرہے ہیں۔ میری مرحومہ خالہ اور میری مرحومہ نانی ہر روز میرے خواب میں آکر کہتی ہیں کہ ہم تمہارے بغیر بہت اداس ہیں، وہ یہ بھی کہتی ہیں کہ عمر کے اس حصے میں تم ویسے بھی تو فارغ ہی بیٹھی ہو،
نامور کالم نگارعطا ء الحق قاسمی اپنے کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ادھر ہی کیوں نہیں آ جاتیں۔ تمہارے سابقہ آشنا بھی ادھر ہی ہیں، وہ بھی تمہیں یاد کرتے ہیں۔ مجھے یہ خواب تقریباً روزانہ آتا ہے، چنانچہ میں ہر بار ہڑہڑا کر اٹھ بیٹھتی ہوں۔ بیٹی، مجھے لگتا ہے میرے جانے کا وقت آگیا ہے، اوپر سے موا حرام خور رحما مراثی مجھے حوصلہ دینے کے بجانے الٹا جگتیں کرتا رہتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ تم جنتی ہو کیونکہ تم نے آج تک کسی کا دل نہیں توڑا۔ تمہارے دروازے سے کوئی خالی ہاتھ نہیں گیا بلکہ اگر کوئی دوسرے دروازے کی طرف بھی جارہا ہوتا تھا تم پکار کر اسے اپنی طرف متوجہ کرلیتی تھیں۔ یہ موا اس طرح کی باتیں کرکے مجھے مرنے کی ترغیب دیتا رہتا ہے۔ مجھے لگتا ہے یہ سب غیبی اشارے ہیں، چنانچہ خود میرا دل بھی ا ب اس دنیا میں نہیں لگتا لہٰذا کوئی پتہ نہیں کہ اگلا سانس بھی آئے کہ نہ آئے، چنانچہ میرے اس خط کو آخری سمجھو اور میں جو کچھ کہنے جارہی ہوں اس پر عمل کرنے کی کوشش کرو۔بیٹی جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے تم شیخ کفایت اللہ کی بیٹی ہو۔ یہ شیخ کفایت اللہ اب بھی میرے پاس آتا ہے، میرے پاس آنے سے پہلے اس کا دنیا کے کئی ملکوں میں کاروبار تھا۔
اب یہ لوگوں کو سٹے کا نمبر بتاتا ہے، چنانچہ دو چار سو روپے روزانہ آج بھی کمالیتا ہے۔ یہ جب کبھی مجھے ملنے آتا ہے مجھے کھانسی شروع ہوجاتی ہے جس پر یہ سٹپٹا جاتا ہے، چنانچہ اب یہ میرے پاس آنے سے پہلے فون پر پوچھتا ہے کہ تمہاری کھانسی کا کیا حال ہے؟ میں نے شیخ کفایت اللہ کا احوال اس لئے بیان کیا ہے کہ تمہارے پاس کب سے خواجہ ذوالفقار آرہا ہے۔ کیا وہ ابھی تک پوش علاقے ہی میں رہتا ہے یا کسی کچی بستی میں منتقل ہوگیا ہے۔ اس کی لش پش کرتی کار ابھی تک اس کے پاس ہے یا وہ کرائے کے سائیکل پر تمہارے پاس آتا ہے۔ مجھے تمہاری سہیلیوں نے بتایا ہے کہ تم بہت رحمدل ہو، بیٹی ان لوگوں نے ہم پر کون سا رحم کیا ہے کہ ہم ان پر ترس کھائیں۔ مجھے تمہاری طرف سے بہت تشویش رہتی ہے۔ میں نے بہت عرصے سے تمہارا کوئی اسیکنڈل نہیں سنا۔ کیا شوبز رپورٹروں سے تمہارے تعلقات ان دنوں کشیدہ ہیں۔ بیٹی ان لوگوں سے بنا رکھو تاکہ اہم شخصیتوں کے حوالے سے تمہارے اسیکنڈل سامنے آتے رہیں۔ شوبزنس میں’’ان‘‘ رہنے کے لئے یہ سب کچھ کرنا بہت ضروری ہے۔ ان دنوں بازار میں ایسی ویڈیو کیسٹوں کی بھرمار ہے جن میں لاہور اور ملتان کے’’بڑے بازار‘‘ کی لڑکیاں کم از کم سینڈل ضرور پہن کر ڈانس کرتی ہیں۔
میں نے تمہاری کوئی کیسٹ یا سی ڈی نہیں دیکھی، اگر تمہیں قانون کا خوف ہے تو یہ خوف دل سے نکال دو، ہماری حکومت بہت روشن خیال ہے اس روشن خیالی کی قدر کرو۔ یہ لڑکیاں دیکھتے ہی دیکھتے چھوٹے چھوٹے کرائے کے گھروں سے بڑے بڑے بنگلوں میں منتقل ہوگئی ہیں اور تم ابھی تک ایک کنال کے گھر پر قناعت کئے ہوئے ہو۔تم نے اس مرتبہ نہ دعا کرائی اور نہ چاول بانٹے مجھے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ تم نے ایسی محفلوں میں جانا بھی چھوڑا ہوا ہے۔ تم نے دیکھا نہیں ہمارے مہربانوں میں کیسےکیسے حاجی نمازی شامل ہیں۔ وہ دین اور دنیا دونوں ساتھ لے کرچلتے ہیں۔میری طرف قبلہ تشریف لائے تھے، انہوں نے بھی تمہاری شکایت کی ہے۔ تم نے بہت عرصے سے دبئی کا چکر نہیں لگایا۔ کہیں تمہیں چکر وغیرہ تو نہیں آرہے۔ تم سے اس بے احتیاطی کی توقع تو نہیں ہے، مگر پھر بھی مزید احتیاط لازم ہے۔ اس سلسلے میں ہمارے ٹی وی چینلز سے چلنے والے اشتہارات بہت معلوماتی ہیں۔ یہ باقاعدگی سے دیکھا کرو بلکہ کسی قریبی سینٹر میں مشورے کے لئے بھی جاتی رہا کرو۔ ایک بات میں نے یہ بھی کرنا ہے کہ ڈکیٹ قسم کے لوگوں کو عشق کا تاثر بھی نہ دو، وہ اگر جوابی عشق میں مبتلا ہوجائیں تو کاروبار کے لئے بہت نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں
عام عاشق تو کچھ عرصہ ٹھنڈی آہیں بھر کر ٹھنڈا ہوجاتا ہے مگر یہ ڈاکو عشق میں ناکامی پر گولی مار کر اپنی محبوبہ کو ٹھنڈا کردیتے ہیں۔ ایک نصیحت یہ بھی ہے کہ کسی ڈاکو عاشق سے کبھی جیولری وغیرہ تحفے میں نہ لو کہ اس کے پکڑے جانے پر زیورات برآمد کرلئے جاتے ہیں اور انہیں وصول کرنے والے پر مقدمہ الگ بنتا ہے جس سے نکلنے کے لئے’’مفت بروں‘‘ کے پاس حاضری دینا پڑتی ہے۔ ڈاکو عاشقوں سے ہمیشہ کیش وصول کرو، تمہیں لین دین کے یہ اصول ہمیشہ یاد رکھنا چاہئیں، بہت عرصے سے تم کسی ٹی وی ڈرامے میں بھی نظر نہیں آرہیں اور نہ کسی فیشن میگزین کے ٹائٹل پر نظر آتی ہو۔ میں جانتی ہوں ان کاموں سے ملنے والے پیسوں سے تمہاری لپ اسٹک کا خرچ بھی نہیں نکلتا مگر یہ ہمارے بہت بڑے سیل پوائنٹ ہیں اور سیل پروموشن میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ تم جس فلم میں ہیروئن آرہی تھی وہ ابھی مکمل ہوئی یا نہیں۔ مجھے تو تمہارا پروڈیوسر شکور چودھری فراڈ لگتا ہے۔ مجھ سے ملتان چھوڑا نہیں جاتا ورنہ میں تمہارے پاس ہوتی تو ایسے چکریوں کو دو منٹ میں فارغ کردیتی۔ تمہارا ایک عاشق ظہور چیمہ مجھے بے وقوف قسم کا عاشق صادق لگتا ہے۔ اسے کہو کہ وہ بمبئی کے کسی پروڈیوسر سے بات کرکے تمہیں فلم میں شاہ رخ کے ساتھ ہیروئن لائے، ظہور چیمہ دولت اور حماقت کے لحاظ سے اس قابل ہے کہ فلم پر پیسہ انویسٹ کرسکے۔ گزشتہ ہفتے قبلہ میرے پاس تشریف لائے تھے، میں نے ان کے گھٹنوں کو ازراہ عقیدت ہاتھ لگانے کی کوشش کی تو کہنے لگے تم عمر میں مجھ سے بڑی ہو، کیوں گنہگار کرتے ہو، حالانکہ ایک وقت تھا کہ وہ میرے گھٹنوں کو ہاتھ لگایا کرتے تھے، مجھے زندگی میں یہ دن بھی دیکھنا تھا۔تمہاری ماں…

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who was this and what happened?
Previous Post دبئی : خاتون سے چھیڑ چھاڑ پاکستانی کی جان لے گئی، یہ کون تھا اور کیا واقعہ پیش آیا ؟
Next Post کل پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں ہونے والے میچ میں ایک سندھی خاتون بھارتی ٹیم کی حمایت میں نعرے لگاتی رہی ، آخر یہ کیا ماجرا تھا ؟
What was the matter?

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.