yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خان صاحب : باتیں ریاست مدینہ کی اور نظام سودی ۔۔۔کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟ صف اول کے صحافی نے عمران خان سے بڑے کام کی بات پوچھ لی

Web Editor September 20, 2018 1 min read
Asked about Imran Khan's great work
Share this:
لاہور (ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان بار بار دہراتے ہیں کہ ریاست مدینہ اُن کے لیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہے اور اُن کی کوشش ہو گی کہ اسی رول ماڈل کی مثال کو سامنے رکھ کر وہ پاکستان میں تبدیلیاں لائیں ۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ سے اپنے خطاب کے دوران کہا
نامور کالم نگار انصار عباسی اپنے کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ اُن کے اور تحریک انصاف کی حکومت کے سامنے حضرت محمد ﷺ کی رہنمائی میں قائم ہونے والی ریاست مدینہ کا ماڈل موجودہے۔ اپنی حکومت کا سپلیمنٹری بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ پاکستان ستائیس رمضان المبارک کو قائم ہوا جو اس بات کی ضمانت ہے کہ یہ ملک ان شاء اللہ قائم بھی رہے گا اورروشن اور مضبوط بھی ہو گا۔اپنے انتخابی منشور میں بھی تحریک انصاف نے ریاست مدینہ کو اپنا رول ماڈل کے طور پر پیش کیا۔گویا اگر تحریک انصاف کے منشورپر نظر ڈالی جائے یا اس کی حکومت کے اعلیٰ ترین ذمہ داروں کی باتوں کو سنا جائے تو ایک بات واضح ہوتی ہے کہ اسلام ہی اس حکومت کی تمام پالیسیوں کی بنیاد ہو گا۔ لیکن اس کے باوجود حکومت نے اپنے سپلیمنٹری بجٹ کی تجاویز کو پیش کرتے وقت سود کے معاملے کو ویسے ہی چھوڑ دیا جیسے وہ پہلےسےچلتا آ رہا ہے۔ چند روز قبل خان صاحب نے کہا کہ ملک چلانے کے لیے حکومت کے پاس پیسہ نہیں جبکہ روزانہ چھ ارب روپے سود کی ادائیگی کے صورت میں حکومت کو دینے پڑتے ہیں۔ بجٹ پیش کرتے وقت اسد عمر نے بھی یہی بات کی کہ ہم ایک ایسی حالت کو پہنچ چکے ہیں جہاں قرضہ اس لیے لیاجاتا ہے
تاکہ سود کی ادائیگی ہو سکے۔ یعنی اس بات کا سب کو احساس ہے کہ سود نے ریاست پاکستان کی مالی حیثیت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ۔ مجھے اس بات کا بھی یقین کہ عمران خان، اسد عمر اور دوسرے حکومتی ذمہ داروں کو اس بات کا بھی علم ہو گا کہ سودکے لین دین کی اسلام میں اور ریاست مدینہ میں کوئی گنجائش نہیں بلکہ یہ ایک ایسا کبیرہ گناہ ہے جس سے قرآن وحدیث نے نہ صرف مسلمانوں کو سختی سے روکا ہے بلکہ اس کے متعلق شرعی احکامات کے بعد سود کا لین دین کرنے والے کے لیے آخرت میںدوزخ کی وعید سنائی گئی اور دنیا میں ایسے لین دین کو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ سے جنگ قرار دیا گیا۔ پاکستان کا آئین بھی سود کے فوری خاتمے کا وعدہ کرتاہے لیکن اس کے باوجود کسی حکومت نے سود کے خاتمے کی طرف کوئی توجہ نہ دی اور آج ہماری حالت یہ ہے کہ پاکستان کے ہر سال کے بجٹ میں کم از کم ایک تہائی بجٹ صرف سود کی ادائیگی کے لیے مختص کیاجاتاہے۔ موجودہ سال 2018-19 کے بجٹ کی کل تخمینہ 5246 ارب روپے میں سے 1620 ارب روپے سود کی ادائیگی کے لیے رکھےگئے ہیں
اور اسی کا رونا عمران خان رو رہے ہیں کہ روزانہ کی بنیاد پر چھ ارب روپے سود ادا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ مدینہ کی ریاست کو اپنے سامنے مثال رکھنے والوں نے نہ تو اپنے سپلیمنٹری بجٹ میں سود کے خاتمے کی کوئی بات کی اور نہ ہی وزیر اعظم نے اپنی معاشی مشیروں کی کونسل (Economic advisory council) میں کسی اسلامی معیشت دان کو شامل کیا تاکہ اس لعنت سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکے۔ گویا عمران خان اور اُن کی حکومت کو اس بات کاتو احساس ہے کہ سود پاکستان کو کھائے جا رہا ہے لیکن اس گناہ کبیرہ سے جان چھڑوانے کےلیے کوئی سنجیدہ سوچ بچار نہیں کی جا رہی۔ میری چند معاشی ماہرین سے بات ہوئی جنہوں نے مجھے بتایا کہ بجٹ میں سود کی ادائیگی کے لیے مختص رقم (1620 ارب روپے) میں سے تقریباً ایک سو ارب روپے کا تعلق بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی سے ہے جبکہ باقی رقم یعنی تقریباً 1500 ارب روپے اندرون ملک قرضوں پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کےبینکوں کو ہی سود کی صورت میں ریاست کو ادا کرنا ہیں۔ چلیں بیرونی قرضوں پر سود کا معاملہ تومکمل طورپر ہمارے ہاتھ میں نہیں لیکن ریاست پاکستان اور عوام کو سود کی صورت میں جس بدترین استحصال کاسامناہے
وہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے ۔ یعنی بڑا مسئلہ ہمارا آپس میں سودی لین دین ہے جس سے باہر کی دنیا کا کوئی تعلق نہیں۔ افسوس کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وعدہ کر کے بھی اپنے دور حکومت میں سود کے خاتمے کے لیے کچھ نہ کیا لیکن ریاست مدینہ کے رول ماڈل سے رہنمائی لینے کا دعویٰ کرنے والوں پر اب یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس لعنت سے پاکستان کی قوم کی جان چھڑائیں۔ اگر ہم نے ایسا نہ کیا توکچھ بھی کر لیں سود ہمیں لے ڈوبے گا اور اگر آج ہم اربوں ڈالرزکے قرضے سود کی ادائیگی کےلیےلیتے ہیں تو پھر ایک ایسا وقت آئے گا جب ہمارا سارے کا سارا بجٹ ہی سود کی ادائیگی پر خرچ ہو گا۔ میری صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان، وزیر خزانہ اسد عمر اور پارلیمنٹ کے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ خدارا سود کے خاتمے کے لیے اقدامات کریں تاکہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کے ساتھ جاری اس جنگ کو روکا جا سکے۔ اسلام کے نام پر ستائس رمضان المبارک کو قائم ہونے والے ملک میں ایسی کسی جنگ کی کوئی گنجائش نہیں جو اگر جاری رہی تو نہ ہم دنیا کے رہیں گے نہ آخرت کے۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Well revealed
Previous Post بیرون ملک مقیم 2700 پاکستانیوں کی جائیدادیں ۔۔۔۔سپریم کورٹ میں اہم ترین کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
Next Post دبئی : خاتون سے چھیڑ چھاڑ پاکستانی کی جان لے گئی، یہ کون تھا اور کیا واقعہ پیش آیا ؟
Who was this and what happened?

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.