yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کے اہم ساتھی سینیٹر فیصل جاوید خان کو سوشل میڈیا پر زبردست تنقید کا سامنا ، مگر کیا غلطی کر بیٹھے ؟

Web Editor September 18, 2018 1 min read
Imran Khan's main partner....
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے گذشتہ روز وزیراعظم ہاؤس میں موجود بھینسوں کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو میں
سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ یہ وزیراعظم ہاؤس کی بھینسیں ہیں ،جو بہت خوش نظر آ رہی ہیں کیونکہ انہیں پتہ چل گیا ہے کہ یہ کسی بادشاہ سلامت کی قید سے آزاد ہونے والی ہیں۔ یہ بھینسیں بادشاہ سلامت کی خدمت پر مامور تھیں لیکن یہ اب یہاں سے آزاد ہو رہی ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید کی اس ویڈیو پر ٹویٹر صارفین نے انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں ایسے رہنما موجود ہیں تو پھر حکومت کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہے۔خاتون صارف نے کہا کہ یہ انتہائی بے ہودہ عمل ہے۔ٹویٹر صارف نے سینیٹر فیصل جاوید کا تمسخر اُڑاتے ہوئے کہا کہ ایک سینیٹر اور وزیراعظم عمران خان کے خصوصی اسسٹنٹ کی ”مج” رپورٹنگ۔ایک خاتون صارف نے کہا کہ کیا کوئی پاکستان تحریک انصاف کے نمائندوں کے لیے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیے جانے والے مواد کے حوالے سے کوئی پالیسی مرتب کر سکتا ہے؟ ان کا آئی کیو لیول کیا ہے یہ دنیا کو پتہ نہیں چلنا چاہئیے۔ایک اور ٹویٹر صارف نے فیصل جاوید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تمہارے بارے میں اچھی رائے قائم کر رکھی تھی لیکن تم ایک اسٹیج پر اعلانات کرنے والے سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتے۔ایک صارف نے
حکومت کو ہی آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ کیا ہم نے اس کے لیے ووٹ دیا تھا ؟ برائے مہربانی اپنی ترجیحی فہرست پر ایک نظر ڈالئے۔سینیٹر فیصل جاوید کی اس ویڈیو پر انہیں دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر بھی تنقید کا سامنا ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پاکستان حکومت نے وزیر اعظم کی رہائش گاہ ‘ بھوجن سے متعلق ضرورتوں” کیلئے سابق پی ایم نواز شریف کے ذریعے رکھی گئی 8 ساتھی بھینسوں کی نیلامی کا فیصلہ لیاہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک قریبی ساتھی نے یہ جانکاری دی۔ دراصل خراب معیشت سے جوجھ رہی عمران خان پاک حکومت نے فضول خرچی سے بچنے کی مہم چلا رکھی ہے۔ اس کے تحت 80 سے زائد عالیشان کاروں کی نیلامی کی جائے گی۔ وزیر اعظم کے سیاسی معاملات کے خصوصی معاون نعیم الحق نے کہا کہ حکومت پی ایم کی رہائش گاہ پر موجود عالیشان کاروں کی نیلامی کرے گی۔ وہ کابینہ ڈویژن میں بغیر استعمال والے چار ہیلی کاپٹر کو بھی بیچے گی ، پاکستانی ایکسپورٹ میں کمی اور امپورٹ اتار چڑھاؤ کے چلتی معیشت میں دالر کی کمی ، مقامی مدرا پر دباؤ اور غیر ملکی مدرا بھنڈار کی کمی کا شکار ہو رہا ہے۔ زیادہ تر مالی تجزیہ کاروں نے پیشن گوئی کی ہے کہ پاکستان 1980 کی دہائی کی شروعات سے 15 ویں بیل آؤٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف کی جانب رخ کرے گا۔ حالانکہ وزیر اعظم عمران خان نے کسی پر منحصر رہنے کے طور طریقوں کی تنقید کی ہے۔ حال ہی میں حال ہی میں قائم اقتصادی مشاورتی کونسل( ای اے سی ) کے ذریعے پاکستان لو چالون کھاتا گھاٹے سے ابرنے کیلئے طریقوں کی تیاری نے اس بات کی اور اشارہ کیا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج نہ لینے کیلئے عہد بستہ ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
What is the last?
Previous Post بڑی خبر : کلثوم نواز کے انتقال کے بعد چوہدری نثار کی لندن میں حسین نواز سے دوسری ملاقات ۔۔۔آخر ماجرا کیا ہے ؟
Next Post خان صاحب : آپ اور آپ کے ساتھی ایک ڈیم کے لیے 7 برس کا وقت دے رہے ہیں ، میری مانیے تو اسکی بجائے یہ کام کیجیے تاکہ عوام کو بھی فائدہ ہو ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے عمران خان کو شاندار تجویز دے دی
Khan Sahib: You and your friends are giving you 7 years for a dam....

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.