yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نجی ہسپتالوں میں موت اور نجی سکولوں میں؟ روزنامہ جنگ (15 ستمبر ‬2018 )

Web Editor September 15, 2018 1 min read
In private hospitals in death and private schools?
Share this:
تقریباً چاردن پہلے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کے ایک بیان، تبصرہ کی سرخی یہ تھی۔’’نجی ہسپتالوں میں موت کا کاروبار بند کیا جائے‘‘دو ذیلی سرخیاں معاملات کوسمجھنے میں مزید مددگارہوں گی۔’’کوئی نظام نہیں۔ ہمیں حکومت کے کام کرنے پڑ رہے ہیں۔ نجی ہسپتالوں میں کوئی پوچھنے والا نہیں: ریمارکس۔ہسپتال کے مالکان اور ڈاکٹرز طلب‘‘قارئین!یہ سارا قصہ ایک مہنگے نجی ہسپتال میں زچہ کی ہلاکت سے شروع ہوا جس کی تفصیل پورا کالم کھا جائے گی۔ اس لئے تھوڑے لکھے کوبوہتا سمجھیں کیونکہ نجی ہسپتالوں کی پرفارمنس سے متاثر بلکہ انسپائرہو کرمیں دراصل نجی یعنی پرائیویٹ سکولوں کے بارے میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں جنہوں نے والدین کی زندگیاں عذاب نہیں عذابوںمیں مبتلا کررکھی ہیں۔ بقول عثمان بھٹہ ’’پاکستان میں رشوت کی ایک اہم وجہ یہ پرائیویٹ سکولز ہیں کیونکہ پڑھے لکھے والدین ہر بات پر کومپرومائزکرسکتے ہیں بچوں کی تعلیم پر نہیں سو علم حاصل کرو چاہے رشوت تک بھی جانا پڑے۔‘‘پرائیویٹ تعلیمی ادارے جس طرح ٹکسالوں میں تبدیل ہوچکے ہیں میں ان کی تفصیلات سے توواقف نہیں صرف ان وارداتوں پر ہی اکتفا کروںگا جو زبان زدِ عام ہیں اور کوئی بھی ماں یا باپ ان معروضات کی تائید و تصدیق کرسکتا ہے کہ نجی تعلیمی ادارے کس طرح عقوبت خانوں میں تبدیل ہوچکے ہیں۔ہم سب جانتے ہیںکہ والدین کی خاصی معقول تعداد کاتعلق تنخواہ دارطبقہ سے ہے۔ بھلے وہ سرکاری ملازم ہوں یا دیگر نیم و غیرسرکاری اداروں میں کام کررہے ہوں اور یہی وہ مظلوم بھی ہیں جنہیں بچوںکوبہتر اداروں میں تعلیم دلوانے کا شوق اورشعور بھی ہے۔

یہی وہ مجبور ماں باپ ہیں جو سرکاری سکولوں کی مکمل تباہی، بربادی، زبوں حالی کے سبب پرائیویٹ سکولوں کارخ کرنے پرمجبور ہیں۔مہذب دنیا کا شاید ہی کوئی کاروبار (اس نوعیت کا) ایسا ہوجہاں منافع کے حوالے سے ایسی مادر پدر آزادی ہو جیسی ہمارے ہاں اس شعبہ میں ہے جبکہ پاکستان میں صحت اور تعلیم کا شمار منافع بخش ترین ’’انڈسٹریز‘‘ میں ہوتاہے۔ موثر مانیٹرنگ سے ماورا بے لگام اور ابنارمل منافع کے ان ’’اڈوں‘‘ پر دکھاوے کا کوئی کنٹرول ہو تو ہو، حقیقت میں کچھ نہیں اورعملاً یہ سب خودمختار ہیں، من مانی ان کا شعار۔اس مادرپدر آزادی کی ایک بنیادی وجہ یہ کہ بیشتر بااثر خاندان ہیروئن سے زیادہ منافع بخش اس کاروبار میں ملوث ہیں اور کچھ لوگ اس کاروبار میں آنے کے بعد بااثر ہوچکے ہیں۔آج سے چند برس پہلے تک پوسٹ گریجوایشن کی فی سمیسٹر جتنی فیس تھی آج کل ’’پلے گروپ‘‘ اور ’’نرسری‘‘ کے بچوں کی فیس اس سے کئی گنا زیادہ ہوچکی ہے کیونکہ یہ ادارے مل جل کر مافیاز کا روپ دھار چکے ہیں۔ یہاں یہ عرض کرنا ضروری ہے کہ ہم ان مستثنیات کی بات نہیں کررہے جو مشنری جذبہ کےساتھ یہ کام کر رہے ہیں۔’’قانونی لو ٹ مار‘‘ کے اس کاروبار کی ایسی بے شمار جہتیں

ہیں جن کا تفصیلی بیان ممکن نہیں۔ صرف چند ایک کی نشاندہی کافی سمجھیں کہ ایک آدھ دانے کو چکھ کر ہی پوری دیگ کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ پہلی بات یہ کہ ایڈمشن کا مرحلہ ہی لاکھوں میں پڑتا ہے کہ ایڈمشن فیس کے ساتھ اور بڑی پخیں وابستہ ہیں۔پھرہرسمیسٹر کی من مانی فیس، کتابیں، تبدیل ہوتی ہوئی یونیفارمز، جوتے اورسٹیشنری جو مخصوص دکانوںکے علاوہ کہیں دستیاب نہیں۔ دیگر اللے تللے اور لوازمات ان کے علاوہ۔ انتہا یہ کہ سوئمنگ پول موجود نہیں لیکن بچہ سوئمنگ کاسٹیوم خریدنے پر مجبور اور سوئمنگ ہوگی ان پلاسٹک کے ٹبوں میں جن کے اندر ہوا بھر کر پھلانے اورپانی ڈالنے کے بعد بچوں کو ان میں ’’سوئمنگ‘‘ سکھائی جاتی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ قارئین کی اکثریت نے سڑکوںکے کنارے یہ ’’ریڈی میڈ سوئمنگ پول‘‘ بکتے دیکھے ہوںگے۔سونے پرسہاگہ یہ کہ ایسے اکثر سکولوں میں پڑھائی اتنی ناقص ہوتی ہے کہ بچے ’’اکیڈیمیز‘‘‘ جوائن کرنے پرمجبور ہوتے ہیں یا گھروں پر ٹیوٹرز رکھے جاتے ہیں جو مختلف مضامین کے لئے مختلف فیس چارج کرتے ہیں۔ماشا اللہ ’’ہوم ورک‘‘ سکول سے ملنے کی بجائے ویب سائٹس سے ڈائون لوڈ کئے جاتے ہیں جن کے لئے مہنگا ایکوپمنٹ یعنی لیپ ٹاپ وغیرہ علیحدہ۔گرمیوں سردیوں کی چھٹیاں تقریباً تین ماہ پرمحیط ہوتی ہیں جن کی فیسیں ’’ایڈوانس‘‘ وصول کی جاتی ہیں جو کروڑوں میں ہوتی ہوں گی تو ذراسوچیں ان کا منافع کہاں جا پہنچتا ہوگا اور کچھ ادارے تو ایسے ’’بیگارکیمپ‘‘ ہیں جوچھٹیوں کے دوران سٹاف کو تنخواہ بھی نہیں دیتے۔یہ تو ہیں ملکی تعلیمی منظر نامہ کی چند جھلکیاں۔ مجھے یقین ہے یقیناً رشوت کی ایک وجہ یہ بھی ہوگی کیونکہ ماں باپ روٹی، کپڑا، مکان، علاج، بجلی، گیس وغیرہ کے اخراجات تو پیٹ کاٹ کر بھی کم کرلیتے ہوںگے….. بچوں کے مستقبل پر کومپرومائز تو کوئی فرشتہ ہی کرسکتا ہے لیکن کیا کریں، جہاں ہاتھ رکھیں زخم ہے۔ کوئی کہاں کہاں مرہم لگائے؟ پورا نظام دیوار خستگی ہے۔دیوار خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگامیں گر پڑوں گا دیکھ سہارا نہ دے مجھے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The President has set an example of a co-operation.
Previous Post صدر مملکت نے کفایت شعاری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ کل اسلام آباد ایئر پورٹ کیسے پہنچے اور پرواز میں کیا کرتے رہے؟ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل
Next Post پاک روس قریبی تعلقات وقت کااہم تقاضا ,
Pak ,Russian, Relations ,Need ,of ,Hour, Kishwar sajjad

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.