پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہارافسوس کرتے ہوئے نوازشریف سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے درجات بلندی کی دعا کی۔
سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار افسوس


