yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سوشل میڈیا پر تہلکہ : نامور پا کستانی ادکارہ کے ساتھ ساتھی کی غیر اخلاقی حرکت کی ویڈیو سامنے آ گئی

Web Editor September 10, 2018 1 min read
Video of non-moral movements appeared
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر حال ہی میں ٹی وی اداکارہ حنا الطاف اور فیصل رحمان کی ایک لیک ویڈیو وائرل ہوئی جس نے سوشل میڈیا صارفین کو آگ بگولہ کر دیا ہے اور اس ویڈیو کو دیکھ کر صارفین میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی
اس ویڈیو میں دیکھا گیا کہ حنا الطاف اور فیصل رحمان ایک ڈرامہ کی شوٹنگ کے لیے سیٹ پر موجود ایک صوفے پر بیٹھے ہوتے ہیں کہ اچانک حنا الطاف کے مائیک کی تار مبینہ طور پر ظاہر ہوتی ہے جسے فیصل رحمان ٹھیک کرنے ہی لگتے ہیں کہ حنا الطاف اچانک سے صوفحے سے اُٹھ جاتی ہیں اورمائیک کی تار کو خود ٹھیک کرتی ہیں۔اس لیک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ڈرامہ انڈسٹری اور اس میں خواتین کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے ۔اس ویڈیو کو دیکھ کر اداکار فیصل رحمان کو بھی کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔ صارفین کا کہنا تھا کہ فیصل رحمان کو اس بات کا علم ہونا چاہئیے کہ حنا الطاف کے اپنے ہاتھ سلامت ہیں اور وہ خود تار ٹھیک کر سکتی تھیں۔ کچھ صارفین نے اس لیک ویڈیو کو فلم و ڈرامہ انڈسٹری کا مکروہ چہرہ قرار دیا اور کہا کہ فلم و ڈرامہ انڈسٹری میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ اس لیک ویڈیو کو دیکھ کر کچھ صارفین نے حنا الطاف کی بھی تعریف کی جنہوں نے فیصل رحمان کی اس قابل اعتراض حرکت پر فوری رد عمل دیا اور فوری طور پر دور ہو گئیں۔کچھ صارفین نے اس ویڈیو کو نارمل رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ فلم و ڈرامہ انڈسٹری میں ایسا ہونا ایک نارمل اور عام بات ہے اوران لوگوں کو اس سب کی عادت ہوتی ہے۔ لہٰذا اس سب کا ایشو بنا کر کسی کی ہتک عزت نہ کی جائے ۔ ایسے ہی لوگ اداکاروں اور ماڈلز پر تنقید کرتے ہیں، کیا ماڈل انعم تنولی کی خود کُشی کافی نہیں تھی ؟ جو اب اس حنا الطاف کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے اس لیک ویڈیو پر (پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی) پیمرا سے نوٹس لینے اور کارروائی کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How did President Mamoon Hussain stay for 5 years?
Previous Post صدر ممنون حسین 5 سال تک ممنون کیسے بنے رہے ؟ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی تقرری پر نواز شریف نے ان سے دستخط کیسے کروائے تھے ؟ دھماکہ خیز انکشاف
Next Post کوؤں کے کائیں کائیں کرنے سے کارواں نہیں رکتے ۔۔۔۔۔ عمران خان کتنے عرصے میں اس ملک کی تقدیر بدلنے والا ہے ؟ مخالفین کے سینوں پر مونگ دلنے والی تحریر
The corners of the corner do not keep the car from eating ...

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.