yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تحریک انصاف میں بڑی دراڑ ۔۔۔۔۔ اہم ترین رہنما نے عمران کی جانب سے دی جانے والی وزارت لینے سے انکار کر دیا

Web Editor September 10, 2018 1 min read
Big Burdles in Tehreek-e-Insaf...
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) حکومت میں آتے ہی پاکستان تحریک انصاف تنازعات کا شکار ہو گئی، پہلے پہل تو انتظامی سطح پر تنازعات سامنے آئے، تاہم ابپاکستان تحریک انصاف اندرونی اختلافات کا شکار بھی ہو گئی ہے جس سے پارٹی کو ضمنی انتخابات اور اس کے بعد بلدیاتی انتخابات میں بھاری نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے الیکٹیبلز اور پارٹی کے پُرانے رہنماؤں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے ترجمان پنجاب حکومت بننے سے انکار کر دیا ۔ عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ میں نادان لوگوں کی بدزبانی کا دفاع نہیں کر سکتا۔ پاکستان تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ کو ترجمان پنجاب حکومت بنانے کی خواہشمند تھی لیکن انہوں نے صاف انکار کر دیا ، دوسری جانب کئی پارٹی رہنماؤں نے مسلسل نظر انداز کیے جانے پر حکومت میں فعال کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔پارٹی کے سینئیر رہنما حامد خان نے پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں شرکت چھوڑ دی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں ضمنی انتخاب کی ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ کراچی میں ضمنی انتخاب کی ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر سینئرپارٹی رہنماؤں نے فردوس شمیم نقوی پراقرباپروری کا الزام عائد کرتے ہوئے سوشل میڈیا پرازخود ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے سروے کروانا شروع کردیا ہے۔ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستارکی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اور انہیں ڈاکٹر عارف علوی کی خالی کردہ نشست پرٹکٹ دیئے جانے کی خبروں نے پارٹی کے نظریاتی کارکنوں میں شدید اضطراب پیدا کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو عام انتخابات کے بعد ضمنی انتخابات میں بھی پارٹی ٹکٹس کی تقسیم کے حوالے سے شدید مشکلات درپیش ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The result before the election
Previous Post الیکشن سے پہلے نتیجہ : ضمنی انتخابات سے پہلے تحریک انصاف کے لیے بڑی خوشخبری ، اہم ترین حلقے میں مخالف امیدوار میدان چھوڑ کر بھاگ نکلا
Next Post صدر ممنون حسین 5 سال تک ممنون کیسے بنے رہے ؟ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی تقرری پر نواز شریف نے ان سے دستخط کیسے کروائے تھے ؟ دھماکہ خیز انکشاف
How did President Mamoon Hussain stay for 5 years?

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.