yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آج آڈیالہ جیل کی اندرونی کہانی

MH Kazmi September 8, 2018September 8, 2018 1 min read
Revealed of former prime minister Nawaz Sharif secret meetings in Adiala Jail
Share this:

آج آڈیالہ جیل کی اندرونی کہانی 8 ستمبر 2018 ایک سینئر صحافی اپنے قریبی دوست سپریڈنٹ جیل سعیداللہ گوندل سے ملاقات کیلئے آڈیالہ جیل گئے تو انکے کمرے سے ملحقہ اس پرتعیش کمرے جہاں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف خصوصی ملاقاتیں کرتے ہیں ایفیڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی چار سے پانچ خوبصورت خواتین کے ساتھ اسی کمرے میں موجود تھے جہاں وہ بلند آواز میں موجودہ وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں ناشائستہ زبان کا استعمال کرتے ہوئے تنقید کر رہے تھے جس پر سینئر صحافی نے رک کر حنیف عباسی سے کہا کہ عباسی صاحب یہ آپ کو زیب نہیں دیتا کہ آپ وزیراعظم کے منصب پر براجمان شخص کے خلاف اتنی غلیظ زبان کا استعمال کر رہے ہیں یہ قابل مذمت ہے جس پر حنیف عباسی آپے سے باہر ہو گئے سینئر صحافی نے حنیف عباسی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ عباسی صاحب آپ تو عمر قید کاٹ رہے ہیں جبکہ آپ نے نہ تو قیدیوں کیلئے مخصوص لباس بھی نہیں پہن رکھا آپ کے گلے اور ہاتھ میں پہنی مہنگی چین تو بتاتی ہے کہ آپ یہاں بڑے سکون سے رہ رہے ہیں اور یہ جیل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے جس پر حنیف عباسی غصے میں آپے سے باہر ہو گئے اور بلند آواز میں بولنا شروع کر دیا جس پر سپرنٹنڈنٹ جیل سعیداللہ گوندل اپنے کمرے سے باہر آ گئے اور اپنے دوست سینئر صحافی سے گزارش کی کہ میری نوکری کا مسئلہ ہے جس پر سینئر صحافی نے سعیداللہ گوندل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سپرنٹنڈنٹ جیل آپ ہیں یا حنیف عباسی جس پر حنیف عباسی آگے بڑھے اور کہا کہ میں ہوں سپرنٹنڈنٹ جیل آپ نے جو کرنا ہے کر لیں حنیف عباسی کو غصے میں دیکھ کر سپرنٹنڈنٹ جیل سعیداللہ گوندل نے حنیف عباسی کی چاپلوسی کیلئے گلاسوں میں جوس ڈالنا شروع کر دیا بات ایک دفعہ پھر عمران خان سے شروع ہونے پر حنیف عباسی غصے میں آ گئے سینئر صحافی کے سوالات پر سپرنٹنڈنٹ جیل سعیداللہ گوندل نے کہا کہ وہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف،مریم نواز ،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور حنیف عباسی کے معاملے میں بے بس ہیں اور اس متعلق وہ آئی جی جیل خانہ جات کو بھی آگاہ کر چکے ہیں اور وہ یہاں اپنی مقررہ معیاد بھی پوری کر چکے ہیں یہ طاقتور لوگ ہیں اور کل یہ حکومت میں آ گئے تو میری شامت آ جائے گی جس پر حنیف عباسی نے کہا کہ میں سیاست دان اور کاروباری شخصیت بھی ہوں میں دیکھتا ہوں سعیداللہ گوندل کو کون تبدیل کرتا ہے جس پر سینئر صحافی نے اپنے قریبی دوست سعیداللہ گوندل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا جیل میں موجود 7 ہزار قیدیوں کو حنیف عباسی کو ملنے والی سہولتیں ملتی ہیں انھیں بھی پروٹوکول دیا جاتا ہے جس طرح حنیف عباسی کو دیا جا رہا ہے جس پر حنیف عباسی سیخ پا ہو گئے اور بلند آواز میں بولنا شروع کر دیا جس پر سپرنٹنڈنٹ جیل سعیداللہ گوندل نے معاملے کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے اپنے اردلی خاص افتخار ستی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عباسی صاحب کیلئے دیسی مرغا پکوایا گیا ہے جلدی سے کھانا لگاو جس پر سینئر صحافی نے سعیداللہ گوندل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس نظام کا اللہ ہی حافظ ہے سینئر صحافی نے وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں سے سوال ہے کہ کیا یہی وہ تبدیلی ہے جس کیلئے بائیس سال محنت کی گئی
عبدالرحمن
03348515616

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Martyres day, tribute, to, martyres, but, by asghar ali mubarak
Previous Post یوم شہدا پر شہیدوں کو خراج تحسین ایک قبل تحسین اقدام ،لیکن
Next Post جہلم فورم نے برمنگھم میں اپنی نئی باڈی تشکیل دی جس میں نعمان صدر اور شکیل ڈار جنرل سیکرٹری منتخب ہوئی۔
JHELUM, FORUM, FORMED, ITS, NEW, BODY, IN, BARMINGHAM

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.