yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کے دورہ جی ایچ کیو کی ٹائمنگ ۔۔۔۔۔ نامور صحافی کا خصوصی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

Web Editor August 31, 2018 1 min read
Imran Khan's visit to GHQ
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک)نو منتخب وزیراعظم عمران خان کا اپنی کابینہ کے سینئر اراکین کے ہمراہ جنرل ہیڈ کوارٹر کا دورہ ملک کے اندرونی و بیرونی حالات ، سکیورٹی کے معاملات اور بعض اہم ممالک کے وزرائے خارجہ کے ممکنہ دورہ پاکستان کے حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل ہے ۔
نامور صحافی سلیمان غنی اپنی ایک رپورٹ میں لکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔جس کے ذریعہ دنیا کو ایک واضح پیغام دیا جانا مقصود ہے کہ پاکستان کی منتخب قیادت اور سکیورٹی کے ذمہ داران ملکی سلامتی، مفادات اور داخلی و خارجہ استحکام کے حوالہ سے ایک پیج پر ہیں اور ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کا عزم و حوصلہ رکھتے ہیں۔ پاکستان کے فوجی ہیڈ کوارٹر پر پاکستان کی سویلین لیڈر شپ کا غیر معمولی دورہ اس حوالہ سے بھی اہم ہے کہ آنے والے چند روز میں امریکہ کے سیکرٹری آف سٹیٹ فوجی ذمہ داران ، چینی وزیر خارجہ سمیت متعدد ممالک کے ذمہ داران پاکستان آرہے ہیں اور پاکستان کے امریکہ ،بھارت ، ایران ، سعودی عرب سمیت اہم ممالک سے تعلقات اور معاملات پر مشاورتی عمل کے ذریعہ طے کیا جانا ہے کہ پاکستان زیادہ امن اور ذمہ دارانہ طرز عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جذبہ خیر سگالی کے ساتھ قومی مفادات کا تحفظ کرسکے ۔ اطلاعات کے مطابق جی ایچ کیو کے اس دورے میں نئی منتخب قیادت کو اندرونی و بیرونی طور پر سکیورٹی کے معاملات ، دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے سکیورٹی اداروں کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات خصوصاً مشرقی اور مغربی بارڈر پر پیدا شدہ صورتحال کے حوالے سے اعتماد میں لیا گیا ۔
موجودہ دورے کے تناظر میں اس بات کو بھی مد نظر رکھنا ضروری ہے کہ بیرونی محاذ خصوصاً پاکستان کے اردگرد کے حالات میں پاکستان کی حکمت عملی میں سکیورٹی اور سنجیدگی طاری کرنا لازم ہے اور ماضی میں نہ چاہتے ہوئے بھی امریکہ بھارت ، افغانستان کے حوالے سے منتخب حکومت اور سکیورٹی ذمہ داران کے حوالے سے یکسوئی کا فقدان رہا جس کے اثرات خود پاکستان کے حوالے سے اچھے نہیں رہے لہٰذا ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ پاکستان میں اپنے خارجہ حالات میں ایسی حکمت عملی کا تعین ہو جس سے پاکستان کے مفادات کو یقینی بنایا جاسکے گو کہ اس سے پہلے منتخب وزیراعظم جی ایچ کیو کا دورہ کرتے رہے ہیں اور ان کے ہمراہ ڈیفنس کے وزیر اور ذمہ داران ہوتے تھے لیکن مذکورہ دورہ کے دوران وزیر خارجہ ، وزیر خزانہ کی موجودگی یہ ظاہر کرتی ہے کہ ایک طرف جہاں خارجہ ایشوز کے حوالے سے یکسوئی پیدا ہوگی ۔ وہاں فوج کی دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت دیگر سکیورٹی معاملات میں ضروریات اور انہیں ممکن وسائل کی فراہمی اور خصوصاً پاکستان کی معاشی صورتحال کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ہوگا اور پاکستان کو درپیش معاشی چیلنجز کے ساتھ فوج کی ضروریات کا بھی جائزہ لیا گیا ہوگا۔
منتخب قیادت کے دورہ جی ایچ کیو کو اس حوالے سے بھی اہم قرار دیا جاسکتا ہے کہ یہ صرف وزیراعظم عمران خان کا دورہ ہی نہیں بلکہ اس میں سینئر وزرا کی موجودگی کو عملاً اسے نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس قرار دیا جاسکتا ہے جس میں ملکی سکیورٹی کے معاملات پر ہونے والی بریفنگ کے پیش نظر منتخب حکومت کو حالات ، معاملات اور بارڈرزکی صورتحال کا بھی صحیح ادراک ہوگیا ہوگا۔ دورہ کی ٹائمنگ کو اہم قرار دیا جاسکتا ہے کیونکہ آج ضرورت اس امر کی تھی کہ بیرونی محاذ پر یہ پیغام جانا چاہئے کہ قومی بقا و سلامتی کے معاملات اور مفادات پر پاکستان میں کوئی دو آرا نہیں اور منتخب اور عسکری قیادت چیلنجز سے نمٹنے اور آگے کی طرف چلنے کے لئے ایک ہی موقف پر ہے اور ایک ہی ذہن سے سوچتی ہے ۔ کاش منتخب حکومت اس طرح کے جذبہ کا اظہار اپنے سیاسی مخالفین یا پارلیمنٹ میں موجود دیگر سیاسی قوتوں کے حوالے سے بھی کرے اور ان پر واضح کرے کہ قومی بقا سلامتی ملکی مفادات اور سکیورٹی کے معاملات پر ہمیں قومی اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہئے اور اس پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہئے اور اس حوالے سے پیش رفت منتخب ایوان کے اندر ہونی چاہئے

کیونکہ پارلیمنٹ کے ذریعہ دنیا کو جانے والا یکجہتی کا پیغام پاکستان کی طاقت کے مرکز کے دورہ سے زیادہ موثر اور نتیجہ خیز ہوگا ۔ لیکن اس کے لئے منتخب وزیراعظم کو دل بڑاکرنا ہوگا اور اپنے سیاسی مفادات کے حوالے سے ایک ایک قدم پیچھے آنا پڑے گا جس سے یقیناً ملک کے اندر ایسی فضا پیدا کی جاسکتی ہے جس کے نتیجہ میں ملک میں اقتصادی ، سیاسی، انتظامی استحکام بھی قائم ہوگا اور پاکستان کے دفاع کو بھی ہر حوالہ سے ناقابل تسخیر بناتے ہوئے بیرونی محاذ پر اپنے نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔ یقیناً اس غیر معمولی پیش رفت سے پاکستان کے اندر سکیورٹی کے حوالے سے اطمینان کی لہر آئے گی البتہ پاکستان کے دشمن بھی یہ نہیں چاہیں گے کہ پاکستان کے اندر قومی ایشوز خصوصاً سکیورٹی کے معاملات پر سنجیدگی اور یکسوئی ہو کیونکہ اس کا اصل نقصان انہیں ہوگا۔منتخب حکومت کے دورہ جی ایچ کو کے حوالے سے اطلاعات یہی ہیں کہ مسلح افواج نے اپنی ترجیحات ، خدمات اور کردار سمیت سارے معاملات سویلین لیڈر شپ کے سامنے کھول کر رکھے اور باور کرایا کہ ہم اپنی پیش وارانہ ذمہ دار یوں کی ادائیگی کے لئے ہر طرح سے الرٹ ہیں اور کبھی اپنی سر زمین پر آنچ نہیں آنے دیں گے ۔ مسلح افواج کی جانب سے اپنے تمام معاملات پر سویلین قیادت کو اعتماد میں لینے کے عمل کو ملکی بقا ، سلامتی اور استحکام کے حوالے سے اہم قرار دیا جاسکتا ہے جس کا فائدہ کسی ادارے ، حکومت کو ہو نہ ہو پاکستان کو ضرور ہوگا کیونکہ یہی آئین پاکستان کی اصل روح ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
News reported..
Previous Post ضمنی انتخابات ۔۔۔۔ تحریک انصاف کے روٹھنے کے بعد مان جانے والے سیف اللہ نیازی نے کس حلقہ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ؟ خبر آگئی
Next Post بریکنگ نیوز : وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں تین ارکان کا اضافہ ۔۔۔۔ عندلیب عباسی ، خرم نواز گنڈا پور اور علی زیدی کو کونسی وزارتیں دینے کا فیصلہ ہو گیا ؟ جانیے
Breaking News: Prime Minister Imran Khan adds three members to the cabinet

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.